Blog
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:پاکستان کاانگلینڈکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
فروری 24, 2026740آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپرایٹ مرحلےکےمیچ میں پاکستان نے انگلینڈکے خلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ پالی کیلےمیں کھیلےجارہےآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپرایٹ مرحلےکےمیچ میں پاکستان کےکپتان سلمان ...26نومبراحتجاج کیس:عدم حاضری پرعلیمہ خان کے ایک بارپھروارنٹ گرفتاری جاری
فروری 24, 2026650عدالت نے26نومبراحتجاج کیس میں عدم حاضری پرعلیمہ خان کے ایک بارپھروارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت میں علیمہ خان سمیت11ملزمان کے خلاف 26نومبراحتجاج کےمقدمے کی سماعت ہوئی۔علیمہ خان آج بھی ...حکومت کاپنجاب کےتمام بوسیدہ سکولزخالی کرنےکاحکم
فروری 24, 2026860حکومت نےپنجاب کےتمام بوسیدہ اورجزوی خطرناک سکولزکی عمارتیں خالی کرنےکاحکم دےدیا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نےتمام ضلعی اتھارٹیزکوہدایات جاری کردیں۔جس میں تمام بوسیدہ اور جزوی خطرناک سکولزکی عمارتوں کوسیل کرنےکاحکم دیاگیا۔ مراسلہ ...بھارت:طیارہ گرکرتباہ،7 افرادہلاک
فروری 24, 20261060بھارت میں ایئرایمبولینس گرکرتباہ ہوگئی،حادثےکےنتیجےمیں طیارےمیں سوارتمام7افرادہلاک ہوگئے۔ طیارہ ریاست جھارکھنڈ کے ضلع چترا میں سماریہ کے قریب ایک گھنے جنگل میں گرا۔طیارے میں دو پائلٹ، ایک ڈاکٹر، ایک نرس، ایک شدید ...انڈونیشیا: پاکستانی طلباو طالبات کیلئے مکمل فنڈڈ سکالرشپ کا اجراء
فروری 24, 20261270بیرون ملک جا کر تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، انڈونیشیا نے ترقی پذیر ممالک بشمول پاکستانی طلبا کیلئے مکمل فنڈڈ سکالرشپ کا اجراء کر دیا ۔ ...عمران خان کی آنکھ کادوسرامعائنہ مکمل،انجیکشن کی دوسری خوارک لگادی گئی
فروری 24, 20261090عمران خان کوآنکھ کےدوسری مرتبہ معائنےکیلئےپمزہسپتال منتقل کیاگیااورانجیکشن کی دوسری خوارک لگادی گئی۔ پمزہسپتال کےایگزیکٹو ڈائریکٹر کے مطابق عمران خان کو24فروری کوجیل سے پمزہسپتال منتقل کیاگیا، جہاں پراُن کواینٹی وی ای جی ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:آئی سی سی نےپہلاسیمی فائنل ری شیڈول کردیا
فروری 24, 2026660انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کاپہلاسیمی فائنل ری شیڈول کردیا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان سیمی فائنل کےلئےکوالیفائی کرےیانہیں،اگرسری لنکاسیمی فائنل میں جگہ بنانےمیں کامیاب ہوگیاتوپہلاسیمی فائنل کولمبومیں ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:آج پاکستان اورانگلینڈکی ٹیمیں ٹکرائیں گی
فروری 24, 2026790آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپرایٹ مرحلےکےاہم میچ میں آج پاکستان اورانگلینڈکی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت اورسری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں جاری ہے۔میگاایونٹ میں ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8 مرحلہ:ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 107 رنز سے شکست دیدی
فروری 24, 2026780آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 107 رنز کےبڑے مارجن سے شکست دےکربھارت کی مشکلات میں اضافہ کردیا۔ بھارتی شہرممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے ...رمضان میں بارش ہو گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
فروری 24, 2026800ماہِ صیام کے دوران بارش ہو گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان کے دوران رواں ماہ فروری کے آخر اور مارچ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















