Blog
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:زمبابوےکادوسرااپ سیٹ،آسٹریلیاکےبعدسری لنکاکوہرادیا
فروری 19, 20261330آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں زمبابوے کادوسرااپ سیٹ،آسٹریلیا کے بعد سری لنکا کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کولمبو میں کھیلے گئے ...امریکی فوج رواں ہفتےکےآخرتک ایران پرحملہ کرسکتی ہے،امریکی میڈیاکادعویٰ
فروری 19, 2026750آبنائے ہرمز میں جنگ کا طبل بجنے کا خطرہ،امریکی فوج رواں ہفتے کے آخر تک ایران پر حملہ کرسکتی ہے ،امریکی میڈیا نے دعویٰ کردیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے کہا ...صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کارمضان المبارک کےآغاز پر خصوصی پیغام
فروری 19, 2026710بے شک یہ عظیم ماہ مقدس اللہ تعالیٰ کی خصوصی عنایت ہے ،صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان المبارک کے بابرکت آغاز پر خصوصی پیغام جاری کر دیا۔ ...جیفری ایپسٹین کے ساتھ تعلقات پر برطانوی شہزادے کوپولیس نےحراست میں لےلیا
فروری 19, 2026770برطانوی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے پرنس اینڈریو کو جیفری ایپسٹین کے ساتھ تعلقات پر پولیس نے حراست میں لےلیا۔اورتحقیقات شروع کردی۔ پولیس کے مطابق بادشاہ چارلس کےبھائی اینڈریوکو نورفوک میں ...خیبرپختونخوا: پرائیوٹ سکولوں کیلئےریگولیٹری اتھارٹی میں رجسٹریشن لازمی
فروری 19, 20261090طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے کے تمام غیر رجسٹرڈ نجی سکولوں کیلئے پرائیوٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی میں رجسٹریشن لازمی قرار دیدی۔ محکمہ تعلیم نے تمام تعلیمی ...رمضان میں ریلوے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار عارضی تبدیل
فروری 19, 20261250ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،رمضان کے مہینے میں ریلوے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار عارضی تبدیل،رمضان المبارک میں ریلوے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں عارضی تبدیلی کر دی گئی۔ ترجمان ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
فروری 19, 20261130ملک بھر میں سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ...انٹرنیٹ دوڑے گا:پاکستان کی فائیو جی ٹیکنالوجی میں نمایاں پیشرفت
فروری 19, 20261010اب انٹرنیٹ چلے گا نہیں، دوڑے گا،پاکستان کی فائیو جی ٹیکنالوجی میں نمایاں پیشرفت،مارچ میں فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی اور انٹرنیٹ سپیڈ میں 25 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ چیئرمین پی ٹی ...مرحبارمضان : شہرشہر چراغاں، بازاروں میں دلکش سجاوٹ توجہ کا مرکز
فروری 19, 2026790پاکستان میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا آغاز ہوگیا۔ماہ ِ صیام کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں استقبال ِرمضان کی خوشی میں گلی گلی، نگر نگر خصوصی روحانی محافل ...پی ایچ ایف کے صدرنےعہدے سے استعفیٰ دیدیا
فروری 19, 2026920پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر طارق بگٹی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صدرپی ایچ ایف طارق بگٹی نے اعلان کیا کہ انہوں نے اپنا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















