Blog
رمضان کی بابرکت ساعتیں:دنیا کا سب سے بڑا قرآن کریم توجہ کا مرکز
فروری 23, 20261050رمضان المبارک کی بابرکت ساعتیں،گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل دنیا کا سب سے بڑا قرآن کریم توجہ کا مرکز بن گیا۔ مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن میوزیم میں ...میٹا کاواٹس ایپ گروپ چیٹس میں آسانی کیلئے نیا فیچر متعارف
فروری 23, 2026970میٹا نےواٹس ایپ صارفین کی بڑی مشکل حل کردی،انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے گروپ چیٹس میں آسانی کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ کے ...رواں سال اپریل2026 میں پنجاب ایئرلائنز شروع کرنے کا اعلان
فروری 23, 20261230پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،حکومت نے رواں سال اپریل میں پنجاب ایئرلائنز شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب حکومت نے ایک ماہ بعد رواں سال اپریل میں اپنی فضائی سروس ’’پنجاب ...ہالی وڈ فلم’’ پراجیکٹ ہیل میری ‘‘عید الفطر پر پاکستان میں بھی ریلیز ہوگی
فروری 23, 2026950ہالی وڈ فلم’’ پراجیکٹ ہیل میری ‘‘دنیا کے بیشترممالک کےسینماؤں گھروں میں ریلیز، ہالی وڈ کی یہ شاہکار فلم عید الفطر کے پُر مسرت موقع پر پاکستانی سینما گھروں کی بھی زینت ...ٹی ٹوئنٹی سپر8مرحلہ:آج زمبابوےاورویسٹ انڈیزمیں جوڑپڑےگا
فروری 23, 2026680آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں آج زمبابوےاورویسٹ انڈیزکےدرمیان جوڑ پڑےگا۔دونوں ہی ٹیمیں اب تک ایونٹ میں ناقابل شکست ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت اورسری لنکا کی ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سُپر 8 مرحلہ:انگلینڈنےسری لنکاکوشکست دیدی
فروری 23, 20261210آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر ایٹ مرحلے کے میچ میں انگلینڈنےسری لنکاکو51رنزسےمات دےدی۔ پالی کیلے میں کھیلے گئے میچ میں میزبان سری لنکا نےٹاس جیت کر فیلڈنگ کا ...اپنےشہریوں کاتحفظ اولین ترجیح ہےکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،صدرمملکت
فروری 23, 2026510صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ اپنےشہریوں کاتحفظ اولین ترجیح ہےکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ اپنے بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھاکہ پاکستان کےاقدامات اپنےشہریوں کی حفاظت کےلئےہیں،پاکستان جانتاہےتشددکےمنصوبہ ساز،سہولت ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8:جنوبی افریقہ نےبھارت کو76رنزسےہرادیا
فروری 23, 2026740آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں جنوبی افریقہ نےمیزبان بھارت کو 76 رنزسے ہرادیا۔ بھارتی شہراحمدآبادمیں کھیلےگئےآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلے کےمیچ میں ساؤتھ افریقہ کی ٹیم ...پشین:سیکیورٹی فورسزکاانٹیلی جنس بیسڈآپریشن،خودکش حملہ آورسمیت 5دہشت گردہلاک
فروری 23, 20261050سیکیورٹی فورسزنےبلوچستان کےعلاقہ پشین میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کےدوران خودکش حملہ آور سمیت فتنہ الخوارج کے5دہشت گردوں کوجہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق سیکیورٹی فورسز نے پشین ...پاکستان کی سرحدپارافغانستان میں دہشتگردوں کےٹھکانوں پرکارروائی ،80 ہلاک
فروری 23, 2026730پاکستان نےسرحدپارافغانستان میں انٹیلی جنس بنیادپردہشتگردوں کے7ٹھکانوں پرکارروائی کرکے80 ملک دشمن عناصرکوہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات پاکستان کی جانب سے افغانستان میں انٹیلی جنس بیس ائیراسٹرائیکس کی گئیں۔ ذرائع ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















