Blog
چین: قمری سالِ نو پر ہیومنائیڈ روبوٹس کا شو توجہ کا مرکز بن گیا
فروری 23, 20261100چین کے قمری سالِ نو پر ہیومنائیڈ روبوٹس کا شو توجہ کا مرکز بن گیا۔ چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق سالانہ سی سی ٹی وی اسپرنگ فیسٹیول گالا میں ملک کی جدید ...گوگل کروم میں 3 بہترین اے آئی فیچرز صارفین کیلئے متعارف
فروری 23, 20261170گوگل صارفین کیلئے خوشخبری،گوگل کروم میں 3 بہترین فیچرز صارفین کیلئے متعارف،آرٹی فیشل انٹیلی جنس اے آئی ٹیکنالوجی میں تیزی سے پیشرفت کے بعد اسے ویب براؤزرز میں شامل کرنے کا عمل ...میکسیکومیں انتہائی مطلوب ڈرگ لارڈ فوجی آپریشن میں ہلاک،صورتحال کشیدہ
فروری 23, 2026730میکسیکومیں انتہائی مطلوب ڈرگ لارڈ فوجی آپریشن میں ہلاک، صورتحال کشیدہ اور مسلح افراد نے کئی گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا ۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق میکسیکو میں منشیات فروشوں کا بڑا ...پنجاب اسمبلی کااجلاس شروع ہوتےہی کورم پورانہ ہونےپر ملتوی
فروری 23, 2026690پنجاب اسمبلی کااجلاس شروع ہوتےہی کورم پورانہ ہونےپر ملتوی کردیاگیا۔ پنجاب اسمبلی کااجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پرطلب کیاگیاتھا،مگرپنجاب اسمبلی کےاجلاس کاکورم پورانہ ہوسکاجس کی وجہ اجلاس شروع ہوتےہی ملتوی کردیاگیا۔ اپوزیشن کے ...عازمین کیلئےاہم خبر،پہلی حج پرواز کب روانہ ہوگی؟ تربیتی مرحلہ کب شروع ہوگا؟
فروری 23, 20261560سعودی عرب جانیوالے معتمرین اور عازمین حج کیلئے بڑی خوشخبری، پہلی حج پرواز 19 اپریل کو روانہ ہوگی، تربیتی مرحلہ عید الفطرکے بعد شروع ہوگا۔ سرکاری سکیم کے تحت حج تربیت کا ...فلم’’آگ لگےبستی میں‘‘کاآفیشل ٹیزر ریلیز
فروری 23, 20261130عید الفطر2026 کی نئی فلم ’’آگ لگے بستی میں‘‘ کاآفیشل ٹیزر ریلیزکردیا گیا جو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہو رہا ہے۔ فلم کی کہانی اور ہدایتکاری بلال عاطف خان نے انجام ...سموگ کنٹرول کیلئے 3 ارب سے 30 جدید فوگ کینن نصب کرنے کا فیصلہ
فروری 23, 2026950پنجاب حکومت نے سموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے 3 ارب روپے کی لاگت سے 30 جدید فوگ کینن الیکٹرک ٹرکوں پر نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا ، جو بڑے ...رمضان کی بابرکت ساعتیں:دنیا کا سب سے بڑا قرآن کریم توجہ کا مرکز
فروری 23, 20261050رمضان المبارک کی بابرکت ساعتیں،گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل دنیا کا سب سے بڑا قرآن کریم توجہ کا مرکز بن گیا۔ مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن میوزیم میں ...میٹا کاواٹس ایپ گروپ چیٹس میں آسانی کیلئے نیا فیچر متعارف
فروری 23, 2026970میٹا نےواٹس ایپ صارفین کی بڑی مشکل حل کردی،انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے گروپ چیٹس میں آسانی کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ کے ...رواں سال اپریل2026 میں پنجاب ایئرلائنز شروع کرنے کا اعلان
فروری 23, 20261230پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،حکومت نے رواں سال اپریل میں پنجاب ایئرلائنز شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب حکومت نے ایک ماہ بعد رواں سال اپریل میں اپنی فضائی سروس ’’پنجاب ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















