• مسافروں کیلئے خوشخبری: سستی ایئرلائن نے اپنی ٹکٹوں پر سیل لگا دی

    129
    0
    فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، معروف سستی ایئرلائن نے اپنی ٹکٹوں پر سیل لگا دی۔ معروف بجٹ کیریئر ایئر عربیہ نے اپنے پورے نیٹ ورک پر رعایتی کرایوں پر پانچ لاکھ نشستیں پیش کرتے ہوئے اپنی سپر سیٹ سیل کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ 17 فروری سے ...
  • باسمتی چاول پاکستان کی ملکیت قرار، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا نے قبول کرلیا

    167
    0
    نیوزی لینڈاور آسٹریلیا نے باسمتی چاول کو پاکستانی پروڈکٹ کے طورپر قبول کرلیا گیا ہے۔ عالمی سطح پرپاکستان کوایک اوربڑی کامیابی مل گئی، نیوزی لینڈاور آسٹریلیا نے باسمتی چاول کو پاکستانی پروڈکٹ کے طور قبول کرلیا ہے۔بین الاقوامی سطح پر باسمتی چاول کو پاکستان کی ملکیت قرار دیا گیا ہے۔ ...
  • چیمپئنزٹرافی:دبئی ٹکٹ لینےوالےشائقین کےویزوں کیلئے پی سی بی کی کوششیں

    123
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنز ٹرافی کے دبئی میں ہونے والے پاک بھارت میچ میں شرکت کے خواہش مند پاکستانی شائقین کے ویزوں کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈنےکوششیں تیز کردیں۔ ذرائع کےمطابق آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کادبئی میں ہونےوالاپاک بھارت میچ 23فروری کوشیڈول ہےجس کےلئےشائقین کرکٹ نےٹکٹیں خریدلی ...
  • اکثریت نہ ہونےکےباوجود26ویں آئینی ترمیم پاس کی گئی،بیرسٹرگوہر

    98
    0
    چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ اکثریت نہ ہونےکے باوجود 26ویں آئینی ترمیم پاس کی گئی۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا کہناتھا کہ عدلیہ کی آزادی اور جمہوریت کیلئےتحاریک ہائیکورٹ بارسےشروع ہوئیں،ن لیگ کی حکومت ہونےکےباوجودہم ایوان میں رہے،ہم نےکہاکوئی پرسنل ایجنڈانہیں بانی آج بھی جیل میں ہیں۔ اُن ...
  • درآمدات میں اضافہ ،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی

    133
    0
    سالانہ بنیادوں پردرآمدات میں اضافہ ہواہے،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق جولائی تاجنوری تک 36ارب 17کروڑ سےزائدکے مصالحے درآمد کئےگئے،سالانہ بنیادوں پردالوں کی درآمدمیں 18.91فیصداضافہ ہوا،7ماہ میں 18لاکھ 86ہزارمیٹرک ٹن سےزائدپام آئل درآمدکیاگیا،پام آئل کی درآمدی لاگت524ارب 27کروڑ روپےسے زائدرہی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ میں کہاگیاہےکہ ...
  • ملک کوڈیفالٹ سےبچایا،گڑھےمیں گرکرنکلناآسان کام نہیں،اسحاق ڈار

    111
    0
    نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنےکہاہےکہ ہم نےملک کوڈیفالٹ سےبچایا، اتنے بڑےگڑھےمیں گرکر نکلنا اور پھرسےمعیشت کواُٹھاناآسان کام نہیں ہوتا۔ نیویارک میں اوورسیزپاکستانی کمیونٹی سےخطاب کرتےہوئےنائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ ن لیگ کےدورحکومت میں3سال میں پہلی بارآئی ایم ایف پروگرام مکمل کیاگیا،ہم نےکراچی کی روشنیوں کوبحال کیا،2014سےہم نےدہشت گردی کےخاتمےپرکام شروع کیا،2018میں ...
  • ہمارےپاس اچھےکھلاڑی ہیں ،جوکمی بیشی ہےوہ بھی دور ہوجائے گی، محمد رضوان

    118
    0
    قومی ٹیم کےکپتان محمدرضوان نےکہاہےکہ ہمارےپاس اچھےکھلاڑی ہیں ،جوکمی بیشی ہےوہ بھی دورہوجائےگی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئےقومی ٹیم کےکپتان محمدرضوان کاکہناتھاکہ پوری قوم کواس ایونٹ کوانجوائےکرناچاہیے،چیمپئنزٹرافی کی میزبانی ملناخوشی کی بات ہے،خوشی ہوتی ہےجب ٹیم کی مشترکہ کوشش سےمیچ میں کامیاب ہو ۔ٹیم سےتوقعات رکھنی چاہییں،ٹیم کے15کے15کھلاڑی کپتان ہیں،میں ...
  • دنیا کے خوشحال ممالک: پاکستان ہمسایہ ممالک سے بہتر پوزیشن پر آ گیا

    338
    0
    دنیا کی خوش باش ا قوام اور خوشحال ممالک کون سے ہیں؟دنیا کے خوش و خرم ممالک کی نئی درجہ بندی میں پاکستان 108ویں نمبر پرآگیا ۔ رپورٹ کےمطابق فِن لینڈ مسلسل دسویں سال دنیا کا سب سے خوشحال اور خوش باش ملک قراردیاگیاہے،دنیا کے خوش ترین ممالک کی نئی ...
  • ایپل کے نئے آئی فون 17 کی پہلی ممکنہ جھلک سامنے آگئی

    140
    0
    ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری، نئے آئی فون 17 کی پہلی ممکنہ جھلک سامنے آگئی۔آئی فون 17 سیریز کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ جاری ہے ۔ 2025 کے آئی فون کا ممکنہ ڈیزائن سامنے آگیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی پوسٹ میں ایک پروٹوٹائپ ڈیزائن کو شیئر کرتے ہوئے ...
  • میٹا کا اے آئی پر مشتمل روبوٹس تیار کرنے کا منصوبہ منظر عام پر آ ...

    225
    0
    میٹا کا اے آئی پر مشتمل روبوٹس تیار کرنے کا منصوبہ منظر عام پر آ گیا۔میٹا نے مصنوعی ذہانت اے آئی، یعنی آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی انسانوں جیسے روبوٹ تیار کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی ۔ بلوم برگ کی ایک رپورٹ کے مطابق معروف سوشل میڈیا ...