Author: Omer Zaheer
ترکی:بدعنوانی اوردہشتگردگروپ کی مددکاالزام: میئراستنبول امام اوغلوگرفتار
مارچ 20, 20251470بدعنوانی اوردہشت گردگروپ کی مددکرنےکےالزام میں میئراستنبول امام اوغلوکو گرفتارکرلیاگیا۔ ترکیہ میں میئراستنبول امام اوغلوکی گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہرےجاری ہزاروں افرادسڑکوں پرنکل آئے۔حکومت نےاحتجاجی مظاہروں پر4روزتک پابندی لگادی۔ امام اوغلوپربدعنوانی اوردہشت گردگروپ کی مددکرنےکاالزام ہےاوراُن کےساتھ اپوزیشن کے100سے زائد دیگرافرادبھی گرفتارکئےگئےہیں۔ریپبلکن پیپلزپارٹی کےامام اوغلوصدرطیب اردوان کےمقابلےمیں صدارتی امیدوارہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی ...دوستی اورترقی کی مشترکہ سوچ سے تعلقات کونئی بلندیوں پرلیکر جارہے ہیں، وزیراعظم
مارچ 20, 20251750وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ دوستی اورترقی کی مشترکہ سوچ سے تعلقات کونئی بلندیوں پرلےکرجارہےہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کاسماجی رابطےکی ویب سائٹ سابق ٹوئٹر(ایکس) پر اپنےپیغام میں کہناتھاکہ سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان سےملاقات باعث فخرہے، سعودی ولی عہدسےدونوں ممالک کےتعلقات کومزیدمضبوط کرنے پر گفتگوہوئی۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ محمدبن سلمان سےتجارتی،سرمایہ کاری،توانائی اورسیکیورٹی شراکت داری ...بانی پی ٹی آئی سےملاقاتوں سےمتعلق کیسزمیں نیاموڑ
مارچ 20, 20251160بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقاتوں سےمتعلق کیسزمیں نیاموڑآگیا۔ عدالتی حکم کےباوجودرہنماپی ٹی آئی مشعال یوسفزئی کی توہین عدالت کاکیس آج بھی کازلسٹ میں شامل نہیں،گزشتہ روزکازلسٹ منسوخ ہونےپرعدالت نےبرہمی کااظہارکیاتھا۔ جسٹس سرداراعجازاسحاق خان نےآج ڈپٹی رجسٹراراورایڈووکیٹ جنرل سےجواب طلب کررکھاہے،عدالت نےریمارکس دئیےتھےکیس آج بھی کازلسٹ میں نہ ہواتوتب ...جمعیت علمائے اسلام کے رہنما وسینئرسیاستدان حافظ حسین احمد انتقال کرگئے
مارچ 20, 20251790جمعیت علمائے اسلام کے رہنما وسینئرسیاستدان حافظ حسین احمدطویل علالت کےباعث انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق حافظ حسین احمد کا انتقال اُن کے کوئٹہ میں واقع گھر پر ہوا۔وہ طویل عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ خاندانی ذرائع کاکہناتھاکہ حافظ حسین احمد کی نمازہ جنازہ اور تدفین ...26نومبراحتجاج:بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع
مارچ 20, 2025207026نومبراحتجاج کےکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمدذوالقرنین نےکی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 26نومبراحتجاج کیس میں سماعت کی۔ بشریٰ بی ...سپریم کورٹ کابڑااقدام:اینٹی کرپشن ہاٹ لائن قائم کردی
مارچ 19, 20251210سپریم کورٹ نےاینٹی کرپشن ہاٹ لائن قائم کردی،ہاٹ لائن کامقصدعدالتی احتساب اورشفافیت کویقینی بناناہے۔ سپریم کورٹ کےاعلامیہ کےمطابق موجودہ چیف جسٹس بدعنوانی سےپاک ماحول کےلئےپُرعزم ہیں،چیف جسٹس احتساب اورانصاف کےاصولوں کی پاسداری کیلئے پُرعزم ہیں۔ سپریم کورٹ کےاعلامیہ میں کہاگیاکہ بطورچیف جسٹس ہمیں عوام کااعتمادبحال کرناہے،عدلیہ کی آزادی پرکوئی سمجھوتہ ...وزیراعظم شہبازشریف دورہ سعودی عرب پرروانہ
مارچ 19, 20251090وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفدکےہمراہ 4روزہ سرکاری دورےپرسعودی عرب روانہ ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف 19سے22مارچ تک سعودی عرب کاسرکاری دورہ کریں گے،نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسمیت وفاقی وزرااوراعلیٰ حکام بھی ہمراہ ہوں گے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازبھی وزیراعظم شہبازشریف کےہمراہ جائیں گی۔ ذرائع کاکہناہےکہ حمزہ شہبازبھی سعودی عرب جانےوالےوفدکاحصہ ہیں،سعودی ولی ...190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت
مارچ 19, 20251790190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت، سزا کے فیصلے کے دو ماہ بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کی درخواستیں دائرکردیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی نےبیرسٹرسلمان صفدر کے ذریعے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواستیں دائرکیں۔ ...حکومت نےعیدالفطرکی تعطیلات کااعلان کردیا
مارچ 19, 20251700وفاقی حکومت نےعیدالفطرکی تعطیلات کااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ کابینہ ڈویژن کےنوٹیفکیشن کےمطابق عیدالفطرکی تعطیلات کاآغاز31مارچ بروزپیرسےہوکر بدھ 2 اپریل تک ہوگا۔وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر3چھٹیاں دی گئی ہیں، تعطیلات کے بعد جمعرات 3 اپریل سے دفاتر معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔ اتوار کی ہفتہ وار تعطیل ملا ...شہنشاہِ جذبات اداکار محمد علی کومداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے
مارچ 19, 20251600جذباتی مکالمے، گرج دار آواز اور حقیقت کے قریب اداکاری کرنیوالےاداکارمحمد علی کومداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے۔ 19 اپریل 1931 کو بھارت کے شہر رامپور میں آنکھ کھولنےوالے محمد علی کا خاندان 1947ء میں تقسیم کے بعدہجرت کرکےپاکستان کےشہرکراچی میں آباد ہوگیا۔ 1956ء میں محمدعلی نےریڈیو پاکستان حیدرآباد ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









