Blog
ماہِ صیام کا استقبال! لندن میں ’’رمضان لائٹس‘‘کا شاندارافتتاح
فروری 16, 2026860رمضان المبارک کاشایانِ شان استقبال،میئر صادق خان نے لندن میں’’رمضان لائٹس ‘‘کا افتتاح کر دیا۔ میئر صادق خان نے ماہِ صیام کے استقبال کے سلسلے میں رمضان لائٹس کا افتتاح کردیا، جس ...معروف گلوکار گوہر ممتاز اور آئمہ بیگ کا نیا گانا ’’ہر سال‘‘ ریلیز
فروری 16, 20261120پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکاروں گوہر ممتاز اور آئمہ بیگ نے اپنا نیا گانا ’’ہر سال‘‘ ریلیز کر دیا ۔ اس گانے کوگوہر ممتاز نے خود تحریر کیا ہے اور اس ...کیاسال کا پہلا سورج گرہن17 فروری کو پاکستان میں نظر آئے گا؟
فروری 16, 20261120سال کا پہلا سورج گرہن کب ہوگا؟کیا سال کا پہلا سورج گرہن پاکستان میں نظر آئے گا؟دلچسپ اور حیرت انگیز تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ماہرین فلکیات کے مطابق رواں سال کا پہلا ...پی آئی اے اور ایئر فرانس کے ایل ایم کے درمیان اہم کارگو معاہدہ طے
فروری 16, 2026750قومی ائیرلائن نے اہم سنگ ِمیل عبور کر لیا، پی آئی اے اور ایئر فرانس کے ایل ایم کے درمیان اہم کارگو معاہدہ طے پا گیا۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز(پی آئی اے) نے ...پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ سپارکو کی پیش گوئی سامنے آگئی
فروری 16, 20261230پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ماہِ صیام کے چاند سے متعلق سپارکو کی پیش گوئی سامنے آگئی۔ پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے رمضان المبارک ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:بھارت نےپاکستان کو61رنزسےمات دیدی
فروری 16, 2026940آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےگروپ میچ میں بھارت نےپاکستان کو61 رنز سے مات دےدی۔ کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ اسٹیج کےستائیسویں میچ میں پاکستان ٹیم کےکپتان سلمان ...سعودی شادی میں سونے کے بسکٹ ؟ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچادیا
فروری 16, 2026860سعودی شادی میں سونے کے بسکٹ پیش،وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچادیا۔ سعودی عرب میں ہونیوالی ایک شاہانہ شادی کے دوران دولہے کے خاندان کو ایک شخص کی جانب سے سونے کے بسکٹ ...نوشہروفیروز:ٹریلراورکارمیں ٹکر،6افرادجاں بحق
فروری 16, 2026840نوشہروفیروزمیں قومی شاہراہ پر ٹریلر اور کار میں ٹکر کے باعث6افراد زندگی کی بازی ہارگئے۔ پولیس کےمطابق حادثےکاشکارگاڑی لاڑکانہ سےکراچی جارہی تھی، کےراستے میں نوشہروفیروزمیں قومی شاہراہ پرٹریلرسےٹکرہوگئی حادثے کے نتیجےمیں 6افراد ...وزیراعظم شہبازشریف وفدکےہمراہ 2روزہ دورےپرآسٹریاپہنچ گئے
فروری 16, 2026790وزیراعظم شہبازشریف وفدکےہمراہ 2روزہ سرکاری دورےپرآسٹریاپہنچ گئے۔ ویاناانٹرنیشنل ایئرپورٹ پروزیراعظم اوران کےوفدکاپرتپاک استقبال کیاگیا جبکہ آسٹرین مسلح افواج کےدستےنےسلامی پیش کی۔ وزیراعظم شہبازشریف آسٹریاکےچانسلرکرسچین اسٹاکرکی دعوت پردورہ کررہے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف اورچانسلرکر ...پنجاب کے سکولوں میں زیرتعلیم طلبا کے ہیلتھ پروفائل پر کام جاری
فروری 16, 2026710طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری، سکولوں میں بچوں کے ہیلتھ پروفائل تیار کرنے پر کام جاری،محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے کے سکولوں میں بچوں کے ہیلتھ پروفائل تیار کرنے کے عمل کو ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















