Blog
سپریم کورٹ کاحکم مسترد،ٹرمپ نے تمام ممالک پر 10فیصد ٹیرف عائد کردیا
فروری 21, 2026680’’جوچاہوں کر سکتا ہوں کوئی نہیں روک سکتا ‘‘سپریم کورٹ کے ٹیرف کالعدم قرار دینے پرٹرمپ بھڑک اٹھے ۔امریکی صدرنے ٹیرف کالعدم دینے کے فیصلے کو افسوسناک قرار دے دیا ۔ صدرڈونلڈ ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاکستان اورنیوزی لینڈکےمیچ میں بارش کا خطرہ بھی منڈلانے لگا
فروری 21, 20261160آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کاآغاز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ میں بارش کا خطرہ بھی منڈلانے لگا ۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت ...آڈیولیک کیس:علی امین گنڈاپورپرفردجرم عائد
فروری 21, 2026680آڈیولیک کیس میں علی امین گنڈا پور اور شریک ملزم پرفردجرم عائدکردی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نصرمن اللہ بلوچ نےعلی امین گنڈاپورکےخلاف آڈیولیک کیس کی سماعت کی۔علی امین گنڈاپوراپنےوکیل راجاظہورالحسن ایڈووکیٹ ...پاکستان میں 7کروڑ شہری انتہائی غریب قرار
فروری 21, 2026860پاکستان کے 7کروڑ افراد انتہائی غریب قرار،ملک میں غربت کی شرح بڑھ کر 32 فیصدتک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ 11برسوں کی بلندترین شرح ہے۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نےرپورٹ جاری ...18سال سےکم عمرافرادکی شادی جرم قرار،حکومت کانیاآرڈیننس جاری
فروری 21, 20261060پنجاب میں 18سال سے کم عمر افراد کی شادی جرم قرار، پنجاب حکومت کی طرف سے نیا آرڈیننس جاری کردیا گیا۔ حکومت کی جانب سے جاری آرڈیننس کے مطابق نکاح رجسٹرار کو ...ملک سےسالانہ60ارب روپےکی گیس چوری کاانکشاف
فروری 21, 20261030سوئی گیس حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں سالانہ 60 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے جس میں 30 ارب سوئی ناردرن اور 30 ارب سوئی سدرن سے چوری ...سہیل آفریدی نےنوکری بچانےکیلئےرہائی فورس کا اعلان کیا ہے، خواجہ آصف
فروری 21, 2026680وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نے نوکری بچانےکیلئےرہائی فورس کا اعلان کیا ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف کااپنےبیان میں کہناتھاکہ عمران خان کو بیرون ملک یا بنی گالہ منتقل کرنے کی ...عمران خان کی سزاؤں کافیصلہ بھی نوازشریف کی طرح عدالتوں میں ہوگا،راناثنااللہ
فروری 21, 2026790وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نےکہاہےکہ عمران خان کی سزاؤں کا فیصلہ عدالتوں میں ہوگا جیسا ماضی میں نواز شریف اور زرداری کے معاملے میں ہوا ۔ ...یااللہ خیر!اسلام آباداورخیبرپختونخوامیں زلزلےکےجھٹکے،شدت4.4ریکارڈ
فروری 21, 2026690یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورخیبرپختونخواکےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے، شدت 4.4ریکارڈکی گئی۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد،اٹک اورصوابی کےگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیےگئے۔ زلزلےکےباعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:سپرایٹ مرحلےمیں آج پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیمیں مدمقابل ہونگی
فروری 21, 2026730آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں آج پاکستان اورنیوزی لینڈ میں جوڑپڑےگا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت اورسری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں جاری ہے۔میگاایونٹ میں چوکوں اورچھکوں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















