• عمران خان کا9مئی واقعات پرمشروط معافی کااعلان

    165
    0
    عمران خان نے9مئی واقعات پرمشروط معافی مانگنےکااعلان کردیا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیاسےغیررسمی گفتگوکرتےہوئےعمران خان کاکہناتھاکہ ہم سانحہ 9مئی کےمتاثرہ ہیں ہم انصاف چاہتےہیں،ہمارے10ہزارلوگوں کوجیل میں ڈالاگیا، ظلم ہمارے ساتھ ہوا، ہمیں الیکشن نہیں لڑنے دیا گیا، ہماری پارٹی پر پابندی لگائی گئی۔ بانی پی ٹی آئی کامزیدکہناتھاکہ چیف جسٹس سے ...
  • پی سی بی کا بنگلہ دیش اےکےنظرثانی شدہ شیڈول کااعلان

    173
    0
    پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےبنگلہ دیش اےکےنظرثانی شدہ شیڈول کااعلان کردیا۔ بنگلہ دیش اےٹیم 10اگست کوپاکستان کےدرالحکومت اسلام آبادمیں پہنچے گی۔بنگلہ دیش اے ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دو چار روزہ اور تین ون ڈے میچز کھیلے گی۔ تمام میچز اسلام آباد کلب میں کھیلے جائیں گے۔پہلا چار روزہ میچ ...
  • بنگلہ دیش میں بحران: حالات کا پس منظر

    353
    0
    جنوبی ایشیا کے کسی نہ کسی خطے میں حالات ہردور میں کشیدہ رہتے ہیں۔ ان دنوں بنگلہ دیش میں کشیدہ صورتحال اور وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے اور ملک سے فرار ہونے کی خبریں دنیا بھر کے میڈیا میں نمایاں نظر آرہی ہیں۔ بنگلہ دیش میں کشیدگی کا ...
  • لاہور کی مائی موراں مسجد کی تاریخی حقیقت؟

    177
    0
    لاہور میں ویسے تو بے شمار تاریخی ورثے موجود ہیں، لیکن منفرد تاریخی مقامات میں سے ایک مائی موراں مسجد ہے، جہاں ہم آج موجود ہیں، اسکی انفرادیت یہ ہے کہ عورت کے نام پر قائم ہے۔یہ عورت مائی موراں کون تھی، اسکا تعلق کس بادشاہ سے تھا۔ لاہور کی ...
  • لاہور:مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےموسم خوشگوارہوگیا

    147
    0
    لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےموسم خوشگوارہوگیا،ہلکی ہواچلنےسےحبس میں بھی کمی ہوگئی۔بارش کےباعث لیسکوکےمتعددفیڈرٹرپ کرگئے۔ گارڈن ٹاؤن ،شاد باغ،شاہدرہ، راوی روڈ، اسلام پورہ، سمن آباد کے اطراف میں بارش اس کے علاوہ گجر پورہ، قرطبہ چوک، گلشن راوی، شملہ پہاڑی ،مزنگ سب ڈویژن کے اطراف میں بھی بارش ...
  • سونےکی قیمت میں گراوٹ کاسلسلہ جاری

    169
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں گراوٹ کاسلسلہ جاری ہے۔ سوناخریدا روں کےلئےاچھی خبرصرافہ مارکیٹ میں مسلسل سونےکی قیمت میں کمی دیکھنےکوآرہی ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 55 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 429 ...
  • 14اگست کوجلسےکی اجازت:عدالت کی ڈپٹی کمشنرکوہدایت

    133
    0
    14اگست کوجلسےکی اجازت کےمعاملےپرعدالت نےڈپٹی کمشنراورپی ٹی آئی کوہدایت کردی۔ چودہ اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔لاہورہائیکورٹ کےجسٹس علی باقر نجفی نے اکمل خان کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نےتحریک انصاف کوہدایت کی کہ ڈپٹی کمشنرکودوبارہ دوخواست دی جائے۔عدالت نے ...
  • محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کےسربراہ نامزد

    230
    0
    نوبل انعام یافتہ محمدیونس کو بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کاسربراہ نامزدکردیاگیا۔ نوبل انعام یافتہ محمدیونس نےبنگلہ دیش میں جلدازجلدصاف شفاف انتخابات اوربلدیاتی نظام تک اختیارات کی منتقلی پر زور دیا ہے۔ محمدیونس کاکہناتھاکہ طلبہ کی درخواست میں کیسے مسترد کرسکتا تھا۔ واضح رہےکہ بنگلہ دیش میں ایک ماہ سےکوٹہ ...
  • الیکشن ایکٹ ترمیمی بل صدر مملکت کو ارسال

    187
    0
    الیکشن ایکٹ ترمیمی بل صدرمملکت آصف علی زرداری کوارسال کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق گزشتہ روزقومی اسمبلی اورسینیٹ سےمنظورہونےوالاالیکشن ایکٹ بل صدرمملکت آصف علی زرداری کوارسال کردیاگیا۔صدر مملکت کے دستخط کے بعد بل قانون بن جائے گا۔ واضح رہےکہ قوم اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین رانا ارادت ...
  • ڈاکٹرشاہدقتل کیس:پولیس نےمزیدملزمان کوگرفتارکرلیا

    172
    0
    رہنماتحریک انصاف ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں پولیس نےمزید4ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق پولیس نے4افرادکوحراست میں لےلیااورواردات میں استعمال ہونےوالی گاڑی قبضےمیں لےلی۔ آرگنائزڈ کرائم یونٹ اقبال ٹاون نے مقتول کے بیٹے قیوم کے دوست شہر یار ، شہریار کے بیٹے اور بھتیجے کو بھی حراست میں لے لیا۔ واضح رہےکہ رہنماتحریک ...