Blog
حالت روزےمیں احتلام ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
فروری 26, 2026740سوال: حالت روزہ میں سونے سے احتلام ہونےسےغسل فرض ہوجائے توروزےدارکےلئےکیاحکم ہے؟ جواب:روزےکی حالت میں سونےسےاگرروزےدارکواحتلام ہوجائےتواس سےروزےپرکوفرق نہیں پڑتایعنی کہ روزہ نہیں ٹوٹتابلکہ صحیح رہتاہے،اس حالت میں اس چیزکاخیال رکھناضروری ہےکہ ...دفعہ144کےتحت پنجاب میں آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر پابندی عائد
فروری 26, 20261010حکومت نےدفعہ144کےتحت پنجاب بھرمیں آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر 30 دن کےلئے پابندی عائد کردی ۔محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے تحت آؤٹ ...ون ڈے سیریز:پاکستان کوجنوبی افریقہ ویمن ٹیم سےشکست
فروری 26, 2026800جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیم نےون ڈےسیریزکےدوسرےمیچ میں پاکستان ویمن کو16رنزسےشکست دےکرتین میچزکی سیریزمیں 0-2کی برتری حاصل کرلی۔ سینچورین میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 50اوورز ...خیبر پختونخوا : خواتین کیلئے ڈیجیٹل انٹرن شپ پروگرام ، وظیفہ بھی ملے گا
فروری 26, 2026890خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے ڈیجیٹل انٹرن شپ پروگرام،خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کی نوجوان لڑکیوں اور خواتین کیلئے ڈیجیٹل انٹرن شپ پروگرام شروع کر دیا۔منتخب امیداواروں کو چھ ماہ تک ماہانہ ...برطانیہ کا سفر کرنے والوں کیلئے الیکٹرانک اجازت نامہ لازمی قرار
فروری 26, 20261080برطانیہ کا سفر کرنیوالے مسافروں پر بڑی پابندی عائد،برطانوی حکومت نے انگلینڈ کا سفر کرنے والوں کیلئے الیکٹرانک اجازت نامہ لازمی قرار دیدیا۔ برطانوی حکام کے مطابق برطانیہ کا سفر کرنیوالے 85 ...بارش ہو گی یا گرمی بڑھے گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
فروری 26, 2026610ماہ ِ صیام میں بارش ہو گی یا گرمی بڑھے گی؟بارشوں کے بارے میں محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں فروری ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:نیوزی لینڈکےہاتھوں سری لنکا کو شکست ،پاکستان کی مشکلات میں اضافہ
فروری 26, 20261200آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں نیوزی لینڈکےہاتھوں سری لنکاکو61رنزسے شکست کےبعدپاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی میں مزید مشکلات بڑھ گئی۔ کولمبو میں کھیلے گئےآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ...ہمیں مزید محنت کرکے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے،وزیراعظم
فروری 25, 2026660وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہمیں مزید محنت کرکے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاپاکستان گورننس فورم کی تقریب سے خطاب کرتےہوئے کہناتھاکہ اڑان پاکستان کو احسن اقبال ...کےپی حکومت نےعلی امین گنڈاپورسےسیکیورٹی واپس لےلی
فروری 25, 2026650خیبرپختونخواحکومت نےسابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورسےسیکیورٹی واپس لےلی۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ سیکیورٹی گزشتہ روز چیف سیکیورٹی افسر کے حکم سے واپس لی گئی ۔انہوں نے کہا کہ میرے پاس ...28فروری کوایک ساتھ6سیاروں کانظارہ ہوگا،ماہرفلکیات
فروری 25, 2026870ماہرفلکیات نےکہاہےکہ رواں ماہ کےاختتام پر28فروری کوآسمان پر ایک ساتھ6سیاروں کانظارہ ہوگا۔ ماہرِ فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق 28 فروری کو آسمان پر ایک شاندار پلانٹیری پریڈ دیکھنے کو ملے گی، ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















