Author: Omer Zaheer
جہاں دھرنےاورجلاؤگھیراؤہوگاوہاں کون سرمایہ کاری کرےگا،وزیراعظم
اکتوبر 8, 2024800وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ جہاں دھرنے اور جلاؤ گھیراؤ ہوگا وہاں کون آکر سرمایہ کاری کرے گا،ملک کی جڑیں کاٹنے کیلئے سازشیں کی جا رہی ہیں اور اس جتھے کو پاکستان کی ترقی منظور نہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں 19نکاتی ایجنڈازیرغورآیا، کابینہ آئندہ ...مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک اوردرخواست دائر
اکتوبر 8, 20241570مجوزہ آئینی ترامیم کےخلاف سپریم کورٹ میں ایک اوردرخواست دائرکردی گئی۔ سپریم کو رٹ میں نئی درخواست ایڈووکیٹ صائم چودھری نے دائر کی۔درخواست میں وفاقی حکومت، اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ وفاقی حکومت آئین سے متصادم ترامیم نہیں ...معروف اداکارمظہرعلی انتقال کرگئے
اکتوبر 8, 20241660پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکا ر مظہر علی کراچی میں انتقال کرگئے۔ ورسٹائل اداکارمظہرعلی طویل عرصےسےپھپڑوں اوردل کے مرض میں مبتلا تھے وہ ہسپتال میں زیرعلاج تھے،کچھ عرصہ قبل وہ پاکستان آئے تھے انکی فیملی کینڈا میں مقیم ہے ۔ مظہرعلی کےمشہور ڈرامہ عروسہ،افشاں،کسک،ہالا ،نوکر کے آگے چاکر شامل ہیں ۔مظہر ...ایل ڈی اے کے روڈ مینٹیننس یونٹ کو فعال اور متحرک کیا جائے، مریم نواز
اکتوبر 8, 20241570وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ایل ڈی اے کے روڈ مینٹیننس یونٹ کو فعال اور متحرک کیا جائے۔ سی ایم جہاں سے گزرے وہ سڑک بن جاتی اور صفائی ہو جاتی ، خود کیوں نہیں کرتے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اعلیٰ سطح کااجلاس منعقدہوا۔ وزیراعلیٰ نےلاہور ڈویلپمنٹ پلان پر ...توشہ خانہ ٹوکیس:ملزمان پرفردجرم کی کارروائی ایک بارپھرموخر
اکتوبر 8, 20241250توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوربشریٰ بی بی پرفردجرم کی کارروائی ایک بارپھرموخرہوگئی۔ توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے جوڈیشل کمپلیکس میں کی۔ عدالت نے بغیر کارروائی سماعت21 اکتوبر تک ملتوی کردی۔عدالت نےبانی تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی ...بحیرہ عرب میں ممکنہ طوفان:این ڈی ایم اےنےپاکستان میں الرٹ جاری کردیا
اکتوبر 8, 20241130نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے )نےبحیرہ عرب میں ممکنہ طوفانی صورتحال پر پاکستان میں الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کے جاری کردہ الرٹ کے مطابق ممکنہ طوفانی سسٹم فی الحال لکشدیپ وادی بھارت کےقریب موجودہے اوررواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں طوفانی سسٹم پاکستان ...عمران اورگنڈاپورکیخلاف اقدام قتل اورریاست پرحملےکامقدمہ درج
اکتوبر 8, 20241170اسلام آبادمیں احتجاج ،حکومت نےبانی تحریک انصاف عمران خان ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورسمیت پانچ سوافرادکےخلاف اقدام قتل، دہشتگردی اور ریاست پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا۔ سرکار کی مدعیت میں مقدمہ تھانہ نون میں درج کیا گیا ۔ مقدمے کے متن میں کہا گیا ہےکہ بانی پی ٹی آئی اور ...آئینی ترمیم کامعاملہ:حکومت اورمولانافضل الرحمان میں معاملات طے
اکتوبر 8, 20241700آئینی ترمیم کےمعاملےپرحکومت نےسربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان کی تجاویزمان لیں۔ ذرائع کےمطابق پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس ایس سی او سربراہ کانفرنس کے بعد بلانے کا فیصلہ کیاگیا ۔ مولانا فضل الرحمان آئینی ترمیم پر اپنا مسودہ دو سے تین دن میں حکومتی ٹیم کے حوالے کرینگے ۔پیپلز ...کراچی دھماکہ:وزیراعظم شہبازشریف کی چینی سفیرسےملاقات
اکتوبر 8, 20242680وزیراعظم شہبازشریف نےاسلام آباد میں چینی سفارتخانےکادورہ کیاجہاں پرانہوں نےچینی سفیر جیانگ زی ڈانگ سے ملاقات کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےچینی سفیرسےکراچی میں دہشتگردی کانشانہ بننے والے چینی باشندوں کےبارےمیں افسوس اوراظہارتعزیت کیا۔ ملاقات کےدوران گفتگوکرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ حکومت پاکستان دہشت گردی کے ذمہ داروں کی جلد از جلد شناخت ...پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم:پہلی بار85 ہزار پوائنٹس کی حد عبور
اکتوبر 8, 2024990پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی کارجحان برقرار ہنڈرڈانڈیکس آج بھی نئی بلند ترین سطح پر موجودہے ۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ،پاکستان سٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار 85 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر لی۔ سٹاک ایکسچینج میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









