Blog
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:آج انگلینڈاورنیوزی لینڈمیں جوڑپڑےگا
فروری 27, 2026940آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں آج انگلینڈاورنیوزی لینڈمیں جوڑپڑےگا۔ سری لنکاکےشہرکولمبوکے پریماداسا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈاورنیوزی لینڈٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی ،میچ پاکستانی وقت کےمطابق شام ساڑھے 6 ...’’ افغانستان سے کھلی جنگ اب دمادم مست قلندرہوگا‘‘پاکستان کی سیاسی قیادت کاردعمل
فروری 27, 2026930پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلااشتعال کارروائیوں کے خلاف پاک فوج کےبھرپورجواب پرقومی سیاسی قیادت نےردعمل دیتےہوئے کہاکہ ’’ افغانستان سے کھلی جنگ اب دمادم مست قلندرہوگا‘‘۔ افغانستان کو منہ ...آپریشن غضب للحق:پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی ،133افغان طالبان خوارج ہلاک،متعددزخمی
فروری 27, 2026690پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلااشتعال کارروائیوں کے خلاف پاکستان کا آپریشن غضب للحق جاری ہے،پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی میں 133 افغان طالبان خوارج ہلاک جبکہ 200سےزائدزخمی ہوگئے،پاک فضائیہ ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:بھارت نےزمبابوےکو72رنزنےہرادیا
فروری 27, 20261060آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں بھارت نےزمبابوے کو 72 رنزکےبڑےمارجن سےہراکراہم کامیابی حاصل کرلی۔ چنئی میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا۔ بھارت ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:جنوبی افریقہ نےویسٹ انڈیزکوشکست دیکرسیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
فروری 27, 2026850آئی سی سی ٹی ٹو ئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں جنوبی افریقہ نےویسٹ انڈیزکو9وکٹوں سے شکست دےکرسیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ بھارت کےشہراحمدآبادکےنریندرمودی سٹیڈیم میں کھیلےگئےآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں ...بارش کا کتنے فیصد امکان ،آج موسم کیسا رہے گا؟موسمیاتی پیشگوئی
فروری 27, 20261900بارش کا کتنے فیصد امکان ،پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش ...انگلینڈکےہاتھوں شکست:قومی ٹیم کےکپتان کے اہل خانہ آن لائن ہراسانی کاشکار
فروری 26, 2026780آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں انگلینڈکےہاتھوں شکست پرقومی ٹیم کےکپتان سلمان علی آغاکی اہلیہ اور اور بیٹا آن لائن ہراسانی کا شکار ہوگئے۔ پاکستان کی شکست پر فینز اور ...سپریم کورٹ کا اصلاحاتی پیکج منظور، خواتین سہولت مراکزکوعدالتی نظام کالازمی جزو بنانےکافیصلہ
فروری 26, 2026780سپریم کورٹ کا اصلاحاتی پیکج منظور، خواتین سہولت مراکزکوعدالتی نظام کالازمی جزو بنانےکافیصلہ کرلیاگیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم کورٹ میں اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ بار ...حکومتی کمیٹی نے 10روپے کے نوٹ کی مخالفت،سکے کی حمایت کردی
فروری 26, 2026860حکومتی کمیٹی نے10روپےکےنوٹ کی مخالفت اورسکےکی حمایت کردی۔ وزیر خزانہ کی سربراہی میں قائم اعلی سطحی کمیٹی نے کرنسی مینجمنٹ رپورٹ کابینہ کو ارسال کردی۔ یہ کرنسی مینجمنٹ رپورٹ اسٹیٹ بینک اور ...آئی ایم ایف کایواےای سے2ارب ڈالررول اوورکرانےکامطالبہ
فروری 26, 2026760بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےپاکستان سےیواےای کے2ارب ڈالرکم ازکم ایک سال کےلئے رول اوورکرانےکامطالبہ کردیا۔ تفصیلات کےمطابق آئی ایم ایف کاجائزہ مشن تیسرےاقتصادی جائزے کیلئے پاکستان کےدورےپرموجودہے۔ دورہ7ارب ڈالرکےای ایف ایف ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















