• دکان ،ہوٹل سمیت تمام کاروباری مراکزکوایف بی آرکےساتھ منسلک کرنالازم قرار

    36
    0
    فیڈرل بورڈ آف ریونیو نےتمام رجسٹرڈکاروبار کوایک ہفتےمیں ایف بی آرسےمنسلک کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایف بی آرکےنوٹیفکیشن کےمطابق پوائنٹ آف سیلز مشین سے وابستہ تمام کاروبار فیڈرل بورڈآف ریونیو کے ساتھ منسلک کیے جائیں گے۔ نوٹیفکیشن کااطلاق ہوٹل، گیسٹ ہاؤس، میرج ہالز اور کلبز پر بھی ہوگا جبکہ ...
  • غزہ امن بورڈکےافتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئےوزیراعظم شہبازشریف امریکا پہنچ گئے

    36
    0
    غزہ امن بورڈکےافتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئےوزیراعظم شہبازشریف وفد کے ہمراہ امریکا پہنچ گئے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی دعوت پروزیراعظم شہبازشریف وفدکےہمراہ امریکا روانہ ہوئے۔ وزیراعظم 19 فروری کو واشنگٹن ڈی سی میں بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شریک ہوں گے۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈاربھی آج ہونے والے غزہ امن ...
  • رمضان المبارک کی آمد:بینکوں نےنئےاوقات کارجاری کردئیے

    51
    0
    رمضان المبارک کی آمد کےساتھ بینکوں نےنئےاوقات کارجاری کردئیے۔ تفصیلات کےمطابق یکم رمضان کوزکوۃ کٹوتی کےباعث بینکوں میں عوامی لین دین بندرہےگا۔ نئےاوقات کارکےمطابق رمضان المبارک کےمہینےمیں پیرسےجمعرات تک بینکوں میں عوامی لین دین صبح9بجےسے دوپہر 2 بجے تک بلاوقفہ ہوں گے۔ جمعۃ المبارک کو عوام سے لین دین کے ...
  • رمضان المبارک امن وسکون اور باہمی بھائی چارے کادرس دیتاہے،میاں صداقت مجید

    38
    0
    سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی میاں صداقت مجید نےکہاہےکہ رمضان المبارک امن وسکون اور باہمی بھائی چارے کادرس دیتاہے۔ سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی میاں صداقت مجید کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کابا برکت مہینہ شروع ہو چکا ہے ...
  • لیجنڈری اداکار آغا طالش کو مداحوں سے بچھڑے28 برس بیت گئے

    39
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کےلیجنڈری اداکار آغا طالش کو مداحوں سے بچھڑے28 برس بیت گئے۔ آغا طالش کا اصل نام آغا علی عباس قزلباش تھا۔ وہ 1926 میں لدھیانہ میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند کے بعد پاکستان منتقل ہو گئے۔ آغا طالش کا شمار پاکستانی فلم انڈسٹری کے بانیوں میں ہوتا ...
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاکستان نمیبیاکوشکست دیکرسپر8مرحلےمیں داخل ہوگیا

    28
    0
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےگروپ اسٹیج میچ میں پاکستان نےنمیبیاکو102 رنزسےشکست دے کر سپرایٹ مرحلےکےلئےکوالیفائی کرلیا۔ کولمبومیں کھیلےگئےمیچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان نےٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ پاکستان نےپہلےکھیلتےہوئےمقررہ 20اوورزمیں 3 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز اسکور کیے، ہدف کے تعاقب میں نمیبیا کی ...
  • کراچی:رہائشی عمارت میں گیس سلنڈردھماکا،13افرادجاں بحق،متعددزخمی

    31
    0
    کراچی میں رہائشی عمارت میں گیس سلنڈردھماکا کےنتیجےمیں13افرادجاں بحق جبکہ حادثےمیں متعدد افرادزخمی بھی ہوئے۔ پولیس کےمطابق کراچی کے علاقے سولجر بازار میں صبح4بجےایک رہائشی عمارت میں گیس لیکج کی وجہ سےدھماکاہواجس کےباعث عمارت کاایک حصہ گرگیا، جبکہ حادثےکی اطلاع ملتےہی قانون نافذ کرنیوالےاداروں نے علاقے کوگھیرے میں لےلیا۔پولیس نےسکیورٹی ...
  • آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    42
    0
    آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اب28 فروری تک ملک کے طول و بلد میں بارش کا کوئی امکان نہیں اور فروری کے اختتام کیساتھ ہی ملک کے میدانی ...
  • عمران خان کےآنکھوں کےمعائنہ سےمتعلق میڈیکل رپورٹ سامنےآگئی

    49
    0
    عمران خان کےآنکھوں کےمعائنہ سےمتعلق میڈیکل رپورٹ سامنےآگئی۔ ذرائع کےمطابق پہلےانجکشن کےبعدڈاکٹروں نےچیک کیاتوبینائی میں بہتری نظرآئی،انجکشن لگانے کے اچھےنتائج آئے،مزیددوانجکشن لگائےجائیں گے،عمران خان کی آنکھ کی اینجیوگرافی کرنےکی تجویزبھی زیرغورآئی ،ڈاکٹرکےتجویزکرنےپرابھی یادوسراانجکشن لگانےکےبعداینجیوگرافی کرائی جاسکتی ہے۔ ذرائع کابتاناہےکہ پہلاانجکشن 25جنوری کولگایاگیا،جبکہ دوسرا25فروری کولگایاجائےگا،آنکھ کی سوجن550پرتھی،جو انجکشن کےبعد350پرآگئی ہے۔ دوسری ...
  • بھارت سےشکست: ٹیم مینجمنٹ سینئرکھلاڑیوں کی پرفارمنس سےمایوس

    53
    0
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےگروپ میچ میں بھارت کےہاتھوں شکست پرپاکستان ٹیم مینجمنٹ سینئر کھلاڑیوں کےمیچزمیں پرفارم نہ کرنےپرمایوسی کاشکارہے۔ ذرائع کےمطابق ٹیم مینجمنٹ نےبابراعظم اورشاہین آفریدی کواگلےمیچ میں بٹھانےپرغورشروع کردیاہے ،نمیبیاکےخلاف میچ میں ٹیم میں دوسےتین تبدیلیوں کاامکان ہے،سینئرکھلاڑیوں کی جگہ بینچ اسٹرنتھ کوموقع دینےپرغورشروع کردیاگیاہے۔ پاکستان ...