Blog
عمران خان کیخلاف ہرجانےکاکیس:عدالت نےسپریم کورٹ کےفیصلےکی نقول مانگ لی
فروری 26, 20261220عمران خان کیخلاف ہرجانےکےکیس میں عدالت نےسپریم کورٹ کےفیصلےکی نقول طلب کرلی۔ لاہورکی سیشن کورٹ میں وزیراعظم شہبازشریف کی عمران خان کیخلاف ہرجانےکےدعوےکی سماعت ہوئی۔ عمران خان کےوکیل نےعدالت کوبتایاکہ سپریم کورٹ ...پارلیمانی وفدکی روضہ رسولؐ پرحاضری: وزارت مذہبی امورکاسپیکرقومی اسمبلی کوخط لکھنےکافیصلہ
فروری 26, 2026930پارلیمانی وفدکی سرکاری خرچ پر روضہ رسولﷺ پرحاضری کےلئےقائمہ کمیٹی وزارت مذہبی امور نے سپیکرقومی اسمبلی کوخط لکھنےکافیصلہ کیاہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی شگفتہ جمانی کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ...روزےکی حالت میں اگرقے ہوجائےتوکیاروزہ ٹوٹ جاتاہےیانہیں؟
فروری 26, 2026810سوال:روزےکی حالت میں اگرقے ہوجائےتوکیاروزہ ٹوٹ جاتاہےیانہیں؟ جواب:روزےکی حالت میں اگرخدانخوستہ بیماری کی وجہ سےیاپھر خود بخود بلا اختیار قے ہوجائے چاہے منہ بھر ہو یا کم ہودونوں صورتوں میں روزہ نہیں ...دنیابھرمیں گزشتہ سال ریکارڈ129صحافی اورمیڈیاورکرزقتل،کمیٹی ٹوپروفیکٹ جرنلسٹس
فروری 26, 2026670کمیٹی ٹوپروفیکٹ جرنلسٹس نےسال 2025میں 129صحافی اور میڈیا ورکرز کےقتل کی رپورٹ جاری کردی۔ کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس سی پی جےکی سالانہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:جنوبی افریقہ کاویسٹ انڈیزکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
فروری 26, 20261130آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپرایٹ مرحلےمیں ساؤتھ افریقہ نےویسٹ انڈیزکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت اورسری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں جاری ہے۔میگاایونٹ ...بیلسٹک میزائل پروگرام پرایران نےمذاکرات نہ کیےتواس کیلئےمسائل ہوسکتے ہیں،امریکا
فروری 26, 2026990امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیونےکہاہےکہ بیلسٹک میزائل پروگرام پرایران نےمذاکرات نہ کیےتواس کے لئےمسائل ہوسکتے ہیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیونےکہاہےکہ ایران فی الحال یورینیم افزودگی نہیں کررہا،ایران یورینیم افزودگی کی کوشش ضرورکررہا ہے، ...پاکستان ،اٹلی ،اسپین اوریونان کاغیرقانونی امیگریشن روکنے پراتفاق
فروری 26, 2026650پاکستان ،اٹلی ،اسپین اوریونان نےغیرقانونی امیگریشن کوہرسطح پرروکنےکیلئےمربوط حکمت عملی اپنانےپراتفاق کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےاٹلی واسپین کےوزرائےداخلہ اوریونان کے وزیر مائیگریشن سےملاقات کی۔چاروں وزرانے روم میں غیرقانونی امیگریشن کی روک ...اپیل کے آئی فون کا سب سے سستا ماڈل 4 مارچ کو لانچ ہو گا
فروری 26, 2026760آئی فون کے دیوانوں کیلئے خوشخبری،ایپل کا سب سے سستا ماڈل 4 مارچ کو لانچ ہو گا۔ تازہ ترین لیک کے مطابق ایپل کی جانب سے 4 مارچ کو ایک ایونٹ کے ...پنجاب کابینہ کیلئے30کروڑروپےکی نئی گاڑیاں خریدنے کی تیاریاں
فروری 26, 2026800پنجاب کابینہ کیلئے30کروڑروپےکی نئی گاڑیاں خریدنے کی تیاریاں، ٹرانسپورٹ ونگ نے پنجاب کابینہ کے لیے گاڑیوں کی خریداری پر سفارشات حکومت کو پیش کر دیں۔ دستاویز کے مطابق پنجاب کابینہ کے لیے ...اداکارمعمررانانےزندگی کی 52بہاریں دیکھ لیں
فروری 26, 2026630فلم چوڑیاں کےہیرومعمرراناکوہیپی برتھ ڈے،پاکستان فلم انڈسٹری کےسٹاراداکارمعمررانانےزندگی کی 52بہاریں دیکھ لیں۔ 26فروری 1974کولاہورشہرمیں پیداہونےوالےمعمر رانا کا تعلق ایک مشہور کرکٹر خاندان سے ہے۔ ان کے والد شفقت رانا اور چچا شکور ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















