Author: Omer Zaheer
وزیراعلیٰ ان ایکشن:ایم ایس میوہسپتال کوعہدےسےہٹانےکاحکم
مارچ 6, 20251530وزیراعلیٰ مریم نوازان ایکشن،ایم ایس میوہسپتال کوعہدےسےفوری ہٹانےکاحکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی میوہسپتال آمد،مریضوں نےشکایات کےانبارلگادئیے، مریم نوازشدیدبرہم،میوہسپتال انتظامیہ کی سخت سرزنش کی ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نےایم ایس میوہسپتال کوعہدےسےفوری ہٹانےکاحکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ مخلوق رل رہی ہے،کوئی پوچھنےوالانہیں ،کیااللہ کوجواب نہیں دینا،میوہسپتال کےحالات بہت برےہیں،لوگ ہسپتال میں ...لاہورہائیکورٹ کےجج جسٹس چودھری عبدالعزیزمستعفی
مارچ 6, 20251380لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کےجج جسٹس چودھری عبدالعزیز نے اپنے عہدے سےاستعفیٰ دے دیا۔ جسٹس چودھری عبدالعزیز کاکہناتھاکہ ذاتی وجوہات پرکام جاری نہیں رکھ سکتا،2016میں بطورہائیکورٹ کاجج تعینات ہوا،چالیس ہزارکیسز کےفیصلے کئے ۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ذاتی وجوہات پرفرائض سرانجام نہ دینےکی وجہ سےاستعفیٰ دیا،جلدمنظورکرنےکی درخواست کی ہے۔رمضان کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مارچ 6, 20251670رمضان کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں رمضان کے پہلے اور دوسرے عشرے کے دوران موسم سرد اور خوشگوار رہے گا، تاہم آخری عشرے کے دوران موسم گرم ہونا شروع ہو جائے گا۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ آج ...ٹیکس وصولی:شارٹ فال پوراکرنےکیلئے منی بجٹ نہیں لایاجائےگا،حکومت
مارچ 6, 20251710ٹیکس وصولی کاشارٹ فال پوراکرنےکیلئے منی بجٹ نہیں لایاجائےگا،حکومت نےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )کوآگاہ کردیا۔605ارب کا اشارٹ فال پوراکرنےکےلئےمتبادل پلان تیار کرلیاگیا۔ ذرائع کے مطابق قرض پروگرام کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات میں آئی ایم ایف، ایف بی آر اور بی آئی ایس پی حکام شریک ہوں ...پی آئی اےکی نجکاری،حکومت کاخواہشمندپارٹیوں کےمطابق تبدیلیاں لانے کا فیصلہ
مارچ 6, 20251150پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) کی نجکاری کےلئےحکومت نےخواہشمندپارٹیوں کےمطابق تبدیلیاں لانےکافیصلہ کرلیا۔ پی آئی اےکی پرائیویٹائزیشن کےحوالےسےوفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خا ن کاگفتگوکرتےہوئے کہناتھاکہ پی آئی اےکی نجکاری میں دلچسپی رکھنےوالی پارٹیوں کےتحفظات دورکردیےگئے،حکومت نےخواہشمندپارٹیوں کےمطابق تبدیلیاں لانےکافیصلہ کرلیاہے،پی آئی اےکی نجکاری کوزیادہ سےزیادہ پرکشش بنانےکیلئےنیالائحہ عمل دےرہےہیں۔ عبدالعلیم خان ...ہم سیاسی لوگ ہیں سیاسی مذاکرات پریقین رکھتےہیں،جنیداکبرخان
مارچ 6, 2025940رہنماپی ٹی آئی وچیئرمین پی اےسی جنیداکبرخان نےکہاہےکہ ہم سیاسی لوگ ہیں سیاسی مذاکرات پریقین رکھتےہیں۔ چیئرمین پی آئی سی جنیداکبرخان کاکہناتھاکہ مولانافضل الرحمان کوہماری جماعت سےکچھ تحفظات ہیں، ہماری جماعت کوبھی ان کی جماعت سےکچھ تحفظات ہیں،ہم مولاناکےساتھ تمام تحفظات کودور کرناچاہتےہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ہم بانی پی ٹی آئی ...پی پی 45میں مبینہ دھاندلی :الیکشن کمیشن کاعلی مدد کی رکنیت بحال کرنےکاحکم
مارچ 6, 2025920پی پی 45میں مبینہ دھالی ،الیکشن کمیشن نےپیپلزپارٹی کےعلی مددجتک کی رکنیت بحال کرنےکاحکم دےدیا۔ الیکشن کمیشن نےپی پی45سےمتعلق محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا،جےیوآئی (ف)کےامیدوارمیرمحمدعثمان پیرکانی کی درخواست مستردجبکہ علی مددجتک کیخلاف نصراللہ بڑیچ کی درخواست بھی مسترد کردی ۔الیکشن کمیشن نےدونوں درخواستگزاروں کوالیکشن ٹربیونل سےرجوع کی ہدایت کردی۔ الیکشن کمیشن ...سکولوں کا کم از کم رقبہ اور روشن و ہوا دار کمرے بنانے کےاحکامات
مارچ 6, 20252050طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سکولوں کے کم از کم رقبے سمیت روشن اور ہوا دار کمرے بنانے کےاحکامات جاری۔پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن نے سکولوں کا کم سے کم رقبہ 10 مرلے اور روشن ہوا دار کمرے بنانے کاحکم دیدیا۔ اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ ہر سکول ...اٹلی کی کمپنی کاہر سال نئی الیکٹرک کار متعارف کرانے کا اعلان
مارچ 6, 20251800اٹلی کی ایک کار ساز کمپنی نے ہر سال نئی الیکٹرک کار متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ اٹلی کی معروف کمپنی فیاٹ نے 2027 تک ہر سال کار کا ایک نیا ماڈل متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔فیاٹ پانڈا کار اٹلی اور یورپ بھر میں انتہائی مقبول ہے۔ فیاٹ ...کامیڈی کنگ امان اللہ کو مداحوں سے بچھڑے5برس بیت گئے
مارچ 6, 20251020کامیڈی کنگ امان اللہ خان کو مداحوں سے بچھڑے5 برس بیت گئے۔ اداس چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کے فن کے بادشاہ امان اللہ 1954میں گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے غریب گھرانے میں آنکھ کھولی ،لیکن اپنی کامیڈی سے زندگی کو شاندار بنا ڈالا۔ انہوں نے کامیڈی کا باقاعدہ آغاز ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









