Author: Omer Zaheer
آئی ایم ایف نےورلڈاکنامک آؤٹ لک جاری کردیا
جنوری 18, 20251120معاشی طورپرکونساملک مستحکم،بین الاقوامی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) نے ورلڈاکنامک آؤٹ لک جاری کردیا۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کےمطابق رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 3فیصد رہنےکاامکان ہے ،آئندہ مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی4فیصدرہنےکی پیش گوئی ہے۔رواں مالی سال بھارت کی معاشی ترقی 6.5فیصدرہ سکتی ہےجبکہ آئندہ ...190ملین پاؤنڈجیساکیس پاکستان کی تاریخ پہلےکبھی نہیں دیکھا،عطاتارڑ
جنوری 18, 20251310وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ 190ملین پاؤنڈپاکستان کی تاریخ کاسب سے بڑا ڈاکا ہے ،پاکستان کی تاریخ میں بڑےبڑےکیسزآئےہیں،اس طرح کاکلیئرکٹ کیس ہم نےپہلےکبھی نہیں دیکھا۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کاکہناتھاکہ شہزاداکبر بطور مشیر احتساب ایسٹ ریکوری یونٹ کےسربراہ تھے،ایسٹ ریکوری یونٹ نے2020میں ایک لیٹرلکھا،لیٹرمیں لکھاہم نے حکومت ...ملتان ٹیسٹ : پاکستان کو 202 رنز کی برتری حاصل
جنوری 18, 20251640ملتان ٹیسٹ میچ میں دوسرےروزکھیل کےاختتام تک پاکستان کوویسٹ انڈیزکی ٹیم پر202رنزکی برتری حاصل ہوگئی۔ ٹاس: ملتان میں کھیلےجارہےسیریزکےپہلےٹیسٹ میچ میں پاکستان نےٹاس جیت کر پہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ٹاس صبح 9 بجے جبکہ میچ کا آغاز ساڑھ 9 بجے ہونا تھا لیکن دھند کے سبب میچ تاخیر کا شکارہوا۔ پاکستان کی ...پی ٹی آئی ملک میں امن کیلئےمذاکرات کی راہ پرچل رہی ہے،بیرسٹرسیف
جنوری 18, 20251240مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ پی ٹی آئی ملک میں امن کےلئے مذاکرات کی راہ پرچل رہی ہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ اطلاعات ہیں نوازشریف نےاپنی ٹیم کومذاکرات ناکام بنانےکامشن سونپ دیا،حکومتی مذاکراتی کمیٹی کوغیرمؤثربنانےکاکام شروع ہوچکا، ایسےعناصرسرگرم ہوچکےہیں جونہیں چاہتےسیاسی استحکام کی راہیں کھلیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ پی ...امریکہ تاریخ کےنازک موڑپرہے،جمہوریت کیلئے فکر مند ہوں، صدرجوبائیڈن
جنوری 18, 2025870امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ امریکہ تاریخ کےنازک موڑپرہے،جمہوریت کیلئےفکرمندہوں۔ امریکی صدرجوبائیڈن کاوائٹ ہاؤس میں الوداعی انٹرویوکےدوران کہناتھاکہ بےپناہ دولت اورطاقت کاغلط استعمال امریکی عوام کیلئےخطرناک ہے،امیرترین لوگ میڈیاسےلیکرمعیشت تک سب کنٹرول کرناچاہتے ہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ سپریم کورٹ خودمختارہےمگرجوابدہ نہیں،امریکہ تاریخ کےنازک موڑپرہے،جمہوریت کیلئےفکرمندہوں،صدارتی اختیارات کولامحدودکرنےکاخدشہ ہے۔ یادرہےکہ 20جنوری کوامریکہ میں نومنتخب ...پاکستان ڈیجیٹل معیشت کی طرف گامزن ہےجوپائیدارترقی کی جانب ایک قدم ہے،وزیراعظم
جنوری 18, 20251730وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان ڈیجیٹل معیشت کی طرف گامزن ہےجوپائیدارترقی کی جانب ایک قدم ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےپاکستان کےڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ انیشیٹوکاحصہ بننےکاخیرمقدم کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ انیشیٹوکواپنانےوالاپہلاملک ہے،ملک میں سرمایہ کاردوست ماحول کی فراہمی کی جانب یہ ایک انتہائی اہم سنگ میل ہے۔ ...190ملین پاؤنڈکیس تاریخ کی سب سےبڑی چوری ہے،عظمیٰ بخاری
جنوری 18, 20251660وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ 190ملین پاؤنڈکیس تاریخ کی سب سےبڑی چوری ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی 100سےزائدسماعتیں ہوئیں،190ملین پاؤنڈریفرنس ایک سال میں مکمل ہوا،فیصلہ آنےکےبعدکل پی ٹی آئی والے رورہےتھے،بانی پی ٹی آئی کی کیبنٹ کےلوگوں سےبندلفافےمیں منظوری ...مراکش کشتی حادثہ:وزیراعظم نےتحقیقات کیلئےاعلیٰ سطح کمیٹی بنادی
جنوری 18, 20252440مراکش کشتی حادثےکی تحقیقات کےلئے وزیراعظم شہبازشریف نےاعلیٰ سطح 4رکنی کمیٹی تشکیل دےدی۔ ذرائع کےمطابق تحقیقاتی ٹیم آج رات مراکش روانہ ہوگی،ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ سلمان چودھری تحقیقاتی ٹیم کےسربراہ ہونگے،ایف آئی اےپنجاب کےایڈیشنل ڈائریکٹرنارتھ منیرمسعودبھی ٹیم کاحصہ ہونگے۔دفترخارجہ اورآئی بی کاایک ایک افسربھی تحقیقاتی ٹیم میں شامل ہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ ...وینا ملک کی تازہ ترین تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
جنوری 18, 20252140پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ وینا ملک کے نئے اور منفرد فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ وینا ملک نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے ایک گلیمرس فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ سنہری رنگ کے مغربی لباس میں نظر آ رہی ہیں، جس ...سردی کی حالیہ لہر 20 جنوری تک جاری رہے گی
جنوری 18, 20253390سردی کی حالیہ لہر 20 جنوری تک جاری رہے گی ۔محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔پاکستان کےمختلف علاقوں میں بارش اوربرفباری کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ پنجاب،سندھ اورخیبرپختونخوامیں دھندکی شدت،موسم ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









