Author: Omer Zaheer
آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
فروری 22, 20256090آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے میدانی علاقوں میں سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہے گی، جبکہ بالائی علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ ملک ...چیمپئنزٹرافی کابڑاٹاکرا،پاک بھارت میچ ایک دن کی دوری پر
فروری 22, 20251290انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کاسب سےبڑ اٹاکرا، پاک بھارت میچ صرف ایک دن کی دوری پر،سیمی فائنل تک رسائی کیلئےپاکستان کوبھارت اوربنگلہ دیش کوہراناہوگا۔ جی ہاں،میگاایونٹ کےبڑےٹاکرےمیں روایتی حریف پاکستان اوربھارت دبئی کےمیدان میں کل مدمقابل ہوں گے،پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں آج بھر پور پریکٹس سیشن کریں گی۔ شاہین ...نیاقرض پروگرام:آئی ایم ایف کی شرائط سامنےآگئیں
فروری 22, 20251370نئےقرض پروگرام کےلئے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےبجٹ میں نیاٹیکس لگانےکی تجویزدےدی۔ ذرائع کےمطابق آئندہ مالی سال 2025-26کیلئےبجٹ میں نیاٹیکس لگانےکی تجویززیرغورہے،آئی ایم ایف حکام نےپاکستان کےلئےکاربن لیوی عائد کرنےکولازمی قراردےدیا،آئی ایم ایف وفدکیساتھ آئندہ مذاکرات کےدوران ابتدائی مسودےپربات ہوگی،کاربن لیوی عائدکرنےکےلئےآئی ایم ایف کی جانب سےتجاویزفراہم کی ...چیف جسٹس سےاپوزیشن کی ملاقات،عمرایوب نےشکایتوں کےانبارلگادئیے
فروری 22, 20251420چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی سےاپوزیشن رہنماؤں نےملاقات کی، قائد حزب اختلاف عمرایوب نےشکایتوں کےانبارلگادئیے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سےاپوزیشن رہنماؤں نےاُن کےگھرپرملاقات کی ،جس کاسپریم کورٹ نےاعلامیہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کےاعلامیہ کےمطابق چیف جسٹس پاکستان سےاپوزیشن قیادت نےملاقات کی،چیف جسٹس اوراپوزیشن رہنماؤں نے عدالتی اصلاحات پر مشاورت ...چیمپئنزٹرافی:افغانستان کو107رنزسےشکست،جنوبی افریقہ کافاتحانہ آغاز
فروری 22, 20251920انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےتیسرےمیچ میں جنوبی افریقہ نےافغانستان کو 107رنزکےبڑےمارجن سےشکست دےکرایونٹ کافاتحانہ آغازکیاہے۔ کراچی کےبینک سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی کےتیسرےاورگروپ بی کےپہلےمیچ میں جنوبی افریقہ اورافغانستان کی ٹیمیں مدمقابل تھیں، پروٹیز نےپہلے کھیلتےہوئےمقررہ 50اوورزمیں 6وکٹوں کے نقصان پر316رنزکاہدف دیا، جواب میں افغانستان کی پوری ٹیم 44 ...چیف جسٹس کیساتھ آئین اورقانون کی عملداری پربات چیت کی،پی ٹی آئی
فروری 21, 20251900تحریک انصاف کےسیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نےکہاہےکہ ہم نےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کےساتھ آئین اورقانون کی عملداری پربات چیت کی۔ اسلام آبادمیں قائدحزب اختلاف عمرایوب نےسیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ اورسینیٹرشبلی فرازکےہمراہ پریس کانفرنس کی۔ عمرایوب کاکہناتھاکہ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کےساتھ ہماری آج ملاقات تھی،عمران خان ...پی ٹی آئی کامینارپاکستان گراؤنڈمیں جلسےکیلئےعدالت سےرجوع
فروری 21, 20251400تحریک انصاف نے مینارپاکستان گراؤنڈمیں جلسےکےلئےعدالت سےرجوع کرلیا۔ درخواست پی ٹی آئی کے نائب صدر اکمل خان باری نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی۔ درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ22 مارچ کو قانون اور آئین کے مطابق جلسہ کرنا چاہتے ہیں، پر امن جلسے کی اجازت نہیں دی جارہی ۔ درخواست میں ...نیاانتظامی نظام مقدمات کےٹریک اینڈٹریس میں معاون ثابت ہوگا، وزیرا عظم
فروری 21, 20251170وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ نیاانتظامی نظام مقدمات کےٹریک اینڈٹریس میں معاون ثابت ہوگا۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ مقدمات کی تفویض اورانتظام کاجدیدنظام وقت کاتقاضاہے ،نیانظام شفافیت اوربروقت انصاف کی فراہمی میں اہم کرداراداکرےگا،نظام کےاجرا کیلئے کینیڈااوراقوام متحدہ کےمشکورہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ نیاانتظامی نظام مقدمات کےٹریک ...رمضان المبارک سےقبل ہی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ
فروری 21, 20252290رمضان المبارک سےقبل ہی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈکیاگیا،ادارہ شماریات نےہفتہ وارمہنگائی کےاعدادوشمارجاری کردیے۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ واررپورٹ کےمطابق مہنگائی کی شرح 0.27 فیصد مزید بڑھ گئی،ایک ہفتے میں چینی ایک روپےفی کلومزیدمہنگی ہوگئی،ملک میں چینی کی اوسط قیمت 155روپے27پیسےفی کلوہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ میں کہاگیاکہ ہفتہ ...ہسپتالوں کی کینٹین میں غیرمعیاری اشیاکی فروخت،معاملہ عدالت میں پہنچ گیا
فروری 21, 20251930ہسپتالوں کی کینٹین میں غیرمعیاری اشیاکی فروخت کامعاملہ عدالت میں پہنچ گیا۔ لاہورہائیکورٹ میں ہسپتالوں کی کینٹین میں غیرمعیاری کھانےپینےکی اشیا بیچنے کےخلاف درخواست دائرکردی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ سرکاری ونجی ہسپتالوں کی کینٹین میں کھانے پینےکی اشیامعیاری نہیں،کینٹینزمیں کھانےپینےکی اشیامعیاری نہ ہونےسےشہری بیماری میں مبتلاہورہےہیں،ہسپتالوں کی کینٹیزمیں غیرمعیاری ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









