Author: Omer Zaheer
9مئی کے13مقدمات کی سماعت بغیرکارروائی ملتوی
مارچ 15, 202518209 مئی کے 13 مقدمات کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت میں 9مئی کے13مقدمات کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی۔سابق وزیرداخلہ شیح رشیداحمدنےعدالت پیش ہوکرحاضری لگوائی جبکہ عثمان ڈاربھی عدالت میں پیش ہوئے۔عدالتی عملے نےملزمان کی حاضری کاعمل مکمل کیا۔ وکلاء صفائی نےسماعت 9 ...پاکستان ،آئی ایم ایف مذاکرات:پہلےجائزےپر سٹاف لیول معاہدے میں پیشرفت
مارچ 15, 20251440پاکستان اوربین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)مذاکرات میں 37ماہ کےپروگرام کےپہلےجائزےپرسٹاف لیول معاہدےکی طرف پیشرفت کی گئی۔ نیتھن پورٹرکی سربراہی میں آئی ایم ایف کےجائزہ مشن کااعلامیہ جاری کردیا گیا جس کےمطابق پاکستان کے ساتھ 7 ارب ڈالر قرض پروگرام پر جائزہ کے لیے بات چیت ہوئی اور پاکستان کے ...جعفرایکسپریس پرحملہ بھارتی پالیسی کاتسلسل ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
مارچ 14, 20251210ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نےکہاہےکہ جعفر ایکسپریس پرحملہ بھارتی پالیسی کاتسلسل ہے،پاکستان میں دہشت گردی کامرکزی اسپانسربھارت ہے،دہشت گردوں کانہ پاکستان سےنہ ہی دین اسلام سےکوئی تعلق ہے۔ اسلام آبادمیں ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری اوروزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نےجعفرایکسپریس حملہ اورسیکیورٹی ...ہم مخالفت سےنہیں سیاسی اندازسےمسائل کاحل چاہتےہیں،بلاول بھٹو
مارچ 14, 20251340چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکهاہےکہ ہم مخالفت برائے مخالفت نہیں کرتے ، ہم سمجھتے ہیں کہ مسائل کا حل سیاسی انداز میں ہی نکل سکتا ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے محکمہ اطلاعات سندھ کے پورٹل کا افتتاح کردیا۔ تقریب سےخطاب کرتےہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہنا تھا ...سانحہ جعفرایکسپریس پرپوری قوم اشکبارہے،وزیراعظم شہبازشریف
مارچ 14, 2025920وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ سانحہ جعفرایکسپریس پرپوری قوم اشکبارہے،دہشت گردی کے ناسورنےایک بارپھرسراٹھایاہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کوئٹہ میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہناتھاکہ تین روز قبل بولان میں دہشت گردوں نےایک ٹرین جس میں 400سےزائدمسافر سفر کررہےتھےانہیں یرغمال بنایا اور متعدد کو شہید کردیا۔دہشت گردوں نے نہتے پاکستانیوں کوشہیدکیا،ایساواقعہ ...ججزکاتبادلہ:لاہوربارایسوسی ایشن نےسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
مارچ 14, 2025990لاہور بار ایسوسی ایشن نے ججز کا تبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ ججز کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹرانسفر کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیاجائے،جسٹس عامر فاروق کا ججز ریپریزینٹیشن پر فیصلہ بھی کالعدم قرار دیاجائے۔قائمقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی ...محکمہ موسمیات کی گرج چمک کیساتھ بارش،پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
مارچ 14, 20251320گرج چمک کیساتھ بارش،پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات نے آج اور کل ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں جبکہ پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور ...سیاحت کے فروغ کیلئے بہترین مثال، ڈبل ڈیکر سیاحتی بس کے پرانے کرایے بحال
مارچ 14, 20251180لاہور میں سیاحت کے فروغ کیلئے عمدہ مثال، ڈبل ڈیکر سیاحتی بسوں کے پرانے کرایے بحال،پنجاب حکومت نے ٹی ڈی سی پی ڈبل ڈیکر بس کے کرایوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ لاہور میں ٹی ڈی سی پی ڈبل ڈیکر بسوں کے پرانے کرایے بحال کردیے گئے۔ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب نے ...پاک سوزوکی نے ویگن آر کی نئی بکنگ مستقل طور پر معطل کردی
مارچ 14, 20251310نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری،پاک سوزوکی نے ویگن آر کی نئی بکنگ مستقل طور پر معطل کردی۔کیا نیا ماڈل آنے والا ہے؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاک سوزوکی نے اپنی مقبول ہیچ بیک گاڑی ویگن آر کی بکنگ مستقل طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔پاک سوزوکی ...پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
مارچ 14, 20251210کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 16 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 میچوں کی سیریز کیلئے قومی ٹیم سلمان علی آغا کی قیادت میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









