Author: Omer Zaheer
امریکہ کےپڑوسیوں سےتجارتی جنگ کاخطرہ ٹل گیا،1ماہ کیلئےاضافی ٹیرف موخر
فروری 4, 20251470امریکہ کےپڑوسیوں سےتجارتی جنگ کاخطرہ ٹل گیا،ایک ماہ کیلئےاضافی ٹیرف موخرکر دیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےمیکسیکواورکینیڈاپراضافی ٹیرف30دن کیلئے روک دیا،ٹرمپ نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور میکسین صدرکلاڈیاسےٹیلی فون پر رابطے کے بعد میکسیکواورکینیڈاکی جانب سے غیرقانونی تارکین وطن اورمنشیات روکنے کیلئے اقدامات کی یقین دہانی پر یہ ...کینسرکامرض دنیابھرمیں اموات کی دوسری بڑی وجہ ہے،وزیراعظم شہبازشریف
فروری 4, 2025920وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ کینسرکاموذی مرض دنیابھرمیں اموات کی دوسری بڑی وجہ ہے۔ کینسرسےبچاؤکےعالمی دن کےموقع پر اپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ عالمی دن پرسرطان کےخلاف آگہی پیداکرنےکےعزم کااعادہ کرتے ہیں،پاکستان نےکینسرکی تحقیق،علاج اورمریضوں کی دیکھ بھال میں نمایاں پیش رفت کی ہے۔کینسرکےمؤثرعلاج کےلئےجلدتشخیص بہت ضروری ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ کینسرکاموذی مرض ...پنجاب میں دھندکاراج:موٹرویزبندمختلف مقامات سےبند
فروری 4, 20251680صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں ایک بارپھر دھند کا راج برقرار ہونے سے موٹرویزکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمدکےمطابق موٹروےایم2لاہورسےہرن مینارتک دھندکےباعث بند ،ایم2پرلاہورسےکوٹ مومن تک دھندکی وجہ سےٹریفک معطل،موٹروےایم2پرلاہورسےاسلام آبادتک دھند کےباعث ٹریفک معطل رہی۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم3لاہورسےعبدالحکیم تک دھند کے باعث بندجبکہ ...190ملین پاؤنڈریفرنس کافیصلہ سنانےوالےجج کواہم عہدہ مل گیا
فروری 3, 20251500190ملین پاؤنڈریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کوسزاسنانےوالےجج کواہم عہدہ مل گیا۔ احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدراناکوڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ویسٹ تعینات کردیاگیا ،ناصر جاوید رانا نے بطورجج احتساب عدالت190ملین پاؤنڈریفرنس کافیصلہ سنایاتھا۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ عامرفاروق کی منظوری کے بعد رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری ...عمران خان کاآرمی چیف کوخط، سپہ سالار سے پالیسیز پر نظر ثانی کی درخواست
فروری 3, 20252270بانی تحریک انصاف عمران خان نے آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکوخط لکھ کر سپہ سالار سے پالیسیز پر نظر ثانی کی درخواست کردی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے وکیل فیصل چودھری کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی نےآرمی چیف کوخط بھجوایاہے،عمران خان نے بطورسابق ...دہشتگردبلوچ نوجوانوں کوتعلیم یافتہ اوربرسرروزگارنہیں دیکھنا چاہتے ،وزیراعظم
فروری 3, 20251550وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ دہشت گردبلوچ نوجوانوں کوتعلیم یافتہ اوربرسرروزگارنہیں دیکھنا چاہتے۔ دورہ کوئٹہ کےدوران وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت امن وامان کی صورتحال پرجائزہ اجلاس منعقدہوا۔اجلاس کوصوبےکی امن وامان کی صورتحال پربریفنگ دی گئی۔بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پرپیش رفت اہم صوبائی امورپربھی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،وزیردفاع ...کبریٰ خان اورگوہررشیدکی شادی کی تقریبات کاآغاز،تصاویر نےدھوم مچادی
فروری 3, 20251840پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ کبریٰ خان اوراداکارگوہررشیدکی شادی کی تقریبات کاآغازہوگیا،جن کی تصاویرنےسوشل میڈیاپردھوم مچادی۔ گزشتہ کچھ عرصہ سےاداکارہ کبریٰ خان اوراداکارگوہررشیدکی شادی کی خبریں سوشل میڈیاپرگردش کررہی تھیں،جس کےبعددونوں کےمداحوں کےلئے اب خوشی کی خبرآگئی ہےکےشوبزانڈسٹری کی جوڑی اب شادی کےبندھن میں بندھنے جارہی ہے۔اُن کی شادی کی تقریبات ...ٹرمپ نےتجارتی جنگ چھیڑدی،کینیڈا،میکسیکواورچین پراضافی ٹیرف نافذ
فروری 3, 20251980امر یکی صدرڈونلڈٹرمپ نےتجارتی جنگ چھیڑدی،کینیڈا،میکسیکواورچین پراضافی ٹیرف نافذکردیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےحکم نامےپردستخط کردئیے،جس کےمطابق کینیڈااورمیکسیکوپر25فیصدجبکہ چین پر10فیصدٹیرف نافذ کیاگیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ کینیڈا،میکسیکواورچین کواسمگلنگ روکنے کےوعدےپورےکرناہوں گے۔ کینیڈانےجوابی وارکرتےہوئےامریکی درآمدات پر25فیصدٹیرف عائدکرنےکااعلان کردیا۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کاکہناتھاکہ امریکہ نےقریبی اتحادیوں کےخلاف تجارتی جنگ چھیڑدی،میکسیکوکےساتھ ملکرامریکہ کےخلاف حکمت عملی ...کہاں بارش، کہاں برفباری ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
فروری 3, 20251490کہاں بارش ،کہاں برفباری ہو گی؟محکمہ موسمیات نے چار فروری سے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو چکا، جس کے زیر اثر پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز ...چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےججزٹرانسفرکوخوش آئندقراردیدیا
فروری 3, 20251620چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہاکہ ججزٹرانسفرخوش آئندہے،وفاق پورےملک کاہے، آرٹیکل 200کےتحت اچھااقدام ہے،مزیدججزبھی دیگر صوبوں سےآنےچاہئیں۔ پریس ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب سےخطاب کرتےہوئےچیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کاکہناتھاکہ اسلام آبادوفاق کی علامت ہے،ججزٹرانسفرآئین کےتحت ہوئی،ایک بلوچی بولنےوالاجج آیا،سندھی بولنےوالاجج آیا۔ ججزٹرانسفرکوخوش آئندقراردیتےہوئےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









