Author: Omer Zaheer
عوام کےتعاون کےبغیرشرپسندعناصرکاخاتمہ ممکن نہیں،بیرسٹرسیف
مارچ 17, 20251490مشیراطلاعات خیبر پختو نخوا بیر سٹر سیف نے کہا ہے کہ عوام کے تعاون کے بغیر شرپسند عناصر کا خاتمہ ممکن نہیں۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ خیبرپختونخواپولیس دہشت گردوں کابہادری سےمقابلہ کررہی ہے،گزشتہ3دنوں میں پولیس نےدہشت گردوں کےمتعددحملےناکام بنائے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ بنوں اورلکی مروت میں عوام نےپولیس کےشانہ بشانہ دہشت گردحملوں ...انسان کتنے برسوں بعد مریخ پر پہلا قدم رکھ سکیں گے؟ایلون مسک نے بتا دیا
مارچ 17, 2025920انسان کتنے برسوں بعد مریخ پر پہلا قدم رکھ سکیں گے؟سٹار شپ راکٹ 2026 کے آخر میں سرخ سیارے کیلئے ایک مرتبہ پھر روانہ ہوگا۔ٹیسلا اور سپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے تمام تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔ دنیا کے امیر ترین شخص ٹیسلا اور سپیس ایکس کے مالک ...انسانوں کی طرح دوڑنے والا روبوٹ:آئندہ ماہ میراتھون میں حصہ لے گا
مارچ 17, 20251430انسانوں کی طرح دوڑنے والا جدید روبوٹ تیار،چین نے انسانوں کی طرح دوڑنے والا جدید تیانگ گانگ روبوٹ تیار کرلیا۔ دنیا کی تاریخ میں پہلی بار انسانوں اور روبوٹس کی میراتھون کی تیاری،چین ٹیکنالوجی کی دنیا میں تیز رفتار ترقی کر رہا ہے اور آئے روز چین میں نت نئی ...اداکارہ ریماکےہتک عزت کےدعوؤں کیلئےٹربیونل تشکیل نہ دینےکااقدام چیلنج
مارچ 17, 20251240پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ ریمانےہتک عزت کےدعوؤں کیلئےٹربیونل تشکیل نہ دینےکااقدام چیلنج کردیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس عابدعزیزشیخ نےریماخان کی درخواست پرسماعت کی۔ درخواست گزارکےوکیل نےمؤقف اختیارکیاکہ ہتک عزت قانون2024کے تحت ٹربیونل تشکیل دیے جانے تھے۔پہلےایڈیشنل سیشن جج ہتک عزت کے دعوےپرسماعت کرسکتےتھے،اب ہتک عزت کےدعوے پر صرف ٹربیونل ہی سماعت کرسکتاہے۔ ...میکال ذوالفقار کو لائیو شو میں شادی کی پیشکش ،اداکارنےردعمل دیدیا
مارچ 17, 20251570پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارمیکال ذوالفقارکولائیوشوکےدوران ایک جذباتی مداح لڑکی نے شادی کی پیشکش کی،جس پراداکارنےردعمل دےدیا۔ حال ہی میں معروف اداکار میکال ذوالفقار نےایک نجی ٹی وی کےشومیں بطور مہمان شرکت کی،جہاں پر اداکارسےاُن کی نجی زندگی اورکیرئیرکےبارےمیں سوال وجواب کئےگئے،جن کےاُنہوں نےبڑےہی دلچسپ جواب دئیے۔ شومیں لائیوکالزکاسلسلہ شروع ہواتومیکال ...محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کا اساتذہ اورطلبا کا امتحان لینے کا فیصلہ
مارچ 17, 20252120طلباو طالبات کیساتھ اساتذہ کیلئے بھی اہم خبر، محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم نے اساتذہ اور طلبا کا امتحان لینے کا فیصلہ کرلیا۔ خیبرپختونخوا میں محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کےمطابق 17سے 19مارچ تک بائیس سو سکولوں میں رینڈم ٹیسٹ لیا جائے گا۔ محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کےمطابق گریڈ 3، 5 اور ...پاکستان کیلئےملائیشین ایئرلائن جلد فلائٹ آپریشن شروع کرے گی
مارچ 17, 20251240فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،پاکستانی ہوابازی کے شعبے کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی۔ملائیشین ایئرلائن جلد پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کی ایک اور نئی ایئرلائن نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایئرایشیا ایئرلائن مئی 2025 سے کراچی کیلئے پروازیں آپریٹ ...عیدالفطرکب ہوگی؟ مصری اور اماراتی ماہرین فلکیات کی پیشگوئیاں
مارچ 17, 20251520عیدالفطرکب ہوگی؟اس مرتبہ روزے 30 ہوں گے یا 29؟ عید الفطر کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی۔ مصری اور اماراتی ماہرین فلکیات نے عید الفطر کی ممکنہ تاریخوں کے حوالے سے اپنی پیشگوئیاں کر دیں۔ مصری قومی فلکیاتی ادارے کے مطابق دنیا کے 30 شہروں میں 29 مارچ کو شوال کا ...سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مارچ 17, 20251490دھوپ، چھاؤں اور بارش کے درمیان آنکھ مچولی،محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے پہاڑوں پر برفباری، جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی کہیں ہلکی، تو کہیں تیز بارش کا ...امریکا:طوفانی بگولوں اورآگ سےتباہی،36افرادہلاک،متعددزخمی
مارچ 17, 20251070امریکامیں طوفانی بگولوں نےتباہی مچادی،آگ لگنےاورمختلف حادثات میں 36افرادہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق کینساس ہائی وےپر50گاڑیاں حادثات کاشکارہوگئی جن میں8افراد ہلاک ہوگئے،ہلاکتیں میسوری، آرکنساس، ٹیکساس، کنساس ،الابامااورمیسی سیپی میں ہوئیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق اوکلاہوما میں 130سے زائد مقامات پرآگ لگنےسے سیکڑوں عمارتیں اورپٹرول ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









