Blog
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8:پاکستان، نیوزی لینڈکامیچ بارش کی نذر،دونوں ٹیموں کو1-1پوائنٹ مل گیا
فروری 23, 2026850آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں پاکستان اورنیوزی لینڈکامیچ بارش کےباعث منسوخ ہونےپردونوں ٹیموں کوایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت اورسری لنکا کی مشترکہ ...سردی کتنےروزکی مہمان ،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
فروری 23, 20261070محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کی ہےکہ آئندہ چند روز کے دوران ملک کے زیادہ تر حصوں میں سرد اور خشک موسم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے ...چین :مصنوعی ذہانت کے ماڈلز نے عالمی مارکیٹ میں ہلچل مچا دی
فروری 21, 2026860مصنوعی ذہانت کے شعبے میں انقلاب برپا،چین کے اے آئی ماڈلز نے عالمی مارکیٹ میں ہلچل مچا دی۔ چین قمری نئے سال اور سپرنگ فیسٹیول کی آمد کے موقع پر عالمی ٹیکنالوجی ...شیخ رشید نےعمرہ ادائیگی کیلئے درخواست دائرکردی
فروری 21, 2026700سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کی درخواست دائر کردی۔ مقررہ مدت کے اندر وطن واپسی کی یقینی دہانی کروادی ۔ عوامی مسلم لیگ کے ...ریاستی اداروں کی ساکھ متاثرکرنےکاکیس:سہیل آفریدی کےوارنٹ گرفتاری جاری
فروری 21, 2026730ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اورساکھ متاثرکرنےکےکیس میں عدم حاضری پرعدالت نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس کےسینئرسول جج عباس شاہ نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی ...پنجاب اسمبلی کے39ویں اجلاس کی پہلی نشست کاایجنڈاجاری
فروری 21, 2026760پنجاب اسمبلی کے39ویں اجلاس کی پہلی نشست کاایجنڈاجاری کردیاگیا۔ ایجنڈےکےمطابق پنجاب اسمبلی کااجلاس پیرکےروزصبح 11بجےشروع ہوگا،محکمہ اطلاعات وثقافت اجلاس میں پوچھےگئےسوالات کےجواب دےگا۔اجلاس میں ارکان اسمبلی توجہ دلاؤنوٹس پیش کریں گے۔ ایجنڈےکےمطابق ...میٹرک اورانٹرمیڈیٹ طلبہ کیلئے مفت ٹریننگ پروگرام متعارف
فروری 21, 2026740میٹرک اورانٹرمیڈیٹ امتحانات میں ناکام طلبہ کیلئےمفت ہنرمندی کورسزکا آغازکردیاگیا۔ ترجمان لاہوربورڈ کاکہناہےکہ میٹرک اورانٹرمیڈیٹ امتحانات2024/25میں ناکام رہنےیاسلپمنٹری والے طلبہ آن لائن رجسٹر ہوسکتے ہیں،اسکلزڈویلپمنٹ اینڈانٹرپرینیورشپ ڈیپارٹمنٹ کےتحت مفت ٹریننگ پروگرام متعارف ...’’جرائم میں نمایاں کمی ‘‘سی سی ڈی پنجاب نےایچ آرسی پی کی رپورٹ مستردکردی
فروری 21, 20261030’’جرائم کی شرح میں نمایاں کمی آئی ‘‘ سی سی ڈی پنجاب نے ایچ آر سی پی کی رپورٹ مسترد کردی۔ سی سی ڈی کے مطابق محکمے نے گزشتہ سال مئی میں ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:سپر8مرحلہ،پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،کس کاپلڑابھاری
فروری 21, 20261260آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپرایٹ مرحلہ آج سےشروع ہوگا،پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،کس ٹیم کاپلڑابھاری ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت اورسری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں جاری ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:سپر8مرحلہ،قومی ٹیم میں دوتبدیلیوں کاامکان
فروری 21, 20261130آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپرایٹ مرحلہ آج سےشروع ہوگا،قومی ٹیم میں دوتبدیلیوں کاامکان ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت اورسری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں جاری ہے۔میگاایونٹ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | ||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















