Author: Omer Zaheer
جی ایچ کیوحملہ کیس:سماعت 9 اپریل تک ملتوی
مارچ 12, 202513309مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 9 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے،دیگرملزمان کے وکلا ...دہشت گردی ایک صوبےکانہیں بلکہ قومی مسئلہ ہے،بیرسٹرسیف
مارچ 12, 2025950مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ دہشت گردی ایک صوبےکانہیں بلکہ قومی مسئلہ ہے۔ اپنےبیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ دہشت گردی کاتعلق براہ راست افغانستان سےہے،گزشتہ روزدہشت گردوں نےبلوچستان میں ٹرین کےمسافروں کویرغمال بنالیا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ دہشت گردی ایک صوبےکانہیں بلکہ قومی مسئلہ ہے،بلوچستان کےحالات کی ذمہ داری علی امین گنڈاپورپرنہیں ڈالی جاسکتی ...بیٹی کی صحت بہتر:محمدیوسف نے دورہ نیوزی لینڈکیلئےدستیابی ظاہرکردی
مارچ 12, 20251460پاکستان کرکٹ ٹیم کےبیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف نے اپنی بیٹی کی صحت بہتر ہونے پردستیابی ظاہر کر دی ۔ قومی کرکٹ ٹیم کےبیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف اب پاکستانی ٹیم کے ساتھ نیوزی لینڈ کے دورے پر جائیں گے،محمد یوسف بیٹی کی طبیعت خراب ہونے پر ٹیم کے ساتھ جانے پر ...پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا بیڑہ ہم نے اٹھایا ہے ،وزیراعظم شہبازشریف
مارچ 11, 20251150وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا جو بیڑہ ہم نے اٹھایا ہے اس میں سب برابر کے شریک ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا،اجلاس سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ کابینہ میں توسیع کے بعد یہ پہلا اجلاس ہے، کابینہ میں نئے ارکان کی شمولیت ...پیپلزپارٹی پانی کےمسئلےپرخاموش نہیں بیٹھی، یہ ایک سنجیدہ ایشو ہے ،بلاول
مارچ 11, 20251160چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ یہ کہنا پانی کے مسئلے پر پیپلز پارٹی خاموش رہی تو یہ جھوٹ ہے، یہ ایک سنجیدہ ایشو ہے اور سندھ کے عوام کے لیے زندگی اور موت کا کیس ہے۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پیپلزپارٹی کاکہناتھاکہ کل صدر زرداری نے پارلیمان سےتاریخی خطاب کیا، پہلی ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل
مارچ 11, 20251270مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےخوشخبری،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کےباعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں13سے15روپےتک کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ...سپریم کورٹ کا کسی پارٹی کے دلائل پر انحصار لازمی نہیں ہوتا ، جسٹس جمال ...
مارچ 11, 20251420سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ سپریم کورٹ کا کسی پارٹی کے دلائل پر انحصار لازمی نہیں ہوتا ۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے کی،وزارت دفاع کےوکیل خواجہ حارث عدالت میں ...ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
مارچ 11, 20251450ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ کہاں بادل برسیں گے اور کہاں دھوپ چمکے گی؟ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں آج بارش کاامکان ہے، خیبرپختونخواکےبالائی حصوں میں بارش وبرفباری متوقع ہے،بلوچستان میں چندمقامات پرگرج چمک کےساتھ بارش متوقع ہے،شمال مشرقی پنجاب میں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ ...دورہ نیوزی لینڈ:کیوی ٹیم کاپاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کااعلان
مارچ 11, 20251330دورہ نیوزی لینڈ،کیوی ٹیم نےپاکستان کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے اسکواڈ کااعلان کردیا، مائیکل بریسویل کوکپتان مقررکردیاگیا۔ نیوزی لینڈٹیم میں ایش سودھی اور بین سیئرز کی واپسی ہوئی ہے،بھارت کےخلاف میچ کےدوران انجری کاشکارہونےوالے میٹ ہینری آخری دو میچز کے لیے دستیاب ہوں گے۔ جبکہ کائل جیمیسن اور ول ...کپتان اور کوچز کو وقت دیں ان پر تلوار نہ لٹکائیں،شاہدآفریدی
مارچ 11, 20251880پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان ومایانازبلےبازشاہدآفریدی نےکہاہےکہ کپتان اور کوچز کو وقت دیں ان پر تلوار نہ لٹکائیں۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بہت مثبت آدمی ہیں،لیکن وہ کرکٹ کونہیں جانتےیہ ان کا مسئلہ ہے، ایڈوائزر پر آپ نہیں چل سکتے۔ کراچی میں تقریب کےموقع پر گفتگو کرتے ہوئے سابق ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









