Author: Omer Zaheer
اے آئی سمارٹ گلاسز نے صارفین کو اپنی جانب متوجہ کرلیا
نومبر 28, 20241710سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب برپا،اے آئی سمارٹ گلاسز نے صارفین کو اپنی جانب متوجہ کرلیا۔مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی سے چلنے والے سمارٹ گلاسز چین کی الیکٹرانک آلات کی مارکیٹ میں چھاگئے۔ فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے کچھ عرصہ قبل رے ۔بن اے آئی ...190ملین پاؤنڈزریفرنس:بشریٰ بی بی کےناقابل ضمانت وارنٹ برقرار
نومبر 28, 20241440190ملین پاؤنڈزریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےعدم پیشی پرناقابل ضمانت وارنٹ برقرارہیں۔ اسلام آبادکی احتساب عدالت میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوربشریٰ بی بی کےخلاف190ملین پاؤنڈزریفرنس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ جج ناصرجاویدراناکی عدم دستیابی کےباعث کارروائی نہ ہوسکی،مسلسل عدم ...زمبابوےکیخلاف سیریزکاآخری ون ڈے،پاکستان کاٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
نومبر 28, 20241790آخری ون ڈےمیچ میں پاکستان نےزمبابوےکےخلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ بلاوائیو میں کھیلے جارہےفیصلہ کن ون ڈےمیچ میں زمبابوےکی ٹیم پہلےفیلڈنگ کرےگی۔ ٹاس کےموقع پرگفتگوکرتےہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان محمدرضوان کا کہنا تھاکہ ہم ینگ ٹیلنٹ کواس لئےچانس دےرہےہیں ، تاکہ چیمپئنز ٹرافی میں مدد مل سکے، ٹیم ...ہماراآئی سی سی سےرابطہ ہےمیٹنگ سےپاکستان کیلئے کچھ لےکرنکلیں گے،محسن نقوی
نومبر 28, 20241350چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ ہماراانٹرنیشنل کرکٹ کونسل سےرابطہ ہےآئی سی سی میٹنگ سےپاکستان کیلئے کچھ لےکرنکلیں گے۔ لاہورمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا کہناتھاکہ اللہ نےچاہا تو چیمپئنزٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی،ہماراآئی سی سی سے رابطہ ہے،ہم آئی سی سی میٹنگ میں پاکستان کاموقف ...حج اخراجات کی مراحل میں وصولی، درخواستوں میں ریکارڈاضافہ
نومبر 28, 2024900حج اخراجات کی مراحل میں وصولی کی وجہ سےحج درخواستوں میں ریکارڈاضافہ ہواہے،پہلے10دنوں میں 29ہزار195حج درخواستیں موصول ہوگئیں۔ دستاویزکےمطابق سرکاری حج اسکیم کےتحت28ہزار895درخواستیں دی گئیں،300عازمین نےاسپانسر شپ اسکیم کےتحت درخواستیں دیں،گزشتہ سال ابتدائی10دن میں ایک ہزار300درخواستیں ملی تھیں۔ دستاویزمیں مزیدکہاگیاکہ رواں سال اب تک 23ہزار 199حج جبکہ5ہزار596عازمین نےمختصرحج کی درخواستیں ...پاسپورٹ کنٹرول لسٹ کامعاملہ:عدالت نےحکومت کوجواب کیلئےمہلت دیدی
نومبر 28, 20241320پاسپورٹ کنٹرول لسٹ کےمعاملےپرلاہورہائیکورٹ نےوفاقی حکومت کو جواب داخل کرانےکےلئے مہلت دےدی۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نےپاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام شامل کرنےکےخلاف درخواست پرسماعت کی۔وفاقی حکومت کی جانب سےوکیل لطیف شیخ عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت وفاقی حکومت کےوکیل لطیف شیخ نےجواب داخل کرانے کے لئے ...وزیراعظم کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہونےپرقوم کومبارکباد
نومبر 28, 20242590وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہونےپرقوم کومبارکباد دیتے ہوئےکہاکہ حکومتی معاشی ٹیم اورسرمایہ کاری کےفروغ کےلئے مصروف عمل حکام لائق تحسین ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ یہ حکومتی پالیسیوں پرکاروباری برادری اور سرمایہ کاروں کےبھروسےکی عکاسی کرتاہے،قوم سےعہدکیاتھاملکی معاشی استحکام اورملکی ترقی کےلئےہرممکن اقدام اٹھاؤں گا،پاکستان ...پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم،100انڈیکس ایک لاکھ کی حدعبورکرگیا
نومبر 28, 20242340پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم،100انڈیکس نےایک لاکھ پوائنٹس کاسنگ میل عبورکرلیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس نے آغاز میں ہی 790 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ کی حد عبور کر لی، ایک موقع پر 100 انڈیکس ایک ...احتجاج کےدوران ہلاکتوں پرپی ٹی آئی نےسپریم کورٹ سےرجوع کرلیا
نومبر 27, 20241640احتجاج کےدوران ہلاکتوں پرتحریک انصاف نےسپریم کورٹ میں ازخودنوٹس کی استدع کی جوکہ مسترد ہوگئی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7رکنی آئینی بینچ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی سے متعلق کیس کی سماعت کررہاتھاکہ تحریک انصاف کے خیبرپختونخواسےوکیل نےاستدعاکی ، جس میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ ...پاکستان اورچین کےمثالی تعلقات وقت کیساتھ مزیدمضبوط ہورہےہیں،آرمی چیف
نومبر 27, 20241780آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ پاکستان اورچین کےمثالی تعلقات وقت کےساتھ مزیدمضبوط ہورہےہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین جنرل ژانگ یوشیا نے اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









