Author: Omer Zaheer
مراکش کی اے آئی ماڈل کنزیٰ لیلیٰ پہلی ملکہ حسن منتخب
جولائی 11, 20241590مصنوعی ذہانت نے کئی شعبوں میں جھنڈے گاڑنے کے بعد مقابلہ حسن بھی جیت لیا۔ اے آئی ٹیکنالوجی سے تیار کردہ مسلم ماڈل نے خوبصورتی کا پہلا اعزاز حاصل کر لیا۔مراکش کی کنزیٰ لیلیٰ مصنوعی ذہانت کی پہلی ملکۂ حسن بن گئی۔کنزیٰ لیلیٰ نے خوبصورتی میں فینویو ورلڈ اے آئی ...طاغوت اور خودساختہ انٹیلکچوئیلز
جولائی 11, 20241810تحریر: آنسہ شہزادی اس بات میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ سوشل میڈیا نے معاشرے کی ترویج و ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے، لیکن یہ بات بھی کسی سے مخفی نہیں ہے کہ لوگوں نے سوشل میڈیا کو ایسے استعمال کیا ہے جیسے ’’بندر کے ہاتھ میں ...بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں مسترد،تحریری حکم جاری
جولائی 11, 20242460بانی پی ٹی آئی کی 9مئی کےمقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنےکاتحریری حکم جاری کردیاگیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ فیصلہ میں کہاگیاکہ دو سرکاری گواہوں نے بیان دیا کہ 7مئی کو شام پانچ بجے زمان پارک میں میٹنگ ...سونےکی قیمت میں ہوشربااضافہ
جولائی 11, 20241960سوناخریدنےوالےصارفین کیلئے بری خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ہوشربااضافہ کردیاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہونےسےسونا 2 لاکھ 46 ہزار 800 روپے فی تولہ ہوگیا 10 گرام سونے کی قیمت میں 1029 روپے کا اضافہ ہونےسے 10 گرام سونا 2 ...پنجاب میں ڈینگی بےقابو،2مریض رپورٹ
جولائی 11, 20241590لاہورسمیت پنجاب بھرمیں ڈینگی کیسزاورلاروامیں اضافہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں شہر میں ڈینگی کے 2 کفنرم کیسز رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ کےمطابق دونوں کنفرم مریض عزیزبھٹی ٹاؤن سےہیں۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 632 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد کیا گیا۔ حالیہ مون سون کی بارشوں کے بعد شہر میں ڈینگی ...بھارت:آسمانی بجلی گرنےسے36افرادہلاک
جولائی 11, 20241640بھارتی ریاست اترپردیشن میں آسمانی بجلی گرنےسےمختلف حادثات میں 36افرادہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق ریاست اترپردیش میں بارشوں اورآسمانی بجلی گرنےسےمختلف حادثات میں 11افرادہلاک ہوگئے۔ضلع سلطان پورمیں7افرادبجلی گرنےسےزندگی کی بازی ہارگئےچندولی میں 6اورمین پوری ضلع میں بجلی گرنےسے 5افرادہلاک ہوگئےاس کےعلاوہ ہلاک ہونےوالوں میں 7بچےبھی شامل ہیں۔ اترپردیش میں طوفانی بارشوں ...فلپائن میں 6.7شدت کازلزلہ،عمارتیں لرزگئیں
جولائی 11, 20241310فلپائن میں 6اعشاریہ 7شدت کازلزلہ آنےسےعمارتیں لرزگئیں،لوگوں میں خو وہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کےمطابق فلپائن میں 6.7شدت کازلزلہ آنےسےلوگوں میں خوف کی لہردوڑ گئی اورلوگ ڈرکےمارےعمارتوں سےباہرنکل آئے۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق جمعرات کی صبح فلپائن کےعلاقےمندانامیں زلزلہ آیا،ریکٹرسکیل پرزلزلےکی شدت6.7ریکارڈکی گئی۔زیرزمین زلزلےکی گہرائی 630 کلومیٹر تھی۔ زلزلے سے کسی جانی نقصان ...بجلی کاپروٹیکٹڈاورنان پروٹیکٹڈٹیرف ،عدالت نےحکم جاری کردیا
جولائی 11, 20241620حکومت کی جانب سےبجلی کےصارفین کوپروٹیکٹڈاورنان پروٹیکٹڈٹیرف لگانےکی درخواست پرعدالت نےتحریری حکم جاری کردیا۔ جسٹس رسال حسن سید نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی درخواست پر عبوری حکم جاری کیا ۔ عدالت نے سرکاری وکیل کو آئند سماعت پر ہدایات لیکر پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ تحریری حکم میں کہاگیاکہ درخواست ...سیلزمین پرتشددکاواقعہ،اداکارہ مریم نفیس بھی بول پڑی
جولائی 11, 20242270لاہورمیں ٹک شاپ پرسیلزمین پرتشددکاواقعہ کےبعداداکارہ مریم نفیس بھی لڑکیوں کی حمایت میں میدان میں آگئیں۔ لاہورکےعلاقےگارڈن ٹاؤن میں ٹک شاپ پرسیلزمین پرتشددکاواقعہ چندروزقبل پیش آیاتھا،ملازم پرتشددکرنےوالی لڑکیاں اداکارہ مریم نفیس کی سہیلیاں نکلیں۔اس بارےمیں اداکارہ نےحقائق سےپردہ اٹھاتےہوئےکہاکہ وہ دونوں لڑکیاں میری دوست ہیں۔ ٹک شاپ پرلڑکےپرتشددکےواقعہ کےبعداب پاکستان ...جسٹس عالیہ نیلم نےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا
جولائی 11, 20241880جسٹس عالیہ نیلم نےبطورچیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے چیف جسٹس سے انکے عہدے کا حلف لیا،تقریب حلف برداری میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ، وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ،آئی جی پنجاب نےشرکت کی۔ لاہور ہائیکورٹ کےجج جسٹس علی باقر نجفی،جسٹس عابد عزیز ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©








