Author: Omer Zaheer
چیمپئنزٹرافی کی افتتاحی تقریب،پاک فضائیہ کاشاندارفلائی پاسٹ
فروری 19, 20251140انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی2025کی افتتاحی تقریب کےموقع پرپاک فضائیہ نےشاندارفلائی پاسٹ کامظاہرہ کیا۔ کراچی میں چیمپئنزٹرافی2025کے پرمسرت موقع پرپاک فضائیہ نےفضائی مظاہرہ کیا،شیردل ٹیم نےفضامیں سبزہلالی پرچم کےرنگ بکھیرتےہوئےقوم کوسلام پیش کیا۔ شیردل ٹیم نےپیشہ وارانہ مہارت کاثبوت دیتےہوئےشاہین بریک کابھی مظاہرہ کیا،جبکہ جےایف17،ایف16اورشیردل شاہینوں نےپوری قوم ...میٹا کا دنیا کی طویل ترین زیرسمندر کیبل بچھانے کے منصوبے کا اعلان
فروری 19, 20251780سائنس اینڈٹیکنالوجی کے شعبےمیں اہم پیشرفت ،میٹا نے دنیا کی طویل ترین زیرسمندر کیبل بچھانے کے منصوبے پر کام کرنے کا اعلان کر دیا۔ منصوبےکا مقصد امریکا، جنوبی افریقا، برازیل اور دیگر خطوں کو ایک دوسرے سے منسلک کرنا ہے۔ معروف سوشل میڈیا کمپنی میٹا کی جانب سے بتایا گیاہے ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
فروری 19, 20251920عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ امریکی خام تیل13سینٹ کےاضافےسے72ڈالرمیں فروخت ہورہاہےجبکہ برطانوی خام تیل9سینٹ کےاضافےسے75.90ڈالرتک پہنچ گیا۔۔عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بھی اضافہ ،چاندی اورقیمتی دھاتیں سستی ہوگئیں۔ سونےکی فی اونس قیمت1.70ڈالربڑھ کر2ہزار950ڈالرہوگئی،فی اونس چاندی7سینٹ کی کمی سے33ڈالرمیں فروخت ہوئی،کاپرکی فی پاؤنڈ قیمت ...میرےپاس یوکرین کی جنگ ختم کرنےکی طاقت ہے،امریکی صدر
فروری 19, 20251430امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ میرےپاس یوکرین کی جنگ ختم کرنےکی طاقت ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ یوکرین چاہتا تو بہت پہلے جنگ ختم کرنےکےلئےڈیل کرسکتاتھا،یوکرین کےمعاملےپرروس کےساتھ اچھےماحول میں مذاکرات ہوئے،امریکہ یورپ سے اپنی تمام افواج کونہیں ہٹائےگا۔ ڈونلڈٹرمپ کامزیدکہناتھاکہ یورپ سےامریکہ کی فوج میں کمی کامنصوبہ زیر غور ہے،یورپ کی یوکرین ...بارکھان:مسلح افرادکی ناکہ بندی،7 مسافروں کو بس سے اتار کر قتل کر دیا
فروری 19, 20251480بارکھان میں مسلح افراد کی قومی شاہراہ پر ناکابندی، 7 مسافروں کو بس سے اتار کر قتل کر دیا۔ ڈی سی وقارخورشیدعالم کاکہناہےکہ بارکھان کےعلاقےرڑکن کےقریب مسلح افرادنےروڈپرناکہ لگاکربس کوروکا،مسلح افرادنےشناختی کارڈچیک کرکے 7افرادکوبس سےاتارا،ساتوں افرادکوقریبی پہاڑی پرلےجا کرگولیاں ماریں ۔ ڈی سی کامزیدکہناہےکہ بس کوئٹہ سےلاہورجارہی تھی،تمام افرادکاتعلق پنجاب ...آئی سی سی نےچیمپئنزٹرافی کیلئےکمنٹری پینل کااعلان کردیا
فروری 19, 20251500انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نےچیمپئنزٹرافی کیلئےکمنٹری پینل کااعلان کردیا۔ کمنٹری پینل میں رمیزراجہ،وسیم اکرم اوربازیدخان شامل ہونگےجبکہ ناصر حسین،این اسمتھ،این بشپ، روی شاستری بھی میچزکےدوران تبصرہ کریں گے،ایرون فنچ،میتھیوہیڈن،میل جونزاورسنیل گواسکرکی آوازبھی سننےکوملےگی۔ مائیکل ایتھرٹن،سائمن ڈول،ڈیل اسٹین،کیٹی مارٹن،شان پولاک بھی پینل میں شامل ہیں۔ قوائدوضوابط: چیمپئنزٹرافی کےمیچ دیکھنےکےلئےسٹیڈیم میں ...آئی سی سی چیمپئنزٹرافی ،کئی ٹیموں کےسٹارزانجری کاشکار
فروری 19, 20251200انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی سےقبل کئی ٹیموں کےسٹارزانجری کاشکارہونےکی وجہ سے میگاایونٹ سےباہرہوگئے۔ چیمپئنزٹرافی سےقبل انجریزٹیموں کےلئےدردسربن گئی،پاکستانی بلےبازصائم ایوب انجری کےباعث ایونٹ سےباہر ہوگئےجبکہ بھارت کےجسپریت بمراہ بھی کمرکی انجری کی وجہ سےجگہ بنانےمیں ناکام رہےاورآسٹریلین کپتان پیٹ کمنز،ہیزل ووڈاورمچل مارش بھی انجری کاشکار،مارکس اسٹوئنس اچانک ون ...انتظارکی گھڑیاں ختم،پاکستان میں چیمپئنزٹرافی کا میلہ آج سجےگا
فروری 19, 20251170انتظارکی گھڑیاں ختم،پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنز ٹرافی کامیلہ آج سجے گا،میگاایونٹ کےافتتاحی میچ میں پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ میگاایونٹ کےافتتاحی میچ میں صدرمملکت آصف علی زرداری مہمان خصوصی ہوں گے،پہلا جوڑ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پڑے ...بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھاسویلنیزکاکورٹ مارشل نہیں ہوسکتا،جسٹس نعیم اخترافغان
فروری 18, 20251090سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس نعیم اخترافغان نےریمار کس دیتے ہوئےکہاکہ بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھاسویلنیزکاکورٹ مارشل نہیں ہوسکتا۔ فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےخلاف انٹراکورٹ اپیل پرجسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نےسماعت کی۔ سزا یافتہ ملزم ارزم جنید کے وکیل سلمان اکرم ...پی ٹی آئی کاپنجاب میں پھر احتجاج اورکارکنان کو متحرک کرنے کا فیصلہ
فروری 18, 20251260تحریک انصاف نےحکومت کوٹف ٹائم دینےکےلئےپنجاب میں پھر احتجاج اورکارکنان کو متحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پنجاب میں ورکرز کنونشن اور احتجاج کے ذریعے سیاسی سرگرمیاں شروع کی جائے گی ۔ پنجاب کے مختلف اضلاع میں مہنگائی اور حکومت کے خلاف احتجاج کئے جائے گے ۔سینٹرل پنجاب میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









