Author: Omer Zaheer
وفاقی ٹیکس محتسب کاسولرنیٹ میٹرنگ پر18فیصدسیلزٹیکس لگانےکامطالبہ
فروری 26, 20251430وفاقی ٹیکس محتسب نےسولرنیٹ میٹرنگ پر18فیصدسیلزٹیکس لگانےکامطالبہ کردیا۔ ایف ٹی اوکےمطابق اس شعبےمیں9.8ارب روپےکامحصولیاتی نقصان ہو رہا ہے،18فیصدکی شرح سے ٹیکس ملک بھرمیں لگایاجائے،اس شعبےپر ود ہولڈنگ انکم ٹیکس بھی لگایاجائے،ایف بی آرکےتمام فیلڈ دفاترکوہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ ایف ٹی او کےمطابق ڈسکوزکی جانب سےبجلی کی سپلائی پرنیٹ میٹرنگ ...پنجاب حکومت نےایک سال میں کامیابیوں کےریکارڈقائم کئے ہیں، عظمیٰ بخاری
فروری 26, 20251180صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب حکومت نےایک سال میں کامیابیوں کے ریکارڈقائم کئےہیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ مریم نوازنےسیاست کوخدمت میں تبدیل کرکےنیاٹرینڈمتعارف کروایا،نوجوانوں کوپیٹرول بم،غلیلیں اورڈنڈےنہیں چاہیے،نوجوان نسل نےجلاؤگھیراؤاورماردھاڑکی سیاست کومستردکردیا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ75سال میں کسی نےاتنےمنصوبےشروع نہیں کیے جتنے مریم نوازنےکیے،نوجوانوں کوالیکٹرک بائیکس،اسکالرشپ،لیپ ٹاپ اورآسان کاروبارکیلئےقرض چاہیے،پنجاب ...کوئی بہانہ نہیں کروں گا،کھلاڑیوں نےبہترپرفارم نہیں کیا،عاقب جاوید
فروری 26, 20251300قومی ٹیم کےہیڈکوچ عاقب جاویدنےکہاہےکہ کوئی بہانہ نہیں کروں گا،کھلاڑیوں نےبہترپرفارم نہیں کیا،ہم بھارت کیخلاف تجربہ کارپلیئرزکی کمی کی وجہ سےہارے۔ راولپنڈی میں نیوزکانفرنس کرتےہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کےہیڈکوچ عاقب جاویدکاکہناتھاکہ صائم ایوب اورفخرزمان نہیں ہوتےتوجوآپشن ہوں ان کےساتھ جاتےہیں،صائم ایوب اورفخرزمان مثبت اثرڈالتےہیں،صائم ایوب کی انجری کی وجہ سےخوشدل ...ہرسیکٹرکوبرآمدات میں اضافےکیلئےاپناحصہ ڈالناہوگا،محمداورنگزیب
فروری 26, 20251280وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ہرسیکٹرکوبرآمدات میں اضافےکیلئےاپناحصہ ڈالناہوگا۔ پشاورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ معاشی استحکام کے ثمرات مل رہےہیں،معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، پائیدارمعاشی استحکام کیلئے بنیادی اصلاحات کےایجنڈےپرعمل پیرا ہیں،ایف بی آرمیں جدیدٹیکنالوجی سےانسانی مداخلت کمی کررہےہیں۔ اُن کامزید کہناتھاکہ ٹیکس پالیسی کااختیاراب ایف بی آرسےفنانس ...ہم سیاسی طورپرکسی کوبھی نشانہ بنانےکےحامی نہیں،بلاول بھٹوزرداری
فروری 26, 20251550چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ ہم سیاسی طورپرکسی کوبھی نشانہ بنانےکےحامی نہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی دورمیں سیاسی قیدیوں کےلئےجیل مینوتک تبدیل ہوا،اب جیل مینوئل کی تبدیلی اورسہولیات فراہمی کی استدعاہورہی ہے،آصف زرداری نےبطورسیاسی قیدی طویل عرصہ جیل میں گزارا،پیپلزپارٹی اقتدارمیں آئی توہم نےکہاجمہوریت بہترین ...پلاسٹک کی بوتلوں میں پیک پانی پینا کتنا محفوظ ہے؟
فروری 26, 20251600پلاسٹک کی بوتلوں میں پیک پانی پینا کتنا محفوظ ہے؟ماہرین نےپلاسٹک بوتلوں میں پانی پینے کے حوالے سے اپنی آرا کا برملا اظہار کر دیا۔ اگرچہ پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینا عام طور پر محفوظ سمجھا جاتا ہے، لیکن پلاسٹک کیمیکلز خصوصاً مائیکرو پلاسٹک کے اخراج کی وجہ سے ...انسان کیلئےنیند کا بہترین وقت کون سا؟ طبی تحقیق میں قیمتی راز افشا
فروری 26, 20252300انسان کیلئےنیند کا بہترین وقت کون سا ہے؟تازہ ترین طبی تحقیق نے قیمتی راز افشا کر دیا۔ ماہرین کے بقول انسان کیلئےنیند لینا بہت ضروری ہے کہ ایک اچھی اور بہتر نیند اسے جسمانی و ذہنی طور پر تندرست وتوانا رکھتی ہے۔امریکی ماہرین طب نے دریافت کیا ہے کہ رات ...چیمپئنزٹرافی:افغانستان کاانگلینڈکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
فروری 26, 20251540انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کے8ویں میچ میں افغانستان نےانگلینڈکےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےجارہےچیمپئنزٹرافی کےآٹھویں میچ میں افغانستان اورانگلینڈکی ٹیمیں مدمقابل ہیں،دونوں ٹیموں کےکپتان جیت کےلئےپرعزم ہیں۔ افغانستان اور انگلینڈ ٹورنامنٹ میں اپنا ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں جس میں دونوں کو شکست کا ...دبئی: ویزے کی تجدید کو آسان اور تیز تر بنانے کیلئے نیا نظام متعارف
فروری 26, 20252930دبئی جانیوالےسیاحوں اور پاکستانیوں کیلئے اہم خبر،متحدہ عرب امارات کی اہم ترین ریاست اور دنیا بھر کے سیاحوں کے پسندیدہ شہر دبئی میں رہائشیوں کیلئے ویزا کی تجدید گھر بیٹھے چند منٹوں میں اور اپنے فون سے چند کلکس میں کرانا ممکن ہوگیا۔ امارتی حکومت کی جانب سے دبئی ویزا ...گھر کے سارے کام کرنیوالا جدید ترین روبوٹ متعارف
فروری 26, 20251760گھر کے سارے کام کرنیوالا جدید ترین روبوٹ متعارف،اب گھریلو کام کاج کیلئے نوکر رکھنے کا زمانہ قصہ ٔ پارینہ بن جائے گا۔ گھر کے سارے کام اب روبوٹ کرے گا۔ ناروے کی کمپنی نے گھریلو کاموں کیلئے جدید ترین روبوٹ متعارف کروا دیا ، جو جلد مارکیٹ میں دستیاب ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









