Author: Omer Zaheer
چیٹ جی پی ٹی کے نئے فیچر’ ’اے آئی امیج جنریشن ‘‘ نے تہلکہ مچا ...
اپریل 4, 20251400چیٹ جی پی ٹی کے نئے فیچر اے آئی امیج جنریشن نے تہلکہ مچا دیا۔ اوپن اے آئی کے سربراہ سیم آلٹمین کے مطابق اے آئی امیج جنریشن کا نیا فیچر جاری کرنے کے بعد چیٹ جی پی ٹی ریکارڈ ترقی کر رہی ہے۔اے آئی اسسٹنٹ ،جو اب ایپ کے ...شعبہ تعلیم میں انقلاب: ہواوے کا 3 لاکھ پاکستانی طلبا کو آئی ٹی تربیت دینے ...
اپریل 4, 20251650پاکستانی شعبہ تعلیم میں انقلاب برپا کرنے کا سامان، ہواوے کا 3 لاکھ پاکستانی طلبا کو آئی ٹی تربیت دینے کا اعلان،ہواوے کے تربیتی پروگرام کے تحت 60 ہزار پاکستانی طلبا و طالبات کو جدید آئی ٹی مہارتیں سکھائی جائیں گی۔ سپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ...چین میں کمرشل فلائنگ ٹیکسی، مسافر ڈرون چلانے کالائسنس جاری
اپریل 4, 20251660چین میں کمرشل فلائنگ ٹیکسی، مسافر ڈرون چلانے کالائسنس جاری ، چین میں 2 کمپنیوں کو خود مختار مسافر ڈرون چلانے کالائسنس جاری کردیا گیا۔ چین میں کمرشل فلائنگ ٹیکسی انڈسٹری کی جانب بڑا قدم اٹھالیاگیا۔ چینی ریگولیٹرز نے 2 کمپنیوں کو خود مختار مسافر ڈرون چلانے کالائسنس جاری کردیا۔ ...پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کاجوش و جذبےسے لبریز آفیشل اینتھم ریلیز
اپریل 4, 20251330لو جی مچا شور، آج کچھ ہونا ہے،رات بھر جاگ ، آج نہیں سونا ہے۔پاکستان سپر لیگ کے شائقین کیلئے بڑی خوشخبری، ایچ بی ایل، پی ایس ایل سیزن 10 کاجوش و جذبے سے لبریز آفیشل اینتھم ریلیزکردیاگیا۔ کرکٹ کے دیوانوں کے انتظار کی گھڑیاں اب ختم ہونے کے قریب ...کار آمد فیچر متعارف ، انسٹا گرام نے صارفین کا مطالبہ پورا کردیا
اپریل 4, 20251600انسٹا گرام نے صارفین کا مطالبہ پورا کردیا،نوجوانوں میں مقبول سوشل میڈیا ایپ کیلئےایک اور کار آمد فیچر متعارف، انسٹا گرام نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک نیا فیچر متعارف کروادیا ، جس سے انسٹا گرام پر ریلز ویڈیوز کو زیادہ تیزی سے دیکھا جاسکے گا۔ انسٹا گرام میں دیکھی ...بلوچستان میں اینٹیمنی دھات کے بڑے ذخائر کی دریافت
اپریل 4, 20251970بلوچستان میں اینٹیمنی دھات کے بڑے ذخائر کی دریافت ہوئی ہے ،جبکہ گلگت بلتستان میں 10 معدنی بلاکس کے حصول کی پیشرفت میں سونا، تانبہ، نکل اور کوبالٹ کے ذخائر کی تصدیق کرلی گئی۔ یہ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) اور پاکستان منرل ڈویلپمنٹ ...ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر:تیل وگیس کےذخائردریافت
اپریل 4, 20251700ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر،تیل اورگیس کےمزیدذخائر دریافت کرلیےگئے۔ ترجمان ماڑی انرجیزکاکہناہےکہ شمالی وزیرستان میں سپنوام ون کنویں سےتیسری جگہ تیل اورگیس دریافت ہوگئی،23.85ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور122بیرل یومیہ تیل دریافت ہواہے ،سپنوام سےتیل وگیس کی مزیددریافت کیلئےکام جاری ہے،وزیرستان بلاک میں ماڑی،اوجی ڈی سی ایل اوراورینٹ پیٹرولیم کام ...ٹیسلا کا اپنی مصنوعات سعودی عرب میں لانچ کرنے کا فیصلہ
اپریل 4, 20251460الیکٹرک کاروں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،ٹیسلا کا اپنی مصنوعات سعودی عرب میں لانچ کرنے کا فیصلہ،ایلون مسک کی الیکٹرک کار ساز کمپنی ٹیسلا آئندہ ماہ سے سعودی عرب میں سیلز کا آغاز کردے گی۔ ٹیسلا کمپنی ہمیشہ سے سعودی عرب کے ساتھ مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک میں اپنی ...شائقین کرکٹ کیلئےخوشخبری:پی ایس ایل xکےٹکٹوں کی فروخت شروع
اپریل 4, 20251660شائقین کرکٹ کیلئےخوشخبری،پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) xکےٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)10کامیلہ سجنےمیں چندروزباقی رہ گئے، میگاایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی چیمپئنزٹرافی کی طرح کھلےسمندرمیں منفرد انداز کے ساتھ کی گئی۔ پاکستان سپرلیگ( پی ایس ایل) X کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی، ٹکٹ PCB.tcs.com.pk پر ...پنجاب حکومت کاقیدیوں کی سزاؤں بارےبڑااقدام
اپریل 4, 20251240پنجاب حکومت نے قیدیوں کی سزامعافی اوربقیہ سزاکاریکارڈآن لائن کردیا۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل نےجدیدسسٹم کاافتتاح کردیا،قیدیوں کےاہلخانہ ایک ایس ایم ایس سےرہائی کی تاریخ جان سکیں گے۔جوابی میسج میں2معافیوں کی تفصیل اوررہائی کی تاریخ دی جائےگی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کاکہناہےکہ تمام معلومات صرف ایک میسج پردستیاب ہیں،میسج کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









