Author: Omer Zaheer
بینکنگ سیکٹرنےٹیکس ادائیگی میں تیل وگیس کوپیچھےچھوڑدیا،وزیرخزانہ محمد اور نگزیب
فروری 24, 20251390وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ بینکنگ سیکٹرنےٹیکس ادائیگی میں تیل وگیس کو پیچھے چھوڑدیا۔ کراچی میں پاکستان بینکنگ سمٹ2025کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمداور نگزیب کاکہناتھاکہ پاکستان بینکنگ سمٹ کاانعقاداہمیت کاحامل ہے،ہم نےحکومت کو30ارب روپےجمع کرکےدئیے،بینکنگ سیکٹرکا قومی معیشت میں اہم کردارہے،بینکنگ سیکٹرنےٹیکس ادائیگی میں تیل وگیس کوپیچھےچھوڑدیا،بینکنگ سیکٹرملک کی ...اُڑنے والی کار حقیقت بن گئی، اس کار کی قیمت اور خوبیاں کیا ہیں؟
فروری 24, 20251570ٹرانسپورٹیشن کے شعبے میں انقلاب برپا،دنیا کی پہلی حقیقی پرواز کرنیوالی منفرد گاڑی کی اولین آزمائشی اڑان،اُڑنے والی کار حقیقت بن گئی، اس کار کی قیمت اور خوبیاں کیا ہیں؟دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سائنس فکشن فلموں جیسی یہ گاڑی وقت اور ٹریفک جام سے بچانے میں مددگار ثابت ہوگی، ...چاند کی سطح پر پانی کی تلاش کیلئے غیرمعمولی خلائی مشن بھیجنے کی تیاری
فروری 24, 20251290چاند کی سطح پر پانی کی تلاش کیلئے غیرمعمولی خلائی مشن بھیجنے کی تیاری، سائنسدانوں نے آئندہ چند روز میں چاند پر ایک غیرمعمولی مشن بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ اس مشن کا مقصد چاند کی سطح پر موجود پانی کا نقشہ تیار کرنا ہے۔لیونر ٹریل بلیزر(Lunar Trailblazer )نامی یہ ...دنیا کے دوسرے بلند ترین ٹاور برج عزیزی کی دبئی میں تقریب رونمائی
فروری 24, 20252000دبئی کا ایک اور بڑا اعزاز،دنیا کے دوسرے بلند ترین ٹاور برج عزیزی کی تقریب رونمائی، برج عزیزی کی دبئی سمیت دنیا کے 8اہم شہروں میں شاندار اور پروقار تقریب رونمائی منعقد کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کا دوسرا بلند ترین ٹاور 725 میٹر بلند اور دبئی کی ...خوشخبری:آئی ٹی سیکٹرکی برآمدات میں 18فیصداضافہ، رپورٹ جاری
فروری 24, 20251630جنوری2024کی نسبت جنوری2025میں آئی ٹی سیکٹربرآمدات میں 18فیصداضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک نےرپورٹ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق جنوری 2025میں آئی ٹی سیکٹرکی برآمدات 31کروڑ30لاکھ ڈالرہیں،جنوری 2024میں آئی ٹی سیکٹرکی برآمدات 26.50کروڑ ڈالرتھیں،دسمبر2024میں آئی ٹی سیکٹربرآمدات 34کروڑ 80لاکھ ڈالرریکارڈتھیں،آئی ٹی سیکٹرکی برآمدات میں ماہانہ10فیصدکمی جبکہ سالانہ 18فیصدبڑھی۔ رپورٹ میں مزیدکہاگیاکہ ...یااللہ خیر!سوات اورگردونواح میں زلزلےجھٹکے
فروری 24, 20251860سوات اورگردونواح میں زلزلےجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بلوچستان کےشہرسوات اورگردونواح میں4.2شدت کازلزلہ آنےسےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئے گھروں اور دفاتر سے باہرنکل آئے۔ابتدائی طورپرکسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹرسکیل پرزلزلےکی شدت4.2ریکارڈکی گئی جبکہ زلزلےکی زیرزمین گہرائی ...صدرآذربائیجان کیساتھ تعمیری مذاکرات ہوئے،وزیراعظم شہبازشریف
فروری 24, 20251780وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ صدرآذربائیجان کےساتھ تعمیری مذاکرات ہوئے۔ وزیراعظم شہبازشریف دوروزہ دورےکےلئےآذربائیجان میں موجودہیں جہاں وزیراعظم شہبازشریف اورآذربائیجان کےصدرالہام علیوف نےمشترکہ پریس کانفرنس کی۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ آذربائیجان دورےکی دعوت اورمیزبانی پرصدرالہام علیوف کامشکور ہوں،باکوکی طرح اسلام آبادکوبھی خوبصورت بنانے میں مصروف ہیں،صدرآذربائیجان کےساتھ تعمیری مذاکرات ہوئے،آذربائیجان کےساتھ دوستی پرتمام ...کوئی قانون جو آئین سے مطابقت نہ رکھے نہیں بنایا جا سکتا،جسٹس جمال مندخیل
فروری 24, 20251780سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ کوئی قانون جو آئین سے مطابقت نہ رکھے نہیں بنایا جا سکتا،ہمارا المیہ یہی ہے کہ قانون کو سیاست کی نذر کر دیا جاتا ہے۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں ...انسٹا گرام کے ڈائریکٹ میسجز میں متعدد نئے فیچرز متعارف
فروری 24, 20251400انسٹاگرام کےصارفین کیلئےخوشخبری،انسٹا گرام کے ڈائریکٹ میسجز میں متعدد نئےفیچرز متعارف ،انسٹا گرام کے ڈائریکٹ میسجز اب ایپل آئی میسج اور دیگر ایپس کا متبادل بن گئے۔ مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام نے اپنےصارفین کیلئے ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایمز) میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرا دیے ۔ کمپنی کے ...چیمپئنزٹرافی:بنگلہ دیش کیخلاف نیوزی لینڈکاٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
فروری 24, 20251600انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےچھٹےمیچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیا۔ راولپنڈی کےسٹیڈیم میں کھیلئےجارہےچیمپئنزٹرافی کےچھٹےمیچ میں نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں مدمقابل ہیں،دونوں ٹیموں کےکپتان جیت کےلئے پرعزم ہیں ۔ یادرہےکے میگاایونٹ کےافتتاحی میچ میں نیوزی لینڈنےپاکستان کو60رنز سے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









