Author: Omer Zaheer
کبریٰ خان اورگوہررشیدرشتہ ازدواج میں بندھ گئے؟ نکاح کی ویڈیو وائرل
جنوری 13, 20251210پاکستان شوبزانڈسٹری کی مشہورجوڑی کبریٰ خان اورگوہررشیدرشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔سوشل میڈیاپرنکاح کی ویڈیونےدھوم مچادی۔ سوشل میڈیاپرگردش کرنےوالی ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہےکہ اداکارگوہررشید نکاح خواں کے سامنے دستاویزات پر دستخط کررہےہیں،جبکہ اس موقع پرہدایتکار بلال لاشاری اور اداکار حمزہ علی عباسی بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں۔ گوہررشیدکےنکاح کی ویڈیونےسوشل میڈیاپردھوم مچادی ...مصر کی جامعہ الازہر کا پاکستان میں اپنا کیمپس کھولنے کا اعلان
جنوری 13, 20252050مصر جا کر تعلیم حاصل کرنیوالے پاکستانی طالبعلموں کیلئے خوشخبری، جامعہ الازہر نے پاکستان میں اپنا کیمپس کھولنے کا اعلان کر دیا۔ مصر کے شہر قاہرہ میں قائم قدیم ترین تعلیمی ادارے جامعہ الازہر نے پاکستان میں اپنا کیمپس کھولنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔یہ اعلان پاکستان کے دورے ...بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا؟اہم پیشگوئی
جنوری 13, 20252710سردی ابھی گئی نہیں،بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک موسم کا سلسلہ جاری،جبکہ میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج ہے، تاہم محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بارش برسانے والا سسٹم 14 جنوری ...آئی فون کی خفیہ ٹرک متعارف، جو بیٹری لائف ڈبل کردے گی
جنوری 13, 20251640ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری ،آئی فون کی خفیہ ٹرک متعارف، جو بیٹری لائف ڈبل کردے گی۔ ایپل کے ایک ماہر اور مواد کے تخلیق کار تھیاگو ڈرمنگو مختلف ٹرکس اور ہیکس سامنے لے آئے، جس کی مدد سےآئی فون کے صارفین اپنے موبائل فونز کی بیٹری کی زندگی کو ...آئی ایم ایف پاکستان سےٹیکس بیس میں اضافےکاخواہاں ہے،وزیرخزانہ
جنوری 13, 20251210وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ آئی ایم ایف پاکستان سےٹیکس بیس میں اضافےکاخواہاں ہے۔ اپنےایک بیان میں وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ آئی ایم ایف کاوفدآئندہ ماہ پاکستان کادورہ کرےگا،چینی مارکیٹ میں پہلے پانڈا بانڈ کے اجراکاپلان ہے،یہ فنڈزاگلے6سے9ماہ میں ملنےکاامکان ہے ،رواں مالی سال معاشی شرح نمو3.5فیصدتک جاسکتی ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ...عوامی فلاح کےمنصوبوں کوعملی جامہ پہنانےکیلئےکوشاں ہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
جنوری 13, 20251730وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا زنےکہاہےکہ عوامی فلاح کےمنصوبوں کوعملی جامہ پہنانےکےلئےکوشاں ہیں۔ مسکن راوی کے تحت مستحق افراد کو گھروں کی فراہمی کے منصوبہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا پنجاب میں22لاکھ خاندان گھروں سےمحروم ہیں،نوازشریف کے خوابوں کوپوراکریں گے،ہم جوسکیم لانچ کرتےہیں ...عدالت نےبانی پی ٹی آئی کی9مئی کے8مقدمات کی درخواست پراعتراضات ختم کردیے
جنوری 13, 2025970عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی9مئی کے8مقدمات کی درخواست پراعتراضات ختم کردیے۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس کی سربراہی میں2رکنی بینچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے8مقدمات میں ضمانتوں پرسماعت کی۔عمران خان کےوکیل سلمان صفدرعدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل سلمان صفدرنےدلائل دیےکہ ایف آئی آرزکی ...پارٹی رہنماؤں کیخلاف بیان بازی،شیرافضل مروت کوشوکازنوٹس جاری
جنوری 13, 20251800پارٹی رہنماؤں کےخلاف بیان بازی پررہنما تحر یک انصاف شیرافضل مروت کوشوکازنوٹس جاری کر دیاگیا۔ شوکازنوٹس ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نےجاری کیا۔شیرافضل مروت سے7 روزمیں جواب طلب کرلیاگیا۔ شوکازنوٹس میں کہاگیاکہ آپ نےپارٹی پالیسی اوربانی پی ٹی آئی کی واضح ہدایات کی خلاف ورزی کی ...رمضان شوگرمل کیس:عدالت نےحمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی
جنوری 13, 20252260رمضان شوگرمل کیس میں عدالت نےحمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔ لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت میں رمضان شوگرمل کیس میں وزیراعظم شہبازشریف اورحمزہ شہبازکیخلاف سماعت ہوئی۔ حمزہ شہبازکے وکیل کی جانب سےایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دی گئی جس کوعدالت نےمنظورکرلیا۔ عدالت نےشہبازشریف اورحمزہ شہبازکی بریت کی درخواستوں ...پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کاتیسری بیٹھک کیلئے گرین سگنل
جنوری 13, 20251090تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی نےتیسری بیٹھک کیلئےگرین سگنل دےدیا۔ ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی نےسپیکرقومی اسمبلی سےٹیلیفونک رابطہ کیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ پی ٹی آئی کےمطابق بانی تحریک انصاف عمران خان سےملاقات میں مطالبات سےمتعلق امورطےکرلئےگئے۔ پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی نےسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق سےمکالمہ کیاکہ جب ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









