Author: Omer Zaheer
اوجی ڈی سی ایل نےچکوال میں تیل کی پیداوارکاآغازکردیا
مارچ 17, 20251740آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نےچکوال میں واقع راجیان -11ہیوی آئل ویل میں تیل کی پیداوارکاآغازکردیا۔ ایس آئی ایف سی کےتعاون سےتوانائی کےشعبےمیں اہم پیشرفت ہوئی ہے،ملک میں توانائی کےبحران پرقابوپانےکیلئےایس آئی ایف سی کامؤثراورعملی کردار ہے۔ راجیان-11ہیوی آئل ویل2020سےتعطل کاشکارتھاجسےجدیدمصنوعی لفٹ سسٹم سےدوبارہ ...پی سی بی کا جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر کوربن بوش کو لیگل نوٹس
مارچ 17, 20251890پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر کوربن بوش کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ یہ نوٹس کوربن بوش کی جانب سے پی ایس ایل میں اپنی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کرنے کے سبب بھیجا گیا ہے۔جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر کو پشاور زلمی نے پی ...برطانیہ میں ماحول دوست ایئر شپ متعارف کرانے کی تیاری
مارچ 17, 20251840ماحول دوست ایئر شپ متعارف کرانے کی تیاری،برطانیہ بہت جلد ایسے ایئر کرافٹس فضا میں بلند کرسکتا ہے جو ماحول دوست ہوں گے۔ ہیلیم گیس کے ذریعے اڑائے جانیوالے ایئر شپس کی طرز پرایئر لینڈر 10جدید ترین ٹیکنالوجیز کی مدد سے تیار کیے جارہے ہیں۔ایئر شپ کے جدید ترین ورژن ...آؤٹ سورس سکولوں میں کوالٹی اشورنس ٹیسٹ کیلئے شیڈول جاری
مارچ 17, 20251220طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، آؤٹ سورس سکولوں میں کوالٹی اشورنس ٹیسٹ کے لیے شیڈول جاری۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے آؤٹ سورس سکولوں میں کوالٹی اشورنس ٹیسٹ (QAT) کیلئے شیڈول جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ ٹیسٹ 29 مارچ تک مرحلہ وار لیا جائے گا۔ٹیسٹ میں خراب نتائج ...ایف آئی اےان ایکشن:منفی پروپیگنڈاکرنےپرپی ٹی آئی رہنماؤں کوطلب کرلیا
مارچ 17, 20251550ایف آئی اےان ایکشن،سوشل میڈیاپرمنفی پروپیگنڈاکرنےپرپی ٹی آئی رہنماؤں کوطلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق سوشل میڈیاپرمنفی پروپیگنڈاکرنےپرایف آئی اےنے16پی ٹی آئی رہنماؤں کودوبارہ طلب کرلیا۔ان رہنماؤں کو18مارچ جےآئی ٹی کے سامنےپیش ہونےکاحکم دیاگیاہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ فردوس شمیم نقوی،خالدخورشید،میاں اسلم اقبال اور حماداظہر کونوٹس جاری کیاگیاجبکہ عون عباس بپی،شہبازشبیر،وقاص اکرم اورتیمورسلیم خان ...بشریٰ بی بی کی2مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
مارچ 17, 20251190عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 2مقدمات میں 5مئی تک توسیع کردی۔ انسداددہشت گردی عدالت کےجج ابوالحسنات ذوالقرنین نےبانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 26نومبراحتجاج پردرج2 مقدمات کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخوستوں پرسماعت کی۔بشریٰ بی بی کی جانب ...قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کااجلاس طلب
مارچ 17, 20252090حکومت نےقومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کااجلاس منگل کوطلب کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کوایڈوائس دی کہ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کااجلاس ان کیمرہ ہوگاجس میں قومی سلامتی کی موجودہ صورت حال پربریفنگ دی جائے گی، اجلاس میں سیکیورٹی صورتحال پربھی بریفنگ دی جائےگی۔عسکری قیادت پارلیمانی کمیٹی ...مدینہ منورہ کا تاریخی سلمان فارسی کنواں زائرین کی توجہ کا مرکز
مارچ 17, 20252180مدینہ منورہ کا تاریخی سلمان فارسی کنواںزائرین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ 14 صدیاں قدیم یہ کنواں ایک تاریخی سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، جومدینہ منورہ کے علاقے عالیہ میں واقع ہے۔ مدینہ منورہ میں 14 صدیاں پرانا کنواں، جس کا تعلق نبی کریم محمدﷺکے زمانے سے ہے، ...پلانٹ فار پاکستان: پنجاب کے سبز رقبے میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
مارچ 17, 20251430پلانٹ فار پاکستان، دس سال میں پنجاب کے سبز رقبے میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آئندہ پانچ برسوں میں صوبے بھر میں 47 ملین درخت لگانے کا ہدف مقرر کردیاگیا۔ سپیشل سیکرٹری جنگلات کے مطابق’پلانٹ فار پاکستان‘ انیشی ایٹو سمیت تین بڑے منصوبے جاری ہے، جس کے تحت آئندہ پانچ ...جدیدترین اختراع: مصنوعی ذہانت والی فوری مترجم ڈیوائس تیار
مارچ 17, 20251310ہوائی جہاز کی ایجادکے بعد سب سے اہم اختراع،جاپانی جینیئس نے مصنوعی ذہانت والی فوری مترجم ڈیوائس تیار کر لی۔ بلاشبہ دنیا بھر کی سیر و سیاحت اکثر سیاحوں کیلئے ناقابل ِیقین ایڈونچر ہوتا ہے، تاہم اکثر ممالک میں زبان اور ثقافت کے الگ ہونے کی وجہ سے سیاحوں اور ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









