Author: Omer Zaheer
سیریزبرابرکرنےکاامتحان:پاک جنوبی افریقہ دوسراٹیسٹ ،آج سےکھیلاجائیگا
جنوری 3, 20251850سیریزبرابرکرنےکاامتحان،پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان دوسراٹیسٹ میچ آج سے کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائےگا۔ دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سےفاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو ڈراپ کر کے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز میر حمزہ کو سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔جبکہ فاسٹ بولرعامرجمال کی جگہ میرحمزہ کوٹیم میں شامل ...حکومت،اپوزیشن مذاکرات،پی ٹی آئی نےعمران خان سےمشاورت کیلئے مہلت مانگ لی
جنوری 3, 20251540حکومت ،اپوزیشن مذاکرات،تحریک انصاف نےبانی پی ٹی آئی عمران خان سےمشاورت کےلئے مہلت مانگ لی۔ حکومت اورپی ٹی آئی کےدرمیان سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت ہونےوالے مذاکرات کے دوسرے دور کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیاگیا۔ مشترکہ اعلامیہ کےمطابق پی ٹی آئی نے9مئی اور26نومبرواقعات پرجوڈیشل کمیشن کامطالبہ کیا،پی ٹی آئی کمیٹی ...لاہورسمیت پنجاب بھرمیں دھندکاراج،موٹروےمختلف مقامات سےبند
جنوری 3, 20251760لاہورسمیت پنجاب بھرمیں دھندکاراج ،موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بندجبکہ ٹرین اورفلائٹ آپریشن بھی متاثرہوا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمدکےمطابق موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکےباعث بند جبکہ لاہورسےعبدالحکیم تک موٹروےایم3پر دھندکےباعث ٹریفک معطل رہی،موٹروےایم4پنڈی بھٹیاں سےعبدالحکیم تک بند،موٹروےایم5پررحیم یارخان سےروہڑی تک دھندکےباعث ٹریفک کانظام معطل اورلاہورسیالکوٹ موٹروےایم11بھی دھندکےباعث بندرہی ۔ ترجمان موٹروےپولیس ...ترقی وخوشحالی کاسفراستحکام سےجڑاہے،وزیراعظم شہبازشریف
جنوری 2, 20251310وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ترقی وخوشحالی کاسفراستحکام سےجڑاہے ،معاشی استحکام ہوگا توسیاسی استحکام ہوگا،چیلنجزکاباہمی تعاون سےمقابلہ کیا،اللہ نےمددکی۔تمام اشاریےثبوت ہیں یہ سال ترقی وخوشحالی میں معاون ثابت ہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کاایپکیس کمیٹی اجلاس سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ ایس آئی ایف سی کے11ویں اجلاس میں سب کوخوش آمدیدکہتاہوں،سب کونئےسال کی مبارکباددیتاہوں،یہ سال پاکستان کےعوام ...عوام کیلئے خوشخبری،بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی،فارمولاتیار
جنوری 2, 20251180بجلی کے فی یونٹ میں 20روپےتک کمی کےلئے نیپرانےفارمولاتیارکرلیا۔ نیپرا کی جانب سےحکومت کوپیش کی گئی دستاویزمیں کہاگیاہےکہ بیلنس آف ٹیرف سے قیمتوں کو کم کیا جاسکتا ہے، فی یونٹ کپیسٹی ادائیگی اورسرچارجز پر نظر ثانی سے نرخ کم ہو سکتے ہیں۔ آپریشنل خامیوں کو بہتر کر کے بجلی کی ...سانحہ9مئی کے19مجرمان کی سزاؤں میں معافی کااعلان،آئی ایس پی آر
جنوری 2, 20251430سانحہ9مئی 2023کے19مجرمان کی سزائیں معاف کردی گئیں۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق 9مئی کی سزاؤں پرعملدرآمدکےدوران مجرمان نےرحم اورمعافی کی پٹیشنزدائرکیں،مجموعی طورپر67مجرمان نےرحم کی پٹیشنزدائرکیں،48پیٹشنزقانونی کارروائی کیلئے’کورٹس آف اپیل ‘میں نظرثانی کےلئےارسال کردی گئیں جبکہ 19مجرمان کی پٹیشنزکوانسانی بنیادوں پرقانون کےمطابق منظورکیاگیا۔ آئی ایس پی آرکاکہناہےکہ ...حکومت،اپوزیشن مذاکرات،پی ٹی آئی نے2مطالبات پیش کردئیے
جنوری 2, 20251420حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان مذاکرات کادوسرادورجاری،تحریک انصاف نےحکومت کےسامنے2مطالبات رکھ دئیے۔ ذرائع کےمطابق سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت ہونےوالےمذاکرات کےدوسرےدورمیں تحریک انصاف کی جانب سےاپوزیشن لیڈر عمرایوب، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور ، اسد قیصر،صاحبزادہ حامد رضا، راجہ ناصر عباس اور سلمان اکرم راجہ شریک ہیں۔جبکہ حکومت کی جانب ...شائقین کرکٹ پاکستان ٹیم سے مایوس ہوگئے تھے جیت خوشیاں لاتی ہے،عاقب جاوید
جنوری 2, 20251920پاکستان کرکٹ ٹیم کےعبوری ہیڈکوچ عاقب جاویدنےکہاہےکہ شائقین کرکٹ پاکستان ٹیم سے مایوس ہوگئے تھے جیت خوشیاں لاتی ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےپاکستان کرکٹ ٹیم کےہیڈکوچ عاقب جاوید کاکہناتھا کہ سلیکشن کمیٹی نعمان علی ، ساجد خان اور عباس کو لمبے عرصے کے بعد واپس لائی، کرکٹ میں سخت فیصلے لینے پڑتے ہیں، ...تشددکیس:اداکارہ نرگس اورشوہرکےدرمیان صلح ہوگئی
جنوری 2, 20253110تشددکیس میں فلم وتھیٹرکی معروف اداکارہ نرگس اورشوہرماجدبشیرکےدرمیان صلح ہوگئی۔ اداکارہ نرگس اورشوہرماجدبشیرکی جانب سےلاہور کی سیشن کورٹ میں صلح نامہ جمع کروایا گیا ہے جس کے بعد عدالت سے اداکارہ کے شوہر ماجد بشیر نے عبوری ضمانت کی درخواست واپس لے لی ہے۔ اداکارہ نرگس کا کہنا تھا کہ ...سونےکی قیمت میں بڑااضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟
جنوری 2, 20252090مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا،فی تولہ سوناکتنےکاہوگیاجانیے۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1100روپےکااضافہ ہونے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 74 ہزار 700 روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 943روپےکااضافہ ہونےسے10گرام سونےکی قیمت 2 لاکھ 35 ہزار 511 وپے کی سطح پر آگئی۔ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









