Blog
پاکستان نےدورہ بنگلہ دیش کاشیڈول جاری کردیا
فروری 21, 2026810پاکستان مینز کرکٹ ٹیم مارچ میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔دورے کے دوران پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:آسٹریلیانےعمان کو9وکٹوں سےمات دیدی
فروری 21, 2026780آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےگروپ اسٹیج کے40ویں میچ میں آسٹریلیا نے عمان کو9وکٹوں سے مات دےدی۔ پالیکیلے میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےآخری گروپ میچ میں ...محکمہ موسمیات نےسردی کےرخصت کی پیشگوئی کردی
فروری 21, 2026800ملک بھر میں موسم بہار کے رنگ بکھر گئے۔ سردی کے رخصت ہونے کا وقت آگیا ۔سورج نے اپنے تیور دکھانا شروع کر دیے۔ملک بھر میں جاری خشک سردی کی شدت میں ...محکمہ داخلہ پنجاب نےکالعدم تنظیموں اورغیررجسٹرڈخیراتی اداروں کی فہرست جاری کردی
فروری 20, 2026750محکمہ داخلہ پنجاب نےانسداددہشت گردی ایکٹ1997کےتحت کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری کر دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جاری کردہ فہرست کےمطابق دہشتگردی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ...بورڈ آف پیس اجلاس :وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سےملاقاتیں ،اہم امور پر تبادلہ خیال
فروری 20, 20261040واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کےموقع وزیراعظم شہبازشریف کی عالمی رہنماؤں سےملاقاتیں ،اہم امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہبازشریف نے بورڈ آف پیس ...ملکی معیشت مستحکم:پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 14سال میں پہلی بار سرپلس
فروری 20, 2026790ملکی معیشت مستحکم،پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 14سال میں پہلی بار سرپلس ہوگیا۔ ڈائریکٹرجنرل آئی ایم ایف جولی کوزیک نےواشنگٹن میں نیوزکانفرنس کرتے ہوئےکہاکہ آئی ایم ایف مشن 25فروری سےپاکستان کادورہ شروع کرےگا ...بورڈ آف پیس اجلاس:ٹرمپ نے فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کی تعریفوں کے پُل باندھ ...
فروری 20, 20261070واشنگٹن میں بورڈ آف پیس کے پہلے باضابطہ اجلاس کے افتتاحی خطاب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی تعریفوں کے پُل باندھ ...کراچی :جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے ایک اور اہم اعزاز حاصل کر لیا
فروری 20, 20261080پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، شہر قائد کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے ایک اور اہم اعزاز حاصل کر لیا، جس پر اسے روایتی واٹر سلیوٹ بھی دیا گیا۔ جناح انٹرنیشنل ...ماہ رمضان میں ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول جاری
فروری 20, 20261410مدینہ منورہ میں رمضان کے دوران ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا۔ رمضان کےپہلے 2 عشروں میں مردوں کے لیے ریاض الجنہ کی زیارت کے 2 اوقات مقرر ...آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:ایک بارپھرپیشگوائیاں زورپکڑنےلگی
فروری 20, 20261160بلاگ:عتیق مجید ایک اور ورلڈکپ،ایک بارپھرقیاس آرائیاں،اور، ایک بار پھروہی پیشن گوئیاں زور پکڑنےلگیں۔ سری لنکا اور بھارت میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم سپر ایٹ مرحلے تک رسائی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















