Author: Omer Zaheer
ٹرانسپیرنسی نےکرپشن پرسیپشن انڈیکس سی پی آئی 2025جاری کردیا
فروری 10, 2026400ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس سی پی آئی 2025 جاری کر دیا ہے، پاکستان کا سکور 2024 کے 27 سے بڑھ کر اب 28 ہو گیا ہے۔،جس کے مطابق پاکستان کی درجہ بندی میں معمولی بہتری آئی ہے۔ رپورٹ کےمطابق پاکستان 182 ممالک کی فہرست میں 136ویں نمبر پر ...ملکی معیشت مستحکم:رواں سال کےآغازپرترسیلات زرمیں اضافہ
فروری 10, 2026580ملکی معیشت مستحکم،رواں سال کےآغازپرترسیلات زرمیں بڑا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق جنوری2026میں ترسیلات زرکی مدمیں3.5ارب ڈالرموصول ہوئے،جنوری 2025کےمقابلےمیں جنوری2026میں15.4فیصداضافہ ریکارڈکیاگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق 7ماہ میں ترسیلات زرمیں 11.3فیصداضافہ ہونےسے23.2ارب ڈالرموصول ہوئے۔جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں ترسیلات زر20.9ارب ڈالرتھیں۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کاکہناہےکہ سعودی عرب سے739.6ملین ڈالرترسیلات زرموصول ہوئیں ،متحدہ ...پاکستان نےکرکٹ کوترجیح دی،باہمی رضامندی سےفیصلہ ہوا،راجیوشکلا
فروری 10, 2026460نائب صدربھارتی کرکٹ بورڈراجیوشکلا نےکہاہےکہ پاکستان نےکرکٹ کوترجیح دی،باہمی رضامندی سے فیصلہ ہوا،پاکستان کھیلےگا،یہ ورلڈکپ کامیابی کی مثال بنےگا۔ نائب صدربھارتی کرکٹ بورڈراجیوشکلاکاکہناتھاکہ آئی سی سی کےنمایندوں کےمذاکرات سےخوش ہوں ،مذاکرات کوآئی سی سی کےچیئرمین نےسپروائز کیا، آئی سی سی نمایندےپی سی بی اوربنگلہ دیش کرکٹ بورڈسےبات چیت کیلئےلاہور گئے۔ ...پاک بھارت میچ کےانعقادکافیصلہ: سری لنکا کا پاکستان کے فیصلے پر اظہارِ تشکر
فروری 10, 2026690سری لنکا کے وزیر خارجہ وجیتھا ہیراتھ نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور کھیلوں میں تعاون پر خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں سری لنکن وزیر خارجہ وجیتھا ہیراتھ نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان کے اسپورٹس حکام کے تعاون ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاک بھارت ٹاکرا،آئی سی سی مالی نقصان سےبچ گیا
فروری 10, 2026360آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کےانعقادکے فیصلےسے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بڑےمالی نقصان سےبچ گیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق آئی سی سی نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور دیگر سپانسر شپ کی مد میں لگایا گیاجس کےتحت اگرپاک بھارت میچ نہ ہواتوآئی سی سی کوتقریباً 174 ...ٹی 20 ورلڈکپ: نیوزی لینڈنےیواےای کو10وکٹوں سےہرادیا
فروری 10, 2026290آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےگیارہویں میچ میں نیوزی لینڈنےیواےای کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ چنئی میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں متحدہ عرب امارات نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے۔یو اے ای کی جانب سے محمد وسیم ...پی ٹی آئی اختلافات کاشکار، خیبرپختونخوا کے صدر جنیداکبرپارٹی سے ناراض
فروری 10, 2026550تحریک انصاف اختلافات کاشکار،پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنیداکبرپارٹی سے ناراض ،پی ٹی آئی کی سیٹ چھوڑنے،آزادنشست پربیٹھنےکااعلان کردیا۔ جنید اکبر کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی جس میں انہوں نے ایوان میں بولنے نہ دینے پر پارٹی گروپ میں شدید ناراضی کا اظہار کیا۔ انہوں نے پارلیمانی کمیٹی سے ...سونےاورچاندی کی قیمت میں پھراضافہ
فروری 10, 2026560کاروباری ہفتےکےدوسرےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےاورچاندی کی قیمت میں پھراضافہ ہوگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ مقامی صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق مقامی مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونے کی قیمت ...ریپرطلحہ انجم نےمنگنی کرلی،تصاویرسوشل میڈیاپروائرل
فروری 10, 2026320پاکستان کے معروف ریپر طلحہ انجم نے حال ہی میں سوشل میڈیا انفلوئنسر اور زویا کریم سے منگنی کر لی ہے۔ منگنی کی ایک سادہ اور نجی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی، جس میں دونوں کے قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ تقریب کے لیے طلحہ انجم نے ...دہشتگردی کیخلاف پاک فوج نےجرات اوراقدارکامظاہرہ کیا،فیلڈمارشل
فروری 10, 2026420فیلڈمارشل سیدعاصم مینرنےکہاہےکہ دہشت گردی کےخلاف پاک فوج نےجرات اوراقدارکامظاہرہ کیا۔ تفصیلات کےمطابق انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے کھاریاں میں اختتام پذیر ہو گئے ، اختتامی تقریب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خصوصی شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلہ 60 ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









