Blog
سرکاری سکولوں کو نجی شعبےکو دینے کا تیسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ
فروری 25, 2026740پنجاب میں سرکاری سکولوں کونجی شعبےکو دینے کا تیسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تیسرے مرحلے میں 2 ہزار 735 مزید سکول نجی شعبےکو دینے کا فیصلہ کیا گیا ...ایران ایسےمیزائل بنارہاہےجوامریکاتک پہنچ سکتےہیں،ٹرمپ
فروری 25, 2026940امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایران ایسےمیزائل بنارہاہےجوامریکاتک پہنچ سکتےہیں۔ دوسرے دور صدارت کے پہلے اسٹیٹ آف یونین خطاب کے دوران امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےایک بارپھر پاک بھارت جنگ رکوانےکاذکر کیا۔ اُنہوں نےکہاکہ پاکستانی وزیراعظم ...ہم نے ایک دوسرے کو پسند کرنے کے بعد نکاح کیا،60سالہ حکیم نےمحبت کی داستان ...
فروری 25, 202691060سالہ حکیم نےمحبت کی داستان بتاتےہوئےکہاکہ ہم نے ایک دوسرے کو پسند کرنے کے بعد نکاح کیا۔ حال ہی میں سوشل میڈیاپرایک شادی وائرل ہوئی جس میں 60سالہ حکیم نے ایک جوان ...رمضان میں مہنگائی کاطوفان:گراں فروشوں کیخلاف کارروائیاں، 49 گرفتار
فروری 25, 2026700رمضان المبارک میں مصنوعی مہنگائی پیداکرنےوالےگراں فروشوں کےخلاف لاہورپولیس نےکارروائی کرتےہوئے49افرادکوگرفتارکرلیا۔ تفصیلات کےمطابق رمضان المبارک کےمقدس مہینےمیں پنجاب حکومت نے مہنگائی کےخلاف پرائس کنٹرول ایکٹ کےتحت کمیٹیاں تشکیل دی ہیں،جومہنگائی پرقابوپانےکےلئے سرگرم ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:آج سری لنکااورنیوزی لینڈمدمقابل ہونگے
فروری 25, 2026590آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےکےمیچ میں آج سری لنکااورنیوزی لینڈکی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت اورسری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں جاری ہے۔میگاایونٹ ...عیدالفطرکب ہوگی؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی
فروری 25, 2026770عید الفطر کب ہو گی ؟امسال 29 روزے ہوں گے یا 30؟پاکستان میں شوال کا چاند کب نظر آ سکتا ہے؟محکمہ موسمیات نےچھوٹی عید کے چاند کے بارے میں بڑی پیشگوئی کر ...مریم نوازنے ون پنجاب ون سٹینڈر پالیسی اپنانے کی منظوری دیدی
فروری 25, 2026890وزیراعلیٰ مریم نوازنے ون پنجاب ون سٹینڈر کی پالیسی اپنانے کی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہوا،اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نوازکومتعلقہ حکام نے انفراسٹرکچر سٹینڈرڈائزیشن کے مختلف پہلوؤں ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:پاکستان کوہراکرانگلینڈنےسیمی فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
فروری 25, 2026740آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں پاکستان کوہراکر انگلینڈ نے سیمی فائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ پالی کیلےمیں کھیلےگئےآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےکےمیچ میں پاکستان ٹیم کےکپتان سلمان علی ...بادل کب برسیں گے،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی
فروری 25, 2026930بادل کب برسیں گے؟محکمہ موسمیات نےملک کےمختلف علاقوں بارشوں کی نویدسنادی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے وقت سردی برقرار رہے گی، جبکہ شمالی علاقہ ...مقامی وعالمی سطح پرسونےاورچاندی کی قیمت میں مزیداضافہ
فروری 24, 20261160مقامی وعالمی سطح پرسونےاورچاندی کی قیمت میں مزیداضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















