Author: Omer Zaheer
چیمپئنزٹرافی:بڑااپ سیٹ،افغانستان نےانگلینڈکوشکست دیکرایونٹ سے باہر کر دیا
فروری 27, 20252040انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کے8ویں میچ میں افغانستان نےبڑااپ سیٹ کردیا، انگلینڈکو8رنزسےشکست دےکرمیگاایونٹ سےباہرنکال دیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی کےآٹھویں میچ میں افغانستان اورانگلینڈکی ٹیمیں مدمقابل تھیں،،افغانستان نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےعمدہ کھیل کامظاہرہ کیاانہوں نےانگلینڈ کےخلاف مقررہ 50اوورزمیں 7وکٹوں کےنقصان پر325رنزبنائے۔ہدف کےتعاقب میں انگلینڈکی پوری ٹیم آخری اوور میں ...پاکستان کی معاشی ترقی کیلئےپُرعزم ہوں،ایک سال میں معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا،شہبازشریف
فروری 26, 20251390وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے پُرعزم ہوں، ایک سال میں پاکستان کی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف ازبکستان کےدورےپرہیں،وہاں پرمفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کی خوشحالی اور ترقی ...تمام5ججزمتفق تھےکہ سویلینزکاملٹری ٹرائل نہیں ہوسکتا،جسٹس جمال مندوخیل
فروری 26, 20251180سویلینزکےفوجی عدالتوں میں ٹرائل کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ تمام5ججز متفق تھےکہ سویلینزکاملٹری ٹرائل نہیں ہوسکتا۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے کی،سول سوسائٹی کےوکیل فیصل صدیقی عدالت میں پیش ہوئے۔ سول سوسائٹی ...طلاق کی شرح میں اضافےکی وجہ کیا؟بہروز سبزواری نےبتادیا
فروری 26, 20251520پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکاربہروز سبزواری نےکہاہےکہ طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ لڑکیوں کےگھروالےہیں۔ حال ہی میں اداکاربہروز سبزواری نےایک نجی ٹی کےمورننگ شومیں بطورمہمان خصوصی شرکت کی جہاں پراُن سےمختلف قسم کےسوال وجواب کیےگئےجس کےانہوں نےبڑےہی دلچسپ جواب دئیے۔ میزبان نےاداکارسےطلاق کی شرح میں اضافےکےحوالےسےسوال کیاتواداکارنےجواب میں کہاکہ ...وفاقی ٹیکس محتسب کاسولرنیٹ میٹرنگ پر18فیصدسیلزٹیکس لگانےکامطالبہ
فروری 26, 20251340وفاقی ٹیکس محتسب نےسولرنیٹ میٹرنگ پر18فیصدسیلزٹیکس لگانےکامطالبہ کردیا۔ ایف ٹی اوکےمطابق اس شعبےمیں9.8ارب روپےکامحصولیاتی نقصان ہو رہا ہے،18فیصدکی شرح سے ٹیکس ملک بھرمیں لگایاجائے،اس شعبےپر ود ہولڈنگ انکم ٹیکس بھی لگایاجائے،ایف بی آرکےتمام فیلڈ دفاترکوہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ ایف ٹی او کےمطابق ڈسکوزکی جانب سےبجلی کی سپلائی پرنیٹ میٹرنگ ...پنجاب حکومت نےایک سال میں کامیابیوں کےریکارڈقائم کئے ہیں، عظمیٰ بخاری
فروری 26, 20251090صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب حکومت نےایک سال میں کامیابیوں کے ریکارڈقائم کئےہیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ مریم نوازنےسیاست کوخدمت میں تبدیل کرکےنیاٹرینڈمتعارف کروایا،نوجوانوں کوپیٹرول بم،غلیلیں اورڈنڈےنہیں چاہیے،نوجوان نسل نےجلاؤگھیراؤاورماردھاڑکی سیاست کومستردکردیا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ75سال میں کسی نےاتنےمنصوبےشروع نہیں کیے جتنے مریم نوازنےکیے،نوجوانوں کوالیکٹرک بائیکس،اسکالرشپ،لیپ ٹاپ اورآسان کاروبارکیلئےقرض چاہیے،پنجاب ...کوئی بہانہ نہیں کروں گا،کھلاڑیوں نےبہترپرفارم نہیں کیا،عاقب جاوید
فروری 26, 20251200قومی ٹیم کےہیڈکوچ عاقب جاویدنےکہاہےکہ کوئی بہانہ نہیں کروں گا،کھلاڑیوں نےبہترپرفارم نہیں کیا،ہم بھارت کیخلاف تجربہ کارپلیئرزکی کمی کی وجہ سےہارے۔ راولپنڈی میں نیوزکانفرنس کرتےہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کےہیڈکوچ عاقب جاویدکاکہناتھاکہ صائم ایوب اورفخرزمان نہیں ہوتےتوجوآپشن ہوں ان کےساتھ جاتےہیں،صائم ایوب اورفخرزمان مثبت اثرڈالتےہیں،صائم ایوب کی انجری کی وجہ سےخوشدل ...ہرسیکٹرکوبرآمدات میں اضافےکیلئےاپناحصہ ڈالناہوگا،محمداورنگزیب
فروری 26, 20251190وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ہرسیکٹرکوبرآمدات میں اضافےکیلئےاپناحصہ ڈالناہوگا۔ پشاورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ معاشی استحکام کے ثمرات مل رہےہیں،معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، پائیدارمعاشی استحکام کیلئے بنیادی اصلاحات کےایجنڈےپرعمل پیرا ہیں،ایف بی آرمیں جدیدٹیکنالوجی سےانسانی مداخلت کمی کررہےہیں۔ اُن کامزید کہناتھاکہ ٹیکس پالیسی کااختیاراب ایف بی آرسےفنانس ...ہم سیاسی طورپرکسی کوبھی نشانہ بنانےکےحامی نہیں،بلاول بھٹوزرداری
فروری 26, 20251390چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ ہم سیاسی طورپرکسی کوبھی نشانہ بنانےکےحامی نہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی دورمیں سیاسی قیدیوں کےلئےجیل مینوتک تبدیل ہوا،اب جیل مینوئل کی تبدیلی اورسہولیات فراہمی کی استدعاہورہی ہے،آصف زرداری نےبطورسیاسی قیدی طویل عرصہ جیل میں گزارا،پیپلزپارٹی اقتدارمیں آئی توہم نےکہاجمہوریت بہترین ...پلاسٹک کی بوتلوں میں پیک پانی پینا کتنا محفوظ ہے؟
فروری 26, 20251420پلاسٹک کی بوتلوں میں پیک پانی پینا کتنا محفوظ ہے؟ماہرین نےپلاسٹک بوتلوں میں پانی پینے کے حوالے سے اپنی آرا کا برملا اظہار کر دیا۔ اگرچہ پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینا عام طور پر محفوظ سمجھا جاتا ہے، لیکن پلاسٹک کیمیکلز خصوصاً مائیکرو پلاسٹک کے اخراج کی وجہ سے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









