Author: Omer Zaheer
سردی کی شدت میں اضافہ:تعلیمی اداروں میں تعطیلات میں اضافےکاامکان
جنوری 10, 2026690پنجاب میں سردی کی شدت میں اضافہ ہونےسےتعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات میں اضافے کاامکان پیداہوگیاہے۔ سردی کی شدت میں اضافہ ہونےپروزیرتعلیم پنجاب نےآج چھٹیوں سےمتعلق جائزہ لینےکےلئے 3بجے میٹنگ بلالی۔محکمہ موسمیات کی رپورٹس کاجائزہ لینےکےبعدحتمی فیصلہ کیاجائےگا۔ سردی کی شدت کےباعث والدین نےچھٹیاں بڑھانےکامطالبہ کیاہے۔ وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات ...ملک بھر میں کڑاکے کی سردی،پہاڑوں پرمزید برفباری کی پیشگوئی
جنوری 10, 2026520ملک بھر میں کڑاکے کی سردی،پہاڑوں پرمزید برفباری کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں مزید بارشوں اور برفباری کا امکان ظاہر کر دیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی سے کشمیر تک ملک بھر میں کڑاکے کی سردی پڑرہی ہے،جبکہ میدانی علاقوں میں صبح سویرے اور رات کے اوقات ...عالمی سطح پر پاکستان کے دوٹوک مؤقف کو پذیرائی حاصل،عالمی جریدہ
جنوری 9, 2026570عالمی جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق عالمی سطح پر پاکستان کے دوٹوک مؤقف کو پذیرائی حاصل ہورہی ہے،مؤثر اور بہترین سفارت کاری کی بدولت پاکستان خطے میں مرکزِ نگاہ بن گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین نے پاکستان کے خطے میں بڑھتے ہوئے مؤثر کردار اور سفارتی ...کچھ فسادی عوامی املاک کو نقصان پہنچا کرٹرمپ کوخوش کرنا چاہتے ہیں، ایران
جنوری 9, 2026440ایران کےسپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ کچھ فسادی عوامی املاک کو نقصان پہنچا کرٹرمپ کوخوش کرنا چاہتے ہیں۔ ایران کےسپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےعوام سےخطاب کرتےہوئے کہاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ملک کے مسائل پر توجہ دیں۔ آیت اللہ خامنہ ای نے ایرانیوں سے اتحاد کو برقرار ...وزیراعظم نے رمضان پیکج کو مزید بہتر بنانےکیلئےسفارشات مانگ لیں
جنوری 9, 2026440وزیراعظم محمدشہبازشریف نے رمضان پیکج کو مزید بہتر بنانےکیلئےسفارشات مانگ لیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت رمضان پیکج پر جائزہ اجلاس منعقدہوا،اجلاس میں وزیراعظم نے پیکج کو مزید بہتر بنانے کے لیے سفارشات مانگ لیں۔ اجلاس سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم محمدشہبازشریف نےکہا کہ حکومت نےگزشتہ سال کم نرخوں پر ...وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی کراچی آمد، سعید غنی نےاستقبال کیا
جنوری 9, 2026440وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کا کراچی پہنچنےپرسندھ کےصوبائی وزیر سعید غنی نےاستقبال کیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کاکراچی ایئرپورٹ پرسندھ کےصوبائی وزیر سعیدغنی نےاستقبال کیا،انہوں نے وزیراعلیٰ کے پی کو اجرک اور سندھی ٹوپی پہنائی۔ کراچی ایئرپورٹ کےاطراف میں ٹریفک جام ہونےکی وجہ سےپی ٹی آئی کےکارکن سہیل آفریدی کے استقبال کےلئے ...گوگل کا صارفین کو شرمندگی سے بچانے کیلئے اہم فیچر متعارف
جنوری 9, 2026440جی میل صارفین کیلئے خوشخبری، گوگل نے صارفین کو شرمندگی سے بچانے کیلئے اہم فیچر متعارف کرادیا۔ جی میل صارفین کی جانب سے جس فیچر کی مانگ طویل مدت سے کی جارہی تھی، بالآخر ٹیکنالوجی کمپنی نے اس کو جاری کر دیا۔اگر آپ نے بھی کم عمری میں انتہائی بچگانہ ...درختوں کی کٹائی پرایس ایچ اوکوبلاکرپرچہ درج کراؤں گا،جسٹس شاہدکریم
جنوری 9, 2026390سموگ کےتدارک سےمتعلق کیس میں جسٹس شاہدکریم نےریمارکس دئیےکہ درختوں کی کٹائی پرایس ایچ اوکوبلاکرپرچہ درج کراؤں گا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نے سموگ کےتدارک سےمتعلق شہری ہارون فاروقی سمیت دیگرکی درخواستوں پرسماعت کی۔ وکیل درخواست گزارنےکہاکہ ڈاکٹرزہسپتال کےسامنےنہرسےدرختو ں کی کٹائی کی گئی ہے۔عدالت نے درختوں کی کٹائی پرڈی جی ...گلوکارہ عابدہ پروین کی وفات کی خبریں،بیٹی کی وضاحت
جنوری 9, 2026540معروف گلوکارہ عابدہ پروین کی وفات کی خبروں پربیٹی نےوضاحت دےدی۔ صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی بیٹی نےوالدہ کےانتقال سےمتعلق سوشل میڈیاپر گردش کرتی ہوئی خبروں کی تردیدکرتےہوئےبتایاکہ ان کی والدہ بالکل خیریت سے ہیں اور صحت مند ہیں۔ گلوکارہ کی بیٹی نےبتایاکہ لاہور کے علاقے دلگران چوک میں ایک ...سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کینسر میں مبتلا، ہسپتال میں زیر علاج
جنوری 9, 2026560سابق ٹیسٹ کرکٹر اور چیف سلیکٹر محمد الیاس کو کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کی تشخیص ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کوجگرکےکینسرکی تشخیص ہوئی ہےجس کی وجہ سےاُن کو علاج کے لیے لاہور کے ایک مقامی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ محمد ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









