• عوام نئےسال کی خوشیوں کوسماجی ذمہ داری سےمنائیں،وزیراعلیٰ مریم نواز

    117
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ عوام نئےسال کی خوشیوں کوسماجی ذمہ داری سےمنائیں،نوجوان ہوائی فائرنگ اوردیگرخطرناک سرگرمیوں سےگریزکریں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےنئےسال سےمتعلق فول پروف سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت کرتےہوئےعوام کےجان ومال کاتحفظ یقینی بنانےکیلئےسیکیورٹی مزیدسخت کرنےکاحکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ عوامی مقامات ،پارکس اورشاپنگ مالزپرسیکیورٹی کوفول پروف بنایاجائے،پولیس اورانتظامیہ ہرقسم ...
  • اسکاٹش جونیئراوپن چیمپئن شپ ،اذان علی ناقابل شکست کھلاڑی قرار

    121
    0
    کھیل کےمیدان سےاچھی خبر،پاکستان کےنوجوان کھلاڑی اذان علی اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ کے ناقابلِ شکست کھلاڑی بن گئے۔ جونیئر انڈر 17 کیٹیگری اسکواش چیمپین میں پاکستان کےاذان علی خان ایڈنبرگ میں جاری اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ 2024 کے چیمپئن بن گئے۔ اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ کے فائنل ...
  • اداروں کودھمکانےکاکیس:سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو34سال قید

    97
    0
    اداروں کودھمکانےکےکیس میں سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34سال قیدکی سزا اور 6لاکھ روپےجرمانہ کی سزاسنادی گئی۔ گلگت بلتستان کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج رحمت شاہ نے 26 جولائی 2024 کو اتحاد چوک گلگت میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے میں سیکیورٹی اداروں، چیف ...
  • ملک کے معاشی استحکام کی نئی بنیادرکھ رہےہیں،وزیرخزانہ

    115
    0
    وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ملک کے معاشی استحکام کی نئی بنیادرکھ رہےہیں۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ وزیراعظم کی لیڈرشپ میں ملک ترقی کی راہ پرگامزن ہے، ملک کے معاشی استحکام کی نئی بنیادرکھ رہےہیں،پاکستان نےمالی سال میں سرپلس24سال بعدحاصل کیا،افراط زر38فیصدسےکم ہوکر5فیصدپرآگیا،پالیسی ریٹ22 فیصدسےکم ہوکر13فیصدپرآگیا۔ اُن ...
  • سال کاآخری روز:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

    158
    0
    سال کےآخری دن پاکستان سٹاک  ایکسچینج میں کاروبارکامثبت رجحان رہا ۔ سال 2024کاآخری دن کاروبارکےاعتبارسےمثبت رہامنگل کےروز 100 انڈیکس میں 970 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 229 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ خیال رہے سٹاک ایکسچینج میں ...
  • نئےسال کی آمد:لاہورمیں آتش بازی پرمکمل پابندی عائد

    206
    0
    صوبائی دارالحکومت لاہورمیں نیوایئرنائٹ میں آتش بازی پرمکمل پابندی عائدکردی گئی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ انواٹرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نےکاکہناتھاکہ فضا میں آلودگی کے پیش نظر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ سیدموسیٰ رضاکامزیدکہناتھاکہ نئےسال کی آمدپرکسی قسم ...
  • 2024 میں شوبز کےکونسےستارےڈوب گئے

    152
    0
    2024 میں طلعت حسین،سردار کمال،عابد کشمیری،استا د طافوسمیت دیگر شوبز کے ستارےہمیشہ کےلئے ڈوب گئے۔ سال 2024اپنےاختتام کی طرف بڑھ رہاہے سال کا اختتام غم اور خوشی کے ملے جلے احساسات کو جنم دے رہا ہے۔ چندگھنٹےبعدنئےسال کاآغازہوگا،کل نئے سال کاسورج نئی امیدکےساتھ طلوع ہوگا۔ 2024میں جواداکارواداکارئیں ہم سےبچھڑگئےان کی ...
  • جنوبی کوریا:معزول صدریون سک کےوارنٹ گرفتاری جاری

    142
    0
    جنوبی کوریاکی عدالت نےمعزول صدریون سک کےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق عدالت نےیون سک کی رہائش گاہ کاسرچ وارنٹ بھی جاری کردیا،مشترکہ تحقیقاتی یونٹ نےیون سک کےخلاف عدالت میں درخواست دائرکی تھی،تحقیقاتی یونٹ3دسمبرکوماشل لالگا نےکےاقدام کی تحقیقات کررہاہے ،یون سک یول کومارشل لالگانےپرپارلیمنٹ میں مواخذےکےبعدمعزول کردیا گیاتھا۔ یاد ...
  • جنوبی کوریاطیارہ حادثہ،بلیک باکس،فلائٹ ڈیٹاریکارڈبرآمد

    204
    0
    جنوبی کوریامیں طیارہ حادثہ،بلیک باکس،فلائٹ ڈیٹاریکارڈاورکاک پٹ وائس ریکارڈبرآمد کرلی گئی۔ جنوبی کوریاکےنائب وزیرٹرانسپورٹ نےکہاہےکہ بلیک باکس،فلائٹ ڈیٹاریکارڈاورکاک پٹ وائس ریکارڈبرآمدسےتحقیقات میں مدد ملےگی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق حادثےکی وجہ کاتعین کرنےمیں کئی ماہ کاوقت لگ سکتاہے۔ واضح رہےکہ 29دسمبر کوجنوبی کوریاکےموان ائیرپورٹ پرطیارہ حادثےکاشکارہوا،طیارہ حادثےمیں179افرادہلاک،2زندہ بچ گئےتھے۔
  • کہاں دھند، کہاں بارش، کہاں برفباری ہو گی؟موسمیاتی پیشگوئی

    137
    0
    آج موسم کیسا رہے گا؟کہاں دھند ، کہاں برفباری اور کہاں بارش ہو گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سال کے آخری روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، تاہم سال ِنو کی رات پہاڑی علاقوں میں برفباری اور ہلکی ...