Author: Omer Zaheer
اے آئی کی دوڑ: جیمنائی آگے، چیٹ جی پی ٹی پیچھے، وجہ کیا ہے؟
دسمبر 31, 2025510مصنوعی ذہانت کے مقابلے کی دوڑ میں جیمنائی مقبولیت میں آگے۔ چیٹ جی پی ٹی کے پیچھے رہنے کی وجہ کیا ہے؟حیرت انگیز وجوہات سامنے آ گئیں۔ آرٹی فیشل انٹیلی جنس کے شعبے میں گوگل کے اے آئی ٹول جیمنائی نے نمایاں پیشرفت کرتے ہوئے اپنی گرفت مضبوط کر لی۔ ...اسلام آباد:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کا شیڈول جاری
دسمبر 31, 20251440فاصلاتی نظام تعلیم کے حوالے سے دنیا بھر میں مشہور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیاگیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2026 کے داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا۔میٹرک سے لیکر پی ایچ ڈی سطح تک تمام تعلیمی ...حکومت کی ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش،پی ٹی آئی رہنماؤں کو 12جنوری کی دعوت
دسمبر 31, 2025670حکومت کی ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش۔ حکومت نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے ڈیڈ لائن بھی دیدی ۔ وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے کہا کہ 12 جنوری کو قومی اسمبلی کا اجلاس ہے، تحریک انصاف مذاکرات کے لیے سنجیدہ تجاویز لے کر ...الوداع 2025،خوش آمدید2026،نیوزی لینڈمیں نئےسال کاآغازہوگیا
دسمبر 31, 2025660الوداع 2025،خوش آمدید2026،نیوزی لینڈمیں نئےسال کاآغازہوگیا۔ دنیابھرمیں نئےسال کوخوش آمدیدکہنےکیلئےتیاریاں عروج پرہیں،نیوزی لینڈمیں سال2026کاآغازہوگیا،نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں واقع اسکائی ٹاور (Sky Tower) پر شاندار آتش بازی کے ساتھ سال 2026 کو خوش آمدید کہا گیا۔ نیوزی لینڈ دنیا کے ان اولین ممالک میں شامل ہے ...نئے سال میں یہ عزم کرنا ہے ہم کبھی بھی ہار نہیں مانیں گے دشمنوں ...
دسمبر 31, 20251130سینئر وائس چیئرمین قومی امن کمیٹی برائے بین المذاھب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید نے کہا ہے کہ نئے سال کو دعاؤں میں ویلکم کہتے ہیں۔نئے سال میں یہ عزم کرنا ہے ہم کبھی بھی ہار نہیں مانیں گے دشمنوں کو منہ تور جواب دینگے۔ آج پاکستان عالمی سطح ...بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی نمازجنازہ اداکرد ی گئی
دسمبر 31, 2025440بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی نمازجنازہ اداکرد ی گئی۔ سابق وزیراعظم خالدہ ضیاکی نمازجنازہ میں صدرمحمدشہاب الدین اورسربراہ عبوری حکومت محمدیونس نےشرکت کی۔جبکہ نمازجنازہ میں اعلیٰ حکام ، سیاسی وسماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد نےشرکت کی۔ سابق وزیراعظم خالدہ ضیاکی نمازجنازہ مانک میا ایونیو پر ادا کی ...لاہورپولیس کانیوایئرپرسیکیورٹی پلان تیار،خصوصی ٹیمیں متحرک
دسمبر 31, 2025460لاہورپولیس نےنیوایئرپرسیکیورٹی پلان تیارکرلیا،فیلڈمیں خصوصی ٹیمیں متحرک ہوگئیں۔ سی سی پی اولاہوربلال صدیق کمیانہ کاکہناہےکہ نیوایئرپرہوائی فائرنگ اورون ویلنگ کیخلاف زیروٹالرنس پالیسی ہے،نوجوان ون ویلنگ ،بائیکس کی آلٹریشن اورہلڑبازی سےاجتناب کریں،قانون شکن عناصرسے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائےگا۔ دوسری جانب کراچی پولیس کےایس ایس پی ساؤتھ کاکہناہےکہ ہوائی فائرنگ اورون ...اسٹیٹ بینک نےسہ ماہی ادائیگی نظام کاجائزہ جاری کردیا
دسمبر 31, 2025460اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےرواں سال جولائی سےستمبرسہ ماہی ادائیگی نظام کاجائزہ جاری کردیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں2.8ارب ریٹیل ادائیگیاں ہوئیں،پہلی سہ ماہی میں ریٹیل ادائیگیوں کی نمو10فیصدرہی،ریٹیل ادائیگیوں کی مالیت 1لاکھ66ہزارارب پاکستانی روپےسے زائدہے ،موبائل ایپ سےادائیگیاں بینکاری کووسعت دےرہی ہے،ریٹیل ادائیگیوں ...واپڈکے2025میں پانی ،پن بجلی شعبوں میں حاصل اہداف سےمتعلق اعدادوشمار جاری
دسمبر 31, 2025510واپڈنے2025میں پانی ،پن بجلی شعبوں میں حاصل اہداف سےمتعلق اعدادوشمار جاری کردئیے۔ واپڈاکےاعدادوشمارکےمطابق 2025میں نیشنل گرڈکو33ارب 12کروڑیونٹ سستی پن بجلی مہیاکی گئی،نیشنل گرڈکوفراہم کی گئی واپڈاپن بجلی کی قیمت 3روپے 83پیسےفی یونٹ ہے،2025میں تربیلاپن بجلی گھرنےنیشنل گرڈکو14ارب 30کروڑیونٹ بجلی فراہم کی۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ تربیلاچوتھےتوسیعی منصوبےنے5ارب 60کروڑیونٹ بجلی فراہم کئے،غازی ...پاکستان سپرلیگ مینجمنٹ نےپی ایس ایل 11کوبڑابنانےکی ٹھان لی
دسمبر 31, 2025610پاکستان سپرلیگ مینجمنٹ نےپی ایس ایل 11کوبڑابنانےکی ٹھان لی۔ ذرائع کےمطابق پی ایس ایل 11میں ہرفرنچائزکوڈائریکٹ سائننگ کی اجازت ملنےکاامکان ہے ،2نئی فرنچائززشامل ہونےکی وجہ سے ڈائریکٹ سائننگ کی جائےگی۔ ذرائع کاکہناہےکہ دنیاکےبڑےکھلاڑیوں سےفرنچائززرابطےاورڈائریکٹ سائن کرسکیں گی،ڈائریکٹ سائننگ کیلئے پی ایس ایل مینجمنٹ ہرفرنچائزکوایک لاکھ ڈالراضافی دےگی،پی ایس ایل 11میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









