• پاکستان بھر کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا

    483
    0
    پاکستان بھر کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا۔کس صوبے میں موسم سرما کی کب اور کتنی تعطیلات ہوں گی؟ تمام تر تفصیلات آگئیں۔ محکمہ تعلیم سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں 21 دسمبر سے 31 دسمبرتک تعطیلات ہوں گی۔ محکمہ ...
  • سردی کی شدت میں اضافہ: محکمہ موسمیات نےخبردارکردیا

    135
    0
    آئندہ چندروزتک سردی کی شدت میں اضافہ ہونےکاامکان ہےمحکمہ موسمیات نے خبردارکردیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ 24گھنٹوں میں وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں موسم شدید سرد رہے گا،مری،گلیات اورگردونواح میں موسم شدید سرد رہے گا ،جبکہ کشمیرمیں موسم شدیدسرداورخشک رہنے کابھی امکان ہے،کوٹلی،راولاکوٹ اورگردونواح میں کہراپڑنےکی توقع ہے۔ موسم کاحال بتانےوالوں ...
  • دوسراون ڈے:شاہینوں نےجنوبی افریقہ کوشکست دیکرسیریزجیت لی

    231
    0
    دوسرےون ڈےمیچ میں پاکستان نےجنوبی افریقہ کو81رنزسےشکست دے کر سیریزجیت لی۔ کیپ ٹاؤ ن میں کھیلےگئےدوسرےون ڈے میچ میں میزبان جنوبی افریقہ نےٹاس جیت کرپاکستان کوپہلےبیٹنگ کی دعوت دی،جوکہ جنوبی افریقہ کےلئے نقصان دہ ثابت ہوئی۔ پاکستان نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے 49.5 اوورز میں 329 رنز بنائے۔قومی ٹیم کےبلےبازعبداللہ شفیق بغیرکھاتہ کھولےپویلین ...
  • غزہ میں جنگ بندی اشدضروری ہے،لبنان میں بھی سیز فائر ہونا چاہیے ،وزیراعظم شہبازشریف

    144
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ غزہ میں جنگ بندی اشدضروری ہے،لبنان میں بھی سیز فائر ہونا چاہیے۔ قاہرہ میں ترقی پذیرممالک کی تنظیم ڈی8کا11واں سربراہی اجلاس منعقدہواجس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کاکہناتھاکہ ترقی اورباہمی تعاون کےفروغ کیلئےڈی8اہم پلیٹ فارم ہے،آذربائیجان ڈی8تنظیم کےکردارمیں اضافےکاسبب بنےگا،سرمایہ کاری کےفروغ سےروزگارکےمواقع بڑھیں گے ...
  • 3سال تک پاک بھارت میچزنیوٹرل وینیومیں ہونگے،آئی سی سی

    144
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نےچیمپئنزٹرافی 2025 کے حوالے سے طویل عرصے سے جاری تعطل کا حل نکالتے ہوئے پاک بھارت کےآئندہ 3سال کےمیچزنیوٹرل وینیومیں کروانےکافارمولےکااعلان کردیا۔ آئی سی سی بورڈ نے پاک بھارت فیوژن فارمولے کی منظوری دے دی ہے جو چیمپئنز ٹرافی ، ویمن ورلڈ کپ اور ٹی ٹوئنٹی ...
  • جی ایچ کیوحملہ کیس:وزیراعلیٰ گنڈاپورسمیت مزید14ملزمان پرفردجرم عائد

    171
    0
    9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپوراورشاہ محمودقریشی سمیت مزید14ملزمان پرفردجرم عائدکردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی جس میں وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور پیش ہوئے تو جج نے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔ ...
  • ‏لاہور ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر بڑا فیصلہ

    147
    0
    لاہورہائیکورٹ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کو اے ٹی سی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دےدیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے 15 جولائی 2024 کو وزارت داخلہ کی جانب ...
  • ندایاسرنےشوہریاسرنوازکودوسری شادی کیلئےبڑی شرط عائدکردی

    136
    0
    پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے اپنے شوہر یاسر نواز کو دوسری شادی کےلئےبڑی شرط عائدکردی۔ آج کل سوشل میڈیاپراداکاریاسرنوازاوراُن کی اہلیہ میزبان واداکارہ ندایاسرکی ایک ویڈیوخوب وائرل ہورہی ہے۔ جس میں دونوں میاں بیوی کو دوسری شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے دیکھا ...
  • سونےکی قیمت میں بڑی کمی

    176
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2600روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 73 ہزار 900 روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 2 ہزار 29 روپے کمی ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ 34 ہزار 311 روپےکاہوگیا۔ ایسوسی ایشن ...
  • مذاکرات سےپہلےپی ٹی آئی اپنےکیےپرمعافی مانگے،حنیف عباسی

    205
    0
    رہنمامسلم لیگ(ن)حنیف عباسی نےکہاہےکہ مذاکرات سےپہلےتحریک انصاف اپنےکیےپرمعافی مانگے۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےرہنمامسلم لیگ (ن)حنیف عباسی کاکہنا تھا کہ پی ٹی آئی والےاب مذاکرات کی بات کررہےہیں،پی ٹی آئی غیرملکی طاقتوں کےساتھ مل کرملک میں عدم استحکام چاہتی ہے،پی ٹی آئی ملک میں عدم استحکام چاہتی ہے،پی ٹی آئی دوبارہ امریکہ ...