Author: Omer Zaheer
آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
نومبر 26, 20241690آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا ،تاہم ملک کے بالائی علاقوں میں میں آند ھی/تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے ...صدارتی الیکشن کےنتائج کی تبدیلی کی کوشش،ٹرمپ کیخلاف کیس ختم
نومبر 26, 202417602020کےصدارتی الیکشن کےنتائج کی تبدیلی کی کوشش پرنومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کےخلاف کیس ختم کردیاگیا۔ رواں ماہ5نومبرکوامریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے صدر ٹرمپ کوسپیشل کونسل کی جانب سےبڑاریلیف مل گیا۔ سپیشل کونسل جیک اسمتھ نےنومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےخلاف کیس ختم کرنےکااعلان کرتےہوئےکہاکہ محکمہ انصاف کی پالیسی صدر ...اوپن اے آئی کی جانب سے گوگل کے مقابلے میں بڑا فیصلہ
نومبر 26, 20242780اوپن اے آئی کی جانب سے گوگل کے مقابلے میں بڑا فیصلہ،چیٹ جی پی ٹی تیار کرنیوالی کمپنی اوپن اے آئی نے گوگل کروم کے مقابلے پر ویب براؤزر تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے بزنس کے ایک اہم پہلو کو ہدف بنانے پر غور کر ...انتشاری ٹولہ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو دانستہ طور پر نشانہ بنا رہا ہے، وزیراعظم
نومبر 26, 20241710وزیراعظم شہبازشریف نےکهاہےکہ نام نہاد پرامن احتجاج کی آڑ میں پولیس اور رینجرز اہلکاروں پر حملے قابل مذمت ہیں، انتشاری ٹولہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دانستہ طور پر نشانہ بنا رہا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےاسلام آبادمیں ڈیوٹی پرماموررینجرزاہلکاروں کوگاڑی سےکچلنےکےواقعہ پرگہرےدکھ اورغم کااظہارکیااورشہیداہلکاروں کےدرجات بلندی اور اہل خانہ ...بشریٰ بی بی کی قیادت میں قافلہ ریڈزون کی طرف گامزن
نومبر 26, 20241450بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی زیرقیادت قافلہ 26نمبر چورنگی سےریڈزون کی طرف روانہ ہوگیا۔ بانی تحریک انصاف عمران خان کےاحتجاج کےلئے متبادل جگہ کی حامی بھرنے کے باوجودبھی بشریٰ بی بی نےماننےسےانکارکرتےہوئےپی ٹی آئی کاقافلہ لےکر اسلام آبادکےسیکٹرجی11میں پہنچ گئیں۔ بشریٰ بی بی کا ...پی ٹی آئی کااحتجاج:4رینجرزاہلکارشہید،اسلام آبادمیں فوج طلب،گولی مارنے کا حکم
نومبر 26, 20241210تحریک انصاف کےاحتجاج میں شامل شرپسندعناصرنےسرنگرہائی وےپررینجر ز اہلکاروں پرگاڑی چڑھا دی جس سےرینجرزکے4جوان شہیدجبکہ 5زخمی اور پولیس کے2اہلکارزخمی ہوگئے۔کسی بھی ناخوشگوارواقع سے نمٹنےکےلئےاسلام آبادمیں فوج کوطلب کرلیاگیاشدت پسندوں کودیکھتےہی گولی مارنے کاحکم بھی دےدیاگیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی قیادت میں صوابی سےقافلہ اسلام آبادکےلئے رواں دواں ہے،جوکہ راستےمیں رکاوٹیں ...پی ٹی آئی کااحتجاج ،حکمرانوں کی اہم بیٹھک،وزیراعظم کابڑااعلان
نومبر 25, 20242190تحریک انصاف کےاحتجاج کےباعث حکمرانوں کی اہم بیٹھک میں وزیراعظم شہبارشریف نےبڑااعلان کردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہواجس میں خطاب کرتےہوئے وزیراعظم کاکہناتھاکہ ملک دشمن عناصر نہیں چاہتے پاکستان ترقی کرے، پاکستان کے معاشی حالات الحمدللہ دن بدن بہترین ہو رہے ہیں، ہمیں سب اتحادیوں کو ساتھ لیکر ...خان کو لیے بغیر واپس نہیں آنا:انکی رہائی تک مارچ ختم نہیں کرینگے،بشریٰ بی بی
نومبر 25, 20241660بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نےکہاہےکہ خان کو لیے بغیر واپس نہیں آنا،انکی رہائی تک مارچ ختم نہیں کرینگے۔ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا ہزارہ انٹرچینج کے قریب احتجاج میں شامل افراد سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ میں اپنی آخری سانس ...کےپی میں گورنرراج سمیت دیگرآپشنزبھی ہیں،امیرمقام
نومبر 25, 20241330وفاقی وزیر امیرمقام نےکہاہےکہ خیبرپختونخوامیں گورنرراج سمیت دیگرآپشنزبھی ہیں۔پی ٹی آئی والے کوئی آئینی راستہ ڈھونڈہی نہیں رہےہیں۔ اپنےایک بیان میں وفاقی وزیرامیرمقام کاکہناتھاکہ بہت افسوس کی بات ہےکہ لوگوں کومشکلات کاسامناہے،راستوں کی بندش سےلوگوں کودرپیش تکالیف اور پریشانی کااحساس ہے،حکومت راستےبندنہ کرےتو120دن کادھرناسب کو یاد ہے،وہ کہتےہیں بانی پی ...بچوں کی موجیں،پنجاب میں موسم سرماکی تعطیلات کاشیڈول جاری
نومبر 25, 20241820بچوں کی موجیں،سیکرٹری سکولزنےپنجاب میں موسم سرماکی تعطیلات کاشیڈول جاری کردیا۔ سیکرٹری سکولز پنجاب خالد نذیر وٹو کاکہناتھاکہ لاہورسمیت پنجاب بھرمیں موسم سرماکی تعطیلات کا آغاز 20دسمبرسےہوگا۔جوکہ 10جنوری 2025تک جاری رہیں گئی۔ سیکرٹری سکولز پنجاب کامزیدکہناتھاکہ بچوں کوموسم سرماکی 20چھٹیاں ہوں گی۔

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









