Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
اتوار, اپریل 12
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Home›Author: Omer Zaheer (Page 713)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • پاکستان

    عدم پیروی پرپی آئی اےممکنہ نجکاری سےمتعلق درخواستیں خار ج

    Omer Zaheer
    جنوری 21, 2025
    138
    0
    عدم پیروی پرپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)ممکنہ نجکاری سےمتعلق درخواستیں خار ج کردی گئیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں پی آئی اےممکنہ نجکاری سےمتعلق درخواستوں پرسماعت ہوئی،جسٹس آغافیصل کی سربراہی میں2رکنی آئینی بینچ نےسماعت کی۔پی آئی اےکی ممکنہ نجکاری کوپیپلزیونٹی اورسمیرامحمدی نےچیلنج کیاتھا۔درخواست گزارکےوکیل ظفراحمدتیموری عدالت میں پیش ہوئے۔ درخواست گزار کےوکیل ...
  • اہم خبریں

    بینچزکےاختیارات کامعاملہ:ہمیں تویہ بھی علم نہیں کہ موجودہ بینچ کامستقبل کیا ہوگا ،جسٹس عقیل عباسی

    Omer Zaheer
    جنوری 21, 2025
    91
    0
    بینچزکےاختیارات کےمعاملےپرجسٹس عقیل عباسی نےریمارکس دئیےکہ ہمیں تویہ بھی علم نہیں کہ موجودہ بینچ کامستقبل کیا ہوگا ۔ بینچزکےاختیارات کاکیس مقررنہ کرنےپرتوہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس منصورعلی شاہ کی سربراہی میں2رکنی بینچ نےکی۔درخواست گزارکی طرف بیرسٹر صلاح الدین عدالت میں پیش ہوئے۔رجسٹرار سپریم کورٹ بھی عدالت کے سامنے پیش ...
  • تازہ ترین

    الیکشن کمیشن میں کیس فائل کرنیوالوں نےپارٹی انتخاب لڑاہی نہیں،بیرسٹرگوہر

    Omer Zaheer
    جنوری 21, 2025
    158
    0
    چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ الیکشن کمیشن میں کیس انہوں نےفائل کیاجنہوں نے پارٹی انتخاب لڑاہی نہیں۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ آئین وقانون کےمطابق انٹراپارٹی الیکشن کرائے،الیکشن کمیشن نےہمیں ایک نوٹس جاری کرکےآئینی وقانونی سوال اٹھائے،ہم نےالیکشن کمیشن کےآئینی وقانونی سوالوں کاجواب دےدیاتھا،ابھی ...
  • پاکستان

    پیر چناسی کی برفیلی چوٹی سیاحوں میں کیوں مقبول ہورہی ہے؟

    Omer Zaheer
    جنوری 21, 2025
    134
    0
    جنت نظیر آزاد کشمیر میں سرمائی سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدامات، پیر چناسی کی برفیلی چوٹی سیاحوں میں کیوں مقبول ہورہی ہے؟ پیر چناسی سے مظفرآباد شہرسمیت وادیٔ کشمیر کے دلکش نظارے ہوتے ہیں۔پیر چناسی، آزاد کشمیرکا ایک اہم سیاحتی مقام ہے، جو مظفرآباد سے تقریباً 30 کلومیٹر مشرق ...
  • پاکستان

    پاکستان میں بارشیں کیوں نہیں ہو رہیں؟ماہرین ِ موسمیات نے بتا دیا

    Omer Zaheer
    جنوری 21, 2025
    246
    0
    پاکستان میں بارشیں کیوں نہیں ہو رہیں؟محکمہ موسمیات کی بار بار پیشگوئیوں کے باوجود ملک بھر میں بارشوں کی کمی کے کیا اسباب ہیں۔ماہرین ِ موسمیات نے بتا دیا۔ ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوری میں بارشیں متوقع ہیں، تاہم اتنی بارشیں نہیں ہو رہیں، جتنی ہونی ...
  • اہم خبریں

    میٹرک سائنس اور آرٹس کیساتھ مزید 3 نئے گروپس کا اضافہ کر دیا گیا

    Omer Zaheer
    جنوری 21, 2025
    176
    0
    طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، میٹرک سائنس اور آرٹس کیساتھ مزید 3 نئے گروپس کا اضافہ کر دیا گیا ۔پنجاب میں طلبا و طالبات اب مزید 3 نئے گروپس میں نہم اور دہم کے امتحانات دے سکیں گے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ میٹرک سائنس اور میٹرک آرٹس ...
  • اہم خبریں

    گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سی پیک کا فلیگ شپ منصوبہ ثابت ہو گا

    Omer Zaheer
    جنوری 21, 2025
    140
    0
    پاکستانی ہوا بازی کے شعبے میں انقلابی پیشرفت،گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح،سی پیک کا فلیگ شپ منصوبہ ثابت ہو گا۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے مطابق گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ یہ منصوبہ تقریباً 246 ملین امریکی ڈالر کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے۔ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پروجیکٹ چین-پاکستان اقتصادی علاقائی ...
  • اہم خبریں

    کہیں برفباری ،کہیں بارش محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

    Omer Zaheer
    جنوری 21, 2025
    160
    0
    ملک بھرمیں کہیں برفباری اورکہیں بارش محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہنے کا امکان ہے،پنجاب کےبیشتراضلاع میں ہلکی دھندچھائےرہنےکی توقع ہے، اسلام آباداورگردونواح میں مطلع ابر آلود رہنے کےعلاوہ تیزہواؤں کےساتھ بارش کاامکان ہے،خیبرپختونخواکےبیشتراضلاع میں موسم سرد،مطلع جزوی ابرآلود،بارش اورہلکی برفباری کاامکان ...
  • بین الاقوامی

    دنیا کا وہ ملک جہاں شرحِ پیدائش صفراور آبادی پانچ سو افراد پر مشتمل ہے

    Omer Zaheer
    جنوری 21, 2025
    242
    0
    دنیا کاکون سا ملک ہے، جہاں شرحِ پیدائش صفراور آبادی صرف پانچ سو افرادپر مشتمل ہے؟ رقبے اور آبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے چھوٹے، مگر سیاحت کے لحاظ سے بڑے ملک کے حوالے سے دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ یہ بات ناقابلِ یقین ہے کہ دنیا میں ...
  • سائنس/فیچر

    انسٹا گرام پر 3 منٹ طویل ریلز ویڈیو پوسٹ کرنے کا فیچر متعارف

    Omer Zaheer
    جنوری 21, 2025
    111
    0
    انسٹا گرام صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر 3 منٹ کی طویل ریلز ویڈیو پوسٹ کرنے کا فیچر متعارف،اب تک انسٹا گرام ریلز میں 90 سیکنڈ طویل ویڈیوز پوسٹ کرنا ممکن تھا ،مگر اب اس دورانیے کو دوگنا بڑھایا جا رہا ہے۔انسٹا گرام کے سربراہ ایڈم موسیری ...
1 … 711 712 713 714 715 … 1,040

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

اپریل 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
« مارچ    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔