Blog
مقامی وعالمی سطح پرسونےاورچاندی کی قیمت میں مزیداضافہ
فروری 24, 20261160مقامی وعالمی سطح پرسونےاورچاندی کی قیمت میں مزیداضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ...عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور، پراسیکیوشن کے دلائل غیر تسلی بخش ...
فروری 24, 2026740عدالت نےعمران خان اوربشریٰ بی بی کی ضمانت منظورکرتےہوئے پراسیکیوشن کے دلائل غیر تسلی بخش قراردےدئیے۔ عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر پراسیکیوشن ...راولپنڈی:عمران خان کی بہن نورین نیازی زیرتعمیرنالےمیں گرکرزخمی
فروری 24, 2026780راولپنڈی میں عمران خان کی بہن نورین نیازی اورخاتون ورکرزیرتعمیرنالےمیں گرکرزخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کےمطابق راولپنڈی کےداہگل ناکےپرزیرتعمیرنالےکوکراس کرتے ہوئےعمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی سیوریج میں گرگئیں۔ زیرتعمیر نالےمیں گرنے سے نورین ...پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات:ششماہی ٹیکس آمدن کاجائزہ لیاجائےگا
فروری 24, 2026790پاکستان اوربین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) مذاکرات میں جولائی تاجنوری ٹیکس ڈیٹاپرتبادلہ خیال ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق آئی ایم ایف ٹیم تیسرےششماہی اقتصادی جائزہ مذاکرات کیلئےکل پاکستان پہنچےگی،آئی ایم ایف جائزہ مشن ...رواں سال کاپہلا’’بلڈمون‘‘کب نظرآئےگا؟اہم تفصیلات سامنےآگئیں
فروری 24, 2026940رواں سال کاپہلا’’بلڈمون‘‘کب نظرآئےگا؟اوراس کانظارہ پاکستان میں ممکن ہوگایانہیں؟اہم تفصیلات سامنےآگئیں۔ تفصیلات کےمطابق آئندہ ماہ مارچ میں 2026 کے پہلے اور واحد مکمل چاند گرہن ’’بلڈ مون‘‘ کا نظارہ کیا جا سکے ...ایپل صارفین کیلئے خوشخبری:آئی فون 18 اور فولڈ کب لانچ ہو رہے ہیں؟
فروری 24, 2026830ایپل صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،آئی فون 18 اور آئی فون فولڈ کب لانچ ہو رہے ہیں؟ تازہ ترین لیکس نے تہلکہ مچا دیا۔ آئی فون کیلئے بڑی خبر یہ ہے کہ آئی ...اسلام آباد: ماحول دوست پبلک ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے بڑا اقدام
فروری 24, 2026670وفاقی دارالحکومت کے مسافروں اور شہریوں کیلئے خصوصی اہتمام، اسلام آباد میں ماحول دوست پبلک ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے بڑا اقدام ،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے الیکٹرک بسوں کے ڈپو اور ...کم بارشیں: پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں گلیشیرز پھٹنے کا خدشہ
فروری 24, 2026650پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں گلیشیرز پھٹنے کاخدشہ،ملک میں کم بارشیں اور فروری میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث شمالی علاقہ جات میں گلوف( GLOF )کا خطرہ بڑھ گیا۔ درجہ ...کس حالت میں روزہ نہ رکھنا یا توڑنا جائز ہے؟
فروری 24, 20261580روزہ توڑنا کس حالت میں فرض اور واجب ہے اور کس حالت میں جائز ہے ۔ رمضان شریف کے روزے ہر عاقل، بالغ مسلمان پر فرض ہیں، اور کسی صحیح عذر کے ...اس وقت ملک میں افراتفری اور بے چینی کا عالم ہے ،میاں صداقت مجید
فروری 24, 2026560سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید نےکہاہےکہ اس وقت ملک میں افراتفری اور بے چینی کا عالم ہے۔ امن اور بھائی چارے کا پیغام ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















