Author: Omer Zaheer
حکومتی پارلیمانی پارٹی کااجلاس بلالیاگیا
اکتوبر 18, 20241620حکومتی پارلیمانی پارٹی کااجلاس کل دوپہر2بجےقومی اسمبلی میں بلالیاگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وزیراعظم شہبازشریف حکومتی پارلیمانی پارٹی کےممبران ورہنماؤں کےاعزازمیں ظہرانہ دیں گے اور اجلاس میں شرکت کے لیے تمام حکومتی جماعتوں کو دعوت دے دی گئی ہے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم ممبران اسمبلی کو26ویں آئینی ترمیم پراعتماد میں لیں گے اور ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
اکتوبر 18, 20242390مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہونےسے سونےکی قیمت نے ماضی کےتمام ریکارڈتوڑدیئے۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 3ہزارروپےکااضافہ ہونے سے سونا 2 لاکھ 80 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونا 2 ہزار 572 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ ...ویناملک نےنئےجیون ساتھی کی کس خوبی پرشادی کیلئے ہاں کی
اکتوبر 18, 20241210پاکستان شوبزانڈسٹری کی مشہورومعرف اداکارہ وشوہوسٹ ویناملک نے اپنے جیون ساتھی کی خوبیوں کاتذکرہ کرتےہوئے وہ خوبی بھی بتادی جس کی وجہ سےاداکارہ نےشادی کےلئے ہاں کی ہے۔ اداکارہ ویناملک نےکہاہےکہ میں نےبزنس مین اسدبشیرخٹک کےساتھ دبئی میں شادی کی تھی جوکہ میری کم عمری کی سب سےبڑی غلطی تھی ...حکومت کی بڑی کامیابی،آئینی مسودہ منظور
اکتوبر 18, 20241760پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نےآئینی ترمیم کامسودہ متفقہ طورپرمنظورکرلیا۔ آئینی ترمیم کےلئے قائم پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کااجلاس چیئرمین سیدخورشیدشاہ کی زیرصدارت منعقدہوا،اجلاس میں آئینی ترامیم کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ پارلیمانی خصوصی کمیٹی کےاجلاس میں ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، پی ٹی آئی ...مخصوص نشستیں:الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا پابند ہے، سپریم کورٹ کی ...
اکتوبر 18, 20241400سپریم کورٹ نےمخصوص نشستوں سےمتعلق ایک اوروضاحت جاری کردی،جس میں کہاگیاہےکہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا پابند ہے۔الیکشن کمیشن مزیدکوئی وضاحت مانگے بغیر عدالتی فیصلےپرعمل درآمد کا پابند ہے۔ تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں سےمتعلق سپریم کورٹ نےایک اوروضاحت جاری کردی۔پی ٹی آئی اورالیکشن کمیشن کی ...بڑےکاروباری اداروں کیلئےایف بی آرنےریلیف دیدیا
اکتوبر 18, 20241770بڑےکاروباری اداروں کیلئےفیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)نےسیلز ٹیکس گوشواروں میں شفافیت کیلئے حلف نامےکی شرط ختم کردی۔ انکم ٹیکس گوشوارےجمع کروانےکی تاریخ میں ایک بارپھراضافہ کیاگیاہےاس سےقبل یہ تاریخ 30ستمبرتھی پھرایک باربڑھائی گئی تو14اکتوبرکی گئی اس کےبعدایک بارپھرتاریخ میں تبدیلی کی گئی جس کےبعدیہ تاریخ 31اکتوبرتک بڑھادی گئی۔ ایف بی ...مولاناکی بارکونسلزکومسودہ دینےکی تجویزکی پی ٹی آئی حمایت کرتی ہے،عمرایوب
اکتوبر 18, 2024910اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ مولانافضل الرحمان کی جانب سے بار کونسلز کو آئینی ترمیم کا مسودہ دینے کی تجویز آئی ہے، جس کی تحریک انصاف حمایت کرتی ہے۔ پشاورہائیکورٹ میں ضمانت کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف عمرایوب کاکہناتھاکہ حکومت کے پاس آئینی ترمیم کے ...کون ہوگاامریکہ کاصدر،کملاہیرس یاٹرمپ ،نیاسروےجاری
اکتوبر 18, 20241660امریکی صدارتی انتخابات میں کون برسراقتدارآئےگا،کملاہیرس منتخب ہوں گی یا پھر ڈونلڈٹرمپ میدان ماریں گے۔ امریکامیں رواں سال نومبرمیں صدارتی انتخابات ہونےجارہےہیں،جس میں کامیابی کےلئےامریکی صدارتی امیدواروں کی جانب سےہرممکن کوشش کی جارہی ہے۔ امریکامیں ہرچارسال بعدصدارتی انتخابات ہوتےہیں،اس سال کولیپ کاسال کہاجاتاہے،امریکا میں 150 سال سے 2 ہی پارٹیوں ...دوسراٹیسٹ:پاکستان نےانگلینڈکوشکست دیکر3سال بعدفتح اپنےنام کرلی
اکتوبر 18, 20241320دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستانی اسپنرزکی تباہ کن باولنگ سےانگلینڈکی بیٹنگ لائن ناکام ہوگئی،قومی ٹیم نےہوم گراؤنڈمیں 3سال بعدپہلی فتح اپنےنام کرلی۔ چوتھا روز: ملتان کےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہےدوسرےٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز کے چوتھےروز انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 36 رنز سے کھیل کا آغاز کیاتوصرف ...پی ٹی آئی کااحتجاج:راولپنڈی میں مختلف مقامات پرٹریفک بند
اکتوبر 18, 20242290تحریک انصاف نےملک بھرمیں احتجاج کی کال دےرکھی جس کےباعث راولپنڈی شہرکےمختلف راستوں کوحکومت کی جانب سےٹریفک کے لئے بند کردیا گیاہے۔جبکہ جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں میڑو بس سروس آپریشن پانچویں روز بھی بند ہے۔ آئینی ترمیم کےخلاف تحریک انصاف نےآج ملک گیراحتجاج کی کال دےرکھی جس کےباعث ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









