• غزہ کی تعمیرنو:عرب رہنماؤں نے امریکی صدرکا منصوبےمستردکردیا

    107
    0
    عرب رہنماؤں نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےغزہ پرقبضےاورفلسطینیوں کوبے دخلی کے منصوبے کو مسترد کردیااورمصرکےمنصوبےکی مکمل حمایت کااعلان کردیا۔ قاہرہ میں ہونے والے غیر معمولی اجلاس میں مصر، سعودی عرب، قطر، اردن، شام اور دیگر عرب ممالک کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد امریکی منصوبے کے خلاف مشترکہ عرب مؤقف ...
  • دوسراسیمی فائنل:نیوزی لینڈکاجنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

    91
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےدوسرےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈنےجنوبی افریقہ کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلئےجارہےآئی سی سی چیمپئنزٹرافی کےدوسرےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈکےکپتان مچل سینٹز نےجنوبی افریقہ کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کامیگاایونٹ اپنےاختتام کی جانب گامزن ہے۔ ٹاس کےموقع ...
  • وزیراعظم شہبازشریف کاامریکی صدرٹرمپ سےاظہارتشکر

    166
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےاظہارتشکرکیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ٹرمپ نےانسداددہشت گردی کیلئےپاکستان کےکرداراورحمایت کوتسلیم کیا،پاکستان نےہمیشہ انسداددہشت گردی کیلئےاہم کرداراداکیا،علاقائی امن واستحکام کیلئےامریکاکیساتھ شراکت داری جاری رکھیں گے،ہم دہشت گردی کیخلاف جنگ میں اپنےپختہ عزم،غیرمتزلزل وابستگی پرقائم ہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ 80ہزارسےزائدسیکیورٹی اہلکاروں سمیت پاکستانیوں نےقربانیاں دیں،ہماراعزم ہےکہ پاکستان سےدہشت گردی ...
  • اہم ترین دہشتگردکوپکڑنےمیں مدددینےپرپاکستان کے شکر گزار ہیں، ٹرمپ

    112
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اہم ترین دہشت گردکوپکڑنےمیں مدد دینے پرپاکستان کےشکر گزارہیں۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکانگریس سےخطاب میں پاکستان کاشکریہ اداکیا۔ ڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ افغانستان میں13امریکییوں کوہلاک کرنیوالےداعش کےدہشتگردکوہم نے پکڑلیاہے،امریکی فوجیوں کےقتل میں ملوث دہشت گرد کو امریکالایاجارہاہے،امریکیوں کویقین دلاتاہوں،دہشتگردکوامریکی انصاف کاسامنا کرناپڑیگا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ پاناماکینال کوواپس لیاجائیگا،پاناماکینال بنانےمیں امریکی قربانیاں ...
  • تحریک انصاف کی وکلالیڈرشپ بنیادی طورپرفراڈئیےہیں،فوادچودھری

    133
    0
    سینئرسیاستدان فوادچودھری نےکہاہےکہ تحریک انصاف کی وکلالیڈرشپ بنیادی طورپرفراڈئیےہیں۔ فوادچودھری کاکہناتھاکہ تحریک انصاف ہائی جیک ہوچکی ہےاوراس کاقبضہ چھڑانااہم ہے،سلمان اکرم راجہ،شیخ وقاص اکرم،شبلی فرازاوررؤف حسن نےپارٹی ہائی جیک کرلی ہے۔ سابق وفاقی وزیرکامزیدکہناتھاکہ شاہ محمود،محمودالرشید،اعجازچودھری اوریاسمین راشدجیسےلوگ پالیسی میں شامل کئےجائیں،منی لانڈرنگ ایکسپرٹس سےپارٹی کاقبضہ چھڑایاجائے۔
  • لاہورہائیکورٹ :4نئےایڈیشنل ججزنےعہدوں کاحلف اٹھالیا

    79
    0
    لاہورہائیکورٹ کے4نئےایڈیشنل ججزنےاپنےعہدوں کاحلف اٹھالیا، تعداد 47 ہوگئی۔ حلف برداری کی تقریب لاہورہائیکورٹ میں منعقدہوئی،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نےایڈیشنل ججزسےعہدوں کاحلف لیا۔ حلف اٹھانےوالوں میں جسٹس راجہ غضنفرعلی خان،جسٹس تنویراحمدشیخ شامل جبکہ جسٹس طارق محمودباجوہ اورجسٹس عبہرگل خان نےبھی اپنےعہدےکا حلف اٹھایا۔4ایڈیشنل ججزکی حلف برداری کےبعدلاہورہائیکورٹ میں ججزکی ...
  • کینیڈا155ارب ڈالرمالیت کی امریکی اشیاپر25فیصدمحصولات نافذکرے گا، جسٹن ٹروڈو

    106
    0
    کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نےکہاہےکہ کینیڈا155ارب ڈالرمالیت کی امریکی اشیاپر25فیصدمحصولات نافذکرے گا۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکا دارالحکومت اوٹاوامیں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ امریکا نےکینیڈاپربلاجوازمحصولات عائدکیےجوآج سےنافذالعمل ہیں،امریکانےاپنےقریبی دوست اوراتحادی کینیڈاکےخلاف تجارتی جنگ شروع کی،وزیراعظم نےوضاحت کی کہ 30ارب ڈالرمالیت کی امریکی اشیاپرٹیرف نافذہوگا۔ جسٹن ٹروڈو کامزیدکہناتھاکہ 125ارب ڈالرمالیت کی امریکی اشیاپر21دنوں ...
  • دوسراسیمی فائنل:نیوزی لینڈ،جنوبی افریقہ میں آج جوڑپڑےگا

    126
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےدوسرےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈاورجنوبی افریقہ کی ٹیموں میں آج جوڑپڑےگا۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کامیگاایونٹ اپنےاختتام کی جانب گامزن ہے،ٹورنامنٹ کادوسراسیمی فائنل آج نیوزی لینڈاورجنوبی افریقہ کےدرمیان کھیلاجائےگا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں نیوزی لینڈاورجنوبی افریقہ کی ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی،دونوں ٹیمیں جیت کےلئے ...
  • کینیڈا،میکسیکواورچین پرامریکی ٹیرف خودامریکی شہریوں کیلئےنقصان دہ

    117
    0
    تجزیہ کاروں نےکہاہےکہ کینیڈا،میکسیکواورچین پرامریکی ٹیرف خودامریکی شہریوں کیلئےنقصان دہ ہوگا۔ امریکی خوردہ کمپنیوں نےدرآمدات پرٹیرف سےاشیاکی قیمتوں میں اضافےسے خبردارکردیا۔ تجزیہ کاروں کےمطابق امریکی خوردہ فروش میکسیکواورکینیڈاکی درآمدات پرزیادہ انحصار کرتے ہیں، مہنگائی کےطوفان کااثردودنوں میں واضح ہوناشروع ہوجائے گا۔ تجزیہ کاروں کاکہناہےکہ کینیڈا،میکسیکواورچین پرامریکی ٹیرف خودامریکی شہریوں کیلئےنقصان ...
  • امریکا:شدیدبارشوں اوربرفباری سےتباہی،لاکھوں گھربجلی سےمحروم

    164
    0
    امریکاکےبیشترحصوں میں شدیدبارشیں اوربرفباری سےلاکھوں گھربجلی سےمحروم ہوگئے۔محکمہ موسمیات نے20سےزائدریاستوں کیلئےالرٹ جاری کردیا۔ امریکی میڈیارپورٹس کےمطابق شمال مشرقی ٹیکساس اورجنوب مشرقی اوکلاہومامیں طوفانی ہوائیں ریکارڈکی گئی جبکہ ٹیکساس میں 4لاکھ گھروں اورکاروبارکوبجلی کی فراہمی معطل ہوگئی،محکمہ موسمیات کی جانب سےریاستوں مینیسوٹااورنیبراسکامیں شدیدبرف باری کی پیشگوئی کی گئی۔ امریکی میڈیارپورٹ کےمطابق ...