Blog
آئندہ عمران خان کی صحت سےمتعلق فیصلہ ہماری اجازت کےبغیرنہیں ہوگا،علیمہ خان
فروری 25, 2026650علیمہ خان نےکہاہےکہ آئندہ بانی کی صحت سےمتعلق فیصلہ ہماری اجازت کےبغیرنہیں ہوگا۔ اپنےبیان میں علیمہ خان کاکہناتھاکہ عمران خان کےکیسزلگوانے13ماہ سےعدالت آرہےہیں،بانی پی ٹی آئی کی صحت اورکیسزہمارامسئلہ ہے،محسن نقوی نےکہاپارٹی ...یااللہ خیر!اسلام آباداورخیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
فروری 25, 2026580یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورخیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آباداورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،جبکہ خیبرپختونخوا کےدارالحکومت پشاورمیں بھی زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے،اُدھرباجوڑاورگردونواح میں زلزلے کےجھٹکےتاہم دیامر شہروگردونواح ...آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری:زمبابوےکےسکندررضانمبرون آل راؤنڈربن گئے
فروری 25, 2026600انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نےٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی، زمبابوے کےسکندررضاایک بارپھرنمبرون آل راؤنڈربن گئے۔ آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کےمطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کےاوپنرصائم ایوب ایک درجےتنزلی کےبعددوسرےنمبرپرچلےگئے،ٹی ٹوئنٹی ...آئی ایم ایف کاوفدتیسرےاقتصادی جائزےکیلئےپاکستان پہنچ گیا
فروری 25, 2026990بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کاجائزہ مشن تیسرےاقتصادی جائزے کیلئےپاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف وفداوراسٹیٹ بینک حکام کےدرمیان آج سےباقاعدہ مذاکرات کاآغاز ہوگا، دورہ7ارب ڈالرکےای ایف ایف پروگرام ...اٹلی کاہنرمندپاکستانیوں کیلئےویزوں کااعلان
فروری 25, 2026850پاکستانیوں کیلئے یورپ کے دروازے کھل گئے ۔ ا ٹلی نے ہنرمند پاکستانیوں کیلئے 10ہزار ویزوں کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے روم میں اطالوی ہم منصب سے ملاقات ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:ایونٹ میں پاکستانی ٹیم کیلئےاگرمگرکاکھیل شروع
فروری 25, 2026500پاکستانی ٹیم ٹی20ورلڈکپ کا سیمی فائنل کھیلےگی یانہیں؟پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے ہمیشہ کی طرح اگر مگر کا کھیل شروع ہوگیا ۔ قومی ٹیم کی سیمی فائنل تک رسائی اب اس کے ...علامہ راجاناصرعباس نےعمران خان کی صحت کاجائزہ لینےکیلئےوفدتشکیل دینےکی تجویزدیدی
فروری 25, 2026470سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجا ناصر عباس نے عمران خان کی صحت کا جائزہ لینے کےلیے سینیٹرز کا وفد تشکیل دینے کی تجویز دے دی۔ سینیٹ اجلاس کے دوران علامہ ...سہیل آفریدی کی چیف جسٹس سرفرازڈوگرسےملاقات کی کوشش،بات سنے بغیر چیمبرمیں چلےگئے
فروری 25, 2026490وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس سرفرازڈوگرسےملاقات کی کوشش،بات سنے بغیر چیمبرمیں چلےگئے۔ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ میں رمضان میں روزے کی حالت میں روسٹرم پر گیا اور ...صدرمملکت نے سندھ حکومت کوکارکردگی بہتر کرنے کیلئے 3ماہ کی ڈیڈ لائن دیدی
فروری 25, 2026870صدرمملکت آصف علی زرداری نےسندھ حکومت کوکارکردگی بہترکرنےکے لئے 3ماہ کی ڈیڈلائن دےدی۔ ذرائع کےمطابق صدر زرداری نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی قیادت کی سخت سرزنش کی جبکہ وزیراعلیٰ سندھ ...آئی فون کا حیرت انگیز فیچر، جس نے 6 افراد کی زندگی بچالی
فروری 25, 2026870ایپل کےصارفین کیلئے خوشخبری ،آئی فون کا حیرت انگیز فیچر، جس نے 6 افراد کی زندگی بچالی۔ 2022میں ایپل نے آئی فون صارفین کیلئے پہلی بار سیٹیلائٹ کے ذریعے ایمرجنسی ایس او ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















