Author: Omer Zaheer
دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹروےمختلف مقامات سےبند
دسمبر 21, 20241360دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،حدنگاہ کم ہونےپرموٹروےکومختلف مقامات سے ٹریفک کےلئے بندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم2کوٹھوکرنیازبیگ سے بابو صابو تک دھندکی وجہ سےبندکردیاگیا،جبکہ موٹروےایم3پرسمندری سےدرخانہ تک دھندکی وجہ سےگاڑیوں کاداخلہ بند،موٹروےایم4شورکوٹ سےگوجرہ تک دھندکی وجہ سےہرقسم کی ٹریفک کےلئےبندکردی گئی۔ ترجمان موٹروےپولیس کاکہناہےکہ شہری زیادہ تردن کےاوقات میں سفرکوترجیح دیں، ڈرائیورز گاڑی ...کےپی ایپکس کمیٹی کا ضلع کرم میں تمام بنکرز کو ختم کرنےکافیصلہ
دسمبر 20, 20242150خیبرپختونخواایپکس کمیٹی نے ضلع کرم میں تمام بنکرز کو ختم کرنےکافیصلہ کرلیا۔ خیبرپختونخواایپکس کمیٹی کااجلاس منعقدہواجس میں ضلع کرم کی صورتحال بارے اہم فیصلے کئےگئے۔اجلاس میں وزیراعلیٰ علی مین گنڈاپور،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور کورکمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری کے پی، آئی جی اور متعلقہ کابینہ اراکین نے شرکت کی۔ اس ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ گراؤٹ کاشکار
دسمبر 20, 20241380انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق کاروباری ہفتےکےآخری روز کاروبار کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر7پیسےمہنگاہوگیا۔ڈالر کی قیمت 278 روپے 42 پیسے ہے۔ واضح رہےکہ گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر 278 روپے 35 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں گزشتہ ...مدارس رجسٹریشن بل پرہماراموقف تسلیم کیاجائےگا،مولانافضل الرحمان
دسمبر 20, 20241370سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ مدارس رجسٹریشن بل پرہماراموقف تسلیم کیاجائےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف سےملاقات کےبعدسربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کامیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہناتھاکہ اتحادتنظیمات مدارس کےموقف سےوزیراعظم کوآگاہ کیا،مفتی تقی عثمانی کی اجازت اور اعتمادکیساتھ وزیراعظم سےملاقات کی،پی پی رہنمابھی ملاقات میں موجودتھےہم نےاپناموقف دہرایا،دونوں ایوانوں سےبل منظورہونےپراب ایکٹ ...سپیکرزملک میں سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کیلئے کردار ادا کریں ،ایاز صادق
دسمبر 20, 20242310سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےکہاہےکہ سپیکرزملک میں سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کیلئے کرداراداکریں۔ اسلام آبادمیں 18ویں سپیکرکانفرنس میں خطاب کرتےہوئےسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کاکہناتھاکہ سپیکر کانفرنس کےبعدہم سب کی ذمہ داری اوربڑھ گئی ہے،کانفرنس میں شرکت ہم سب کیلئےاعزازکی بات ہے ،سپیکرزملک میں سیاسی عدم استحکام کےخاتمےکیلئےکرداراداکریں۔ ایازصادق کامزیدکہناتھاکہ اپنی اپنی ...ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینےکےکیس میں اہم پیشرفت
دسمبر 20, 20241310گجرات کےترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینےکےالزام کےکیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ لاہورکی احتساب عدالت میں گجرات کےترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینےکےکیس پرسماعت ہوئی،سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کےوکیل چودھری نوازعدالت میں پیش ہوئے۔ احتساب عدالت نےپیش ہونےوالےملزمان پرفردجرم عائدکردی،پرویزالٰہی آج پیش نہ ہوئے،عدالت نےفردجرم عائدکرنےکےلئے7جنوری کوطلب ...ابھیشیک ،ایشوریاکی بیٹی کےسکول میں انٹری،طلاق کی افواہیں دم توڑگئیں
دسمبر 20, 20241320بالی ووڈسٹاراداکار ابھیشیک اورایشوریارائےکی ایک ساتھ اپنی بیٹی کےسکول میں انٹری،طلاق کی افواہیں دم توڑگئیں۔ بھارتی میڈیاکےمطابق ایک ویڈیووائرل ہورہی جس میں اداکارابھیشیک بچن نےاہلیہ کےہمراہ اپنی بیٹی آرادھیا کےسکول فنکشن میں شرکت کی۔اس موقع پر امیتا ب بچن بھی موجود تھے۔ سکول کی اس تقریب کی مختلف ویڈیوزسوشل میڈیاپرپھیل ...پی ایس ایل کےدسویں ایڈیشن کاپلیئرڈرافٹ گوادرمیں کروانےکافیصلہ
دسمبر 20, 20241820پاکستان کرکٹ بورڈنےپاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کےدسویں ایڈیشن کا پلیئرڈرافٹ گوادرمیں کروانے کافیصلہ کیاہے۔ پی سی بی کےمطابق ڈرافٹ کی تقریب 11 جنوری 2025 کو گوادر میں منعقد ہو گی،گوادر کی سلیکشن علاقے میں کرکٹ کو فروغ دینے کے لیے کی گئی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کاکہناتھاکہ گوادر کی ...وزیراعلیٰ مریم نوازکی ہدایت پرادویات کی پہلی کھیپ پاراچنارر وانہ
دسمبر 20, 20241730وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی ہدایت پرادویات کی پہلی کھیپ پاراچنارروانہ کردی گئی۔ ادویات کا انتظام صوبائی وزیر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر کی نگرانی میں کیا گیا جبکہ محکمہ ایمرجنسی سروسز پنجاب نے خصوصی طور پر ایئر ایمبولینس بھجوائی۔ صوبائی وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز پنجاب ...سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اوردرخواست دائر
دسمبر 20, 20241210سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔ سپریم کورٹ بارکےسابق8صدورکی جانب سے26ویں آئینی ترمیم کےخلاف عدالت میں درخواست دائرکی گئی، درخواست سردار لطیف کھوسہ اور بیرسٹر صلاح الدین کے ذریعے دائر کی گئی۔درخواست گزاروں میں حامد خان، امان اللہ کنرانی، عابد ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









