Author: Omer Zaheer
شعبہ تعلیم میں انقلاب :ارلی چائلڈ ایجو کیشن کے مزید 50 سینٹر بنانے کا فیصلہ
فروری 28, 20251850طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری، ارلی چائلڈ ایجو کیشن کے مزید 50 سینٹر بنانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔سیکرٹری تعلیم محی الدین وانی کا کہنا ہے کہ ارلی چائلڈ ایجوکیشن کے مزید 50 سینٹر بنائیں گے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے اجلاس میں سیکرٹری تعلیم محی الدین وانی نے مجوزہ ...لاہورمیں نئی اور جدید سفری سہولیات متعارف، پہلی ٹرام کب چلے گی؟
فروری 28, 20252480مسافروں کیلئےمیٹرو بس اور اورنج ٹرین کے بعد نئی سفری سہولت متعارف،لاہور میں پہلی ٹرام کب چلے گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ شاپ اینڈ رائیڈ ٹرام کے نام سے رواں سال 2025 میں لاہوریوں کو پہلی ٹرام کا تحفہ ملے گا۔ ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق پہلی ٹرام چلانے کیلئے ایل ...واٹس ایپ کا پیغامات کو ٹیکسٹ میں تبدیل کرنیوالا نیا فیچر متعارف
فروری 28, 20251250واٹس ایپ کا پیغامات کو ٹیکسٹ میں تبدیل کرنیوالا نیا فیچر متعارف،دنیا بھر میں انسٹنٹ میسجنگ کیلئے مشہور ایپلی کیشن واٹس ایپ نےاپنانیا فیچروائس میسج ٹرانسکرپٹ کو متعارف کروا دیا۔ جو صارفین کو موصول شدہ وائس میسجز کو تحریری متن میں پڑھنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔واٹس ایپ کا یہ ...وفاقی کابینہ میں توسیع،نئےوزرانےحلف اٹھالیا
فروری 27, 20251310وفاقی کابینہ میں توسیع،نئےوزرانےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ مزید 13 وزرا اور 11 وزرائے مملکت کی شمولیت ہونےسے وفاقی کابینہ کی مجموعی تعداد 31 ہوگئی ہے۔ تقریب حلف برداری ایوان صدرمیں منعقدہوئی صدرمملکت آصف علی زرداری نےنئے وفاقی وزرا سےعہدےکاحلف لیا۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر وفاقی وزرا موجود تھے۔ حنیف عباسی،معین ...چیمپئنزٹرافی:بارش کےباعث پاکستان اوربنگلہ دیش کامیچ منسوخ
فروری 27, 20251870انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کاپاکستان اوربنگلہ دیش کامیچ بارش کےباعث منسوخ کردیاگیا۔ راولپنڈی کےسٹیڈیم میں پاکستان اوربنگلہ دیش کاچیمپئنزٹرافی کا9واں میچ شیڈول تھا،پاکستانی وقت کے مطابق ٹاس 1 بج کر 30 منٹ پر ہونا تھا جو نہیں ہوا کیونکہ شہر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،سردی پھرلوٹ آئی
فروری 27, 20251620صوبائی دارالحکومت لاہور کےمختلف علاقوں میں وقفےوقفےسےبارش کاسلسلہ جاری ہےجس سے سردی ایک بارپھرلوٹ آئی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق رائےونڈ،ٹھوکرنیازبیگ،جوہرٹاؤن اورفیصل ٹاؤن میں بارش ہوئی جبکہ گرین ٹاؤن،ماڈل ٹاؤن،کینال روڈ،جیل روڈ اورمال روڈپربھی بادل برسیں۔ موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ گڑھی شاہو،شادمان،شاہ جمال ،اچھرہ،شاہدرہ اورباغبان پورہ میں رم جھم ہوئی دوسری ...چیمپئنزٹرافی:بڑااپ سیٹ،افغانستان نےانگلینڈکوشکست دیکرایونٹ سے باہر کر دیا
فروری 27, 20252210انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کے8ویں میچ میں افغانستان نےبڑااپ سیٹ کردیا، انگلینڈکو8رنزسےشکست دےکرمیگاایونٹ سےباہرنکال دیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی کےآٹھویں میچ میں افغانستان اورانگلینڈکی ٹیمیں مدمقابل تھیں،،افغانستان نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےعمدہ کھیل کامظاہرہ کیاانہوں نےانگلینڈ کےخلاف مقررہ 50اوورزمیں 7وکٹوں کےنقصان پر325رنزبنائے۔ہدف کےتعاقب میں انگلینڈکی پوری ٹیم آخری اوور میں ...پاکستان کی معاشی ترقی کیلئےپُرعزم ہوں،ایک سال میں معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا،شہبازشریف
فروری 26, 20251510وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے پُرعزم ہوں، ایک سال میں پاکستان کی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف ازبکستان کےدورےپرہیں،وہاں پرمفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کی خوشحالی اور ترقی ...تمام5ججزمتفق تھےکہ سویلینزکاملٹری ٹرائل نہیں ہوسکتا،جسٹس جمال مندوخیل
فروری 26, 20251230سویلینزکےفوجی عدالتوں میں ٹرائل کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ تمام5ججز متفق تھےکہ سویلینزکاملٹری ٹرائل نہیں ہوسکتا۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے کی،سول سوسائٹی کےوکیل فیصل صدیقی عدالت میں پیش ہوئے۔ سول سوسائٹی ...طلاق کی شرح میں اضافےکی وجہ کیا؟بہروز سبزواری نےبتادیا
فروری 26, 20251620پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکاربہروز سبزواری نےکہاہےکہ طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ لڑکیوں کےگھروالےہیں۔ حال ہی میں اداکاربہروز سبزواری نےایک نجی ٹی کےمورننگ شومیں بطورمہمان خصوصی شرکت کی جہاں پراُن سےمختلف قسم کےسوال وجواب کیےگئےجس کےانہوں نےبڑےہی دلچسپ جواب دئیے۔ میزبان نےاداکارسےطلاق کی شرح میں اضافےکےحوالےسےسوال کیاتواداکارنےجواب میں کہاکہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









