Blog
احتجاج ختم کرنے کیلئےکوئی بیک ڈور رابطہ نہیں ہوا،ہم رمضان کے بعد واپس آئیں گے،شفیع ...
فروری 19, 2026710معاون خصوصی خیبرپختونخواشفیع جان نےکہاہےکہ احتجاج ختم کرنے کیلئےکوئی بیک ڈور رابطہ نہیں ہوا۔ہم رمضان کے بعد واپس آئیں گے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ ...اداکارہ میرا خیر سگالی سفیر کے طور پر نامزد
فروری 19, 20261280وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن اورنگزیب خان کھچی نے معروف اداکارہ میرا کو خیر سگالی سفیر کے طور پر نامزد کیے جانے کی یقین دہانی کروا دی ہے۔ وفاقی ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:ویسٹ انڈیزنےاٹلی کو42رنزسےشکست دیدی
فروری 19, 2026670آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے37ویں گروپ میچ میں ویسٹ انڈیزنےاٹلی کو42رنزسےشکست دےدی۔ بھارتی شہرکولکتہ کے ایڈن گارڈنز سٹیڈیم میں کھیلےگئےمیچ میں اٹلی نےٹاس جیت کر پہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا۔ویسٹ انڈیز نےپہلےکھیلتےہوئے ...دکان ،ہوٹل سمیت تمام کاروباری مراکزکوایف بی آرکےساتھ منسلک کرنالازم قرار
فروری 19, 2026810فیڈرل بورڈ آف ریونیو نےتمام رجسٹرڈکاروبار کوایک ہفتےمیں ایف بی آرسےمنسلک کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایف بی آرکےنوٹیفکیشن کےمطابق پوائنٹ آف سیلز مشین سے وابستہ تمام کاروبار فیڈرل بورڈآف ریونیو کے ...غزہ امن بورڈکےافتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئےوزیراعظم شہبازشریف امریکا پہنچ گئے
فروری 19, 2026950غزہ امن بورڈکےافتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئےوزیراعظم شہبازشریف وفد کے ہمراہ امریکا پہنچ گئے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی دعوت پروزیراعظم شہبازشریف وفدکےہمراہ امریکا روانہ ہوئے۔ وزیراعظم 19 فروری کو واشنگٹن ڈی سی میں ...رمضان المبارک کی آمد:بینکوں نےنئےاوقات کارجاری کردئیے
فروری 19, 2026990رمضان المبارک کی آمد کےساتھ بینکوں نےنئےاوقات کارجاری کردئیے۔ تفصیلات کےمطابق یکم رمضان کوزکوۃ کٹوتی کےباعث بینکوں میں عوامی لین دین بندرہےگا۔ نئےاوقات کارکےمطابق رمضان المبارک کےمہینےمیں پیرسےجمعرات تک بینکوں میں عوامی ...رمضان المبارک امن وسکون اور باہمی بھائی چارے کادرس دیتاہے،میاں صداقت مجید
فروری 19, 2026990سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی میاں صداقت مجید نےکہاہےکہ رمضان المبارک امن وسکون اور باہمی بھائی چارے کادرس دیتاہے۔ سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ...لیجنڈری اداکار آغا طالش کو مداحوں سے بچھڑے28 برس بیت گئے
فروری 19, 20261090پاکستان شوبزانڈسٹری کےلیجنڈری اداکار آغا طالش کو مداحوں سے بچھڑے28 برس بیت گئے۔ آغا طالش کا اصل نام آغا علی عباس قزلباش تھا۔ وہ 1926 میں لدھیانہ میں پیدا ہوئے اور تقسیم ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاکستان نمیبیاکوشکست دیکرسپر8مرحلےمیں داخل ہوگیا
فروری 19, 2026660آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےگروپ اسٹیج میچ میں پاکستان نےنمیبیاکو102 رنزسےشکست دے کر سپرایٹ مرحلےکےلئےکوالیفائی کرلیا۔ کولمبومیں کھیلےگئےمیچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان نےٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ ...کراچی:رہائشی عمارت میں گیس سلنڈردھماکا،13افرادجاں بحق،متعددزخمی
فروری 19, 2026690کراچی میں رہائشی عمارت میں گیس سلنڈردھماکا کےنتیجےمیں13افرادجاں بحق جبکہ حادثےمیں متعدد افرادزخمی بھی ہوئے۔ پولیس کےمطابق کراچی کے علاقے سولجر بازار میں صبح4بجےایک رہائشی عمارت میں گیس لیکج کی وجہ سےدھماکاہواجس ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















