Blog
عمران خان کی آنکھ کادوسرامعائنہ مکمل،انجیکشن کی دوسری خوارک لگادی گئی
فروری 24, 20261090عمران خان کوآنکھ کےدوسری مرتبہ معائنےکیلئےپمزہسپتال منتقل کیاگیااورانجیکشن کی دوسری خوارک لگادی گئی۔ پمزہسپتال کےایگزیکٹو ڈائریکٹر کے مطابق عمران خان کو24فروری کوجیل سے پمزہسپتال منتقل کیاگیا، جہاں پراُن کواینٹی وی ای جی ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:آئی سی سی نےپہلاسیمی فائنل ری شیڈول کردیا
فروری 24, 2026660انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کاپہلاسیمی فائنل ری شیڈول کردیا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان سیمی فائنل کےلئےکوالیفائی کرےیانہیں،اگرسری لنکاسیمی فائنل میں جگہ بنانےمیں کامیاب ہوگیاتوپہلاسیمی فائنل کولمبومیں ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:آج پاکستان اورانگلینڈکی ٹیمیں ٹکرائیں گی
فروری 24, 2026790آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپرایٹ مرحلےکےاہم میچ میں آج پاکستان اورانگلینڈکی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت اورسری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں جاری ہے۔میگاایونٹ میں ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8 مرحلہ:ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 107 رنز سے شکست دیدی
فروری 24, 2026780آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 107 رنز کےبڑے مارجن سے شکست دےکربھارت کی مشکلات میں اضافہ کردیا۔ بھارتی شہرممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے ...رمضان میں بارش ہو گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
فروری 24, 2026800ماہِ صیام کے دوران بارش ہو گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان کے دوران رواں ماہ فروری کے آخر اور مارچ ...آئی ایم ایف جائزہ مذاکرات کی تیاریاں مکمل، ٹیکس شارٹ فال کے باوجود منی بجٹ ...
فروری 23, 20261160حکومت نے آئی ایم ایف کےساتھ جائزہ مذاکرات کی تیاریاں مکمل کرلیں، ٹیکس شارٹ فال کے باوجود منی بجٹ زیرِ غور نہیں ہے۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف وفدمذاکرات کیلئے25فروری سے11مارچ تک ...26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کے 14ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
فروری 23, 202673026نومبراحتجاج کیس میں عدالت نےعلیمہ خان کے 14ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 26نومبراحتجاج کیس کی سماعت کی۔ ...پنجاب پراپرٹی اونر شپ کیس: ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کے زمینوں پرقبضے دلوانے کے تمام فیصلے ...
فروری 23, 20261250پنجاب پراپرٹی اونرشپ کےکیس میں عدالت نے ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی کے زمینوں پرقبضے دلوانے کے تمام فیصلے کالعدم قراردےدئیے۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نےپنجاب پراپرٹی اونر شپ قوانین کیخلاف ...کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکا اضافہ
فروری 23, 2026830کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب ...رویت ہلال کمیٹی کااجلاس:رمضان کاچاند دیکھنے پر لاکھوں روپے خرچ
فروری 23, 2026620مرکزی رویت ہلال کمیٹی نےرمضان المبارک کاچانددیکھنےپرلاکھوں روپے خرچ کردئیے۔ جو خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت ادا کرےگی۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیرصدارت 25فروری کوہونےوالےکابینہ کے48 ویں اجلاس کا ایجنڈا تیار کرلیا گیاجس ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















