Author: Omer Zaheer
لاہور ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر بڑا فیصلہ
دسمبر 19, 20241470لاہورہائیکورٹ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کو اے ٹی سی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دےدیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے 15 جولائی 2024 کو وزارت داخلہ کی جانب ...ندایاسرنےشوہریاسرنوازکودوسری شادی کیلئےبڑی شرط عائدکردی
دسمبر 19, 20241360پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے اپنے شوہر یاسر نواز کو دوسری شادی کےلئےبڑی شرط عائدکردی۔ آج کل سوشل میڈیاپراداکاریاسرنوازاوراُن کی اہلیہ میزبان واداکارہ ندایاسرکی ایک ویڈیوخوب وائرل ہورہی ہے۔ جس میں دونوں میاں بیوی کو دوسری شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے دیکھا ...سونےکی قیمت میں بڑی کمی
دسمبر 19, 20241760مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2600روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 73 ہزار 900 روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 2 ہزار 29 روپے کمی ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ 34 ہزار 311 روپےکاہوگیا۔ ایسوسی ایشن ...مذاکرات سےپہلےپی ٹی آئی اپنےکیےپرمعافی مانگے،حنیف عباسی
دسمبر 19, 20242060رہنمامسلم لیگ(ن)حنیف عباسی نےکہاہےکہ مذاکرات سےپہلےتحریک انصاف اپنےکیےپرمعافی مانگے۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےرہنمامسلم لیگ (ن)حنیف عباسی کاکہنا تھا کہ پی ٹی آئی والےاب مذاکرات کی بات کررہےہیں،پی ٹی آئی غیرملکی طاقتوں کےساتھ مل کرملک میں عدم استحکام چاہتی ہے،پی ٹی آئی ملک میں عدم استحکام چاہتی ہے،پی ٹی آئی دوبارہ امریکہ ...دوسراون ڈے:پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ کاٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
دسمبر 19, 20242170دوسرےون ڈےمیں پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ نےٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ کیپ ٹاؤ ن میں کھیلےجارہےدوسرےون ڈےمیچ میں جنوبی افریقہ نےٹاس جیت کرپاکستان کوپہلےبیٹنگ کی دعوت دےدی۔ دوسرےون ڈےمیں جنوبی افریقہ کےخلاف قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ میزبان جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرےون ڈےمیچ میں بھی ...کوشش ہےمہنگائی میں کمی کےثمرات عام آدمی تک پہنچیں،وزیرخزانہ
دسمبر 19, 20241460وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ کوشش ہےمہنگائی میں کمی کےثمرات عام آدمی تک پہنچیں۔ سیالکوٹ چیمبرآف کامرس میں گفتگوکرتےہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ مہنگائی نیچےآئی ہے،پالیسی ریٹ کم ہواہے،پالیسی ریٹ سےزیادہ کائبوراہم ہوتاہے،پالیسی ریٹ 15فیصد تھا کائبور12فیصدتھا،مئی اورجون میں ہم نےسوا2ملین ڈالرادائیگیاں کیں۔ بزنس مین کامسئلہ تھاکہ ایل سی نہیں کھل ...جمہوریت کاتسلسل ہی ملکی ترقی کاضامن ہے،وزیرقانون
دسمبر 19, 20241590وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنےکہاہےکہ جمہوریت کاتسلسل ہی ملکی ترقی کاضامن ہے۔ اسلام آبادمیں سپیکرکانفرنس سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑکاکہناتھاکہ 1973کاآئین متفقہ طورپرمنظورہوا،17ویں ترمیم بہت اہمیت کی حامل تھی،میثاق جمہوریت نےملکی سیاست میں اہم کردار ادا کیا ۔ گفتگوجاری رکھتےہوئےاُن کامزیدکہناتھاکہ جمہوریت کاتسلسل ہی ملکی ترقی کاضامن ہے،18ویں ترمیم میں اختیارات ...وفاقی حکومت دورسےکرم کےحالات کاتماشہ دیکھ رہی ہے، بیرسٹر سیف
دسمبر 19, 20241350مشیراطلاعات بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ وفاقی حکومت دورسےکرم کےحالات کاتماشہ دیکھ رہی ہے۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ وزیرداخلہ کوسمجھایا جائےآپ صرف اسلام آبادکےوزیرداخلہ نہیں،ملک کےتمام اندرونی معاملات کےذمہ داروزیرداخلہ ہوتےہیں،محسن نقوی کوصرف پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑدھکڑ کاٹھیکہ ملاہے۔وزیرداخلہ کی کرم کےسنگین حالات پرکوئی توجہ نہیں۔ گفتگوکوجاری رکھتےہوئےاُن کامزیدکہناتھاکہ ...بھارتی بحریہ کی ا سپیڈ بوٹ حادثے کا شکار، 13 افراد ہلاک
دسمبر 19, 20241950بھارتی بحریہ کی اسپیڈبوٹ بےقابوہوکرممبئی کےساحل پرایک مسافرکشتی سے ٹکرا گئی، حادثےمیں بھارتی بحریہ کے افسر سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان بھارتی نیوی نےایکس سابق(ٹوئٹر)پراپنےپیغام میں لکھاکہ بدھ کی دوپہر ممبئی ہاربر میں بھارتی بحریہ کی اسپیڈ بوٹ انجن کی آزمائش کے دوران بے قابو ہوکر مسافر کشتی سے ...خیبرپختونخوا: گندم کی پیداوار میں کمی پر قابو پانے کیلئے 3نئی اقسام کے بیج تیار
دسمبر 19, 20242720پاکستان میں زرعی انقلاب برپا، گندم کی پیداوار میں کمی پر قابو پانے کیلئے نئی اقسام کے بیج تیار، خیبرپختونخوا میں گندم کی پیداوار میں مسلسل کمی پر قابو پانے کیلئے پشاور کے زرعی تحقیقاتی ادارے ترناب کے ماہرین نے موسمیاتی تبدیلیوں کے باوجود زیادہ پیداوار دینے والی گندم کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









